پی ایس ایل 7،کڑی شرائط، قید نما بائیو سیکیور ببل،کلچر ختم،سنسنی خیز تفصیلات
| | | | |

پی ایس ایل 7،کڑی شرائط، قید نما بائیو سیکیور ببل،کلچر ختم،سنسنی خیز تفصیلات

لاہور،کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 7 کے لئے ٹائٹ بائیو سیکیور ببل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس کے لئے روایتی نرمیاں ختم کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔بائیو سیکیور ببل میں ایرے غیرے کا داخلہ مکمل طور پر بند ہوگا۔ساتھ میں فرنچائزز آنرز کے لئے بھی ضابطہ…

پی ایس ایل کے  نشریاتی حقوق کی بولی میں 50 فیصد اضافہ
| | | | |

پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کی بولی میں 50 فیصد اضافہ

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز اے آر وائی اور پی ٹی وی کی کنسورشیم نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2022 اور 2023 کے نشریاتی حقوق کے لیے سب سے زیادہ بولی لگا دی ہے. اس کنسورشیم نے پچھلے سائیکل کے مقابلے میں 50 فیصد زائد قیمت کی بولی لگائی ہے. نشریاتی…

شاہین شاہ نے اپنے سسر شاہد آفریدی کا مشورہ ٹھکرادیا،سابق کپتان کا دلچسپ تبصرہ
| | | | | |

شاہین شاہ نے اپنے سسر شاہد آفریدی کا مشورہ ٹھکرادیا،سابق کپتان کا دلچسپ تبصرہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo شاہین شاہ نے اپنے سسر شاہد آفریدی کا مشورہ ٹھکرادیا،سابق کپتان کا دلچسپ تبصرہ۔پاکستان سپر لیگ 7 میں لاہور قلندرز کے کپتان بننے والے شاہین شاہ آفریدی تو بہت خوش ہیں،ہر انٹرویو میں وہ اس حوالہ سے اپنے خیالات ظاہر کررہے ہیں لیکن ان کے حوالہ سے پاکستان کے سابق…

پی ایس ایل 7 کے ساتھ بنگلہ دیش نے ٹکر ماردی،بی پی ایل کا شیڈول جاری،پی سی بی کہاں
| | | | | | | |

پی ایس ایل 7 کے ساتھ بنگلہ دیش نے ٹکر ماردی،بی پی ایل کا شیڈول جاری،پی سی بی کہاں

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت میں کیا فرق ہے،ایک بات سے اندازا لگالیں۔پاکستان نے  شیڈول میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اپنی ہوم سیریز شیڈول کیں۔ادھر بھارت کو حادثاتی طور پر اپنی باقی ماندہ آئی پی  ایل ستمبر میں رکھی۔پھر دنیا نے یہ دیکھا کہ آئی پی ایل ہو،اوپر سے دوسرے میچز کیسے…

لاہور قلندرز کے بعد پشاور زلمی کی بھی پرواز،انگلش کائونٹی کینٹ سے رابطہ
| | | | | | |

لاہور قلندرز کے بعد پشاور زلمی کی بھی پرواز،انگلش کائونٹی کینٹ سے رابطہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کو انٹرنیشنل پرواز مل گئی ہے۔ایک روز قبل لاہور قلندرز کا انگلش کائونٹی یارک شائر سے ایک وسیع بنبیادوں کا معاہدہ ہوا تھا،اب پشاور زلمی کے حوالہ سےاطلاعات ہیں کہ اس کا بھی انگلش کائونٹی کینٹ سے مکالمہ چل رہا ہے۔اس سلسلہ میں پشاور زلمی کے ہیڈ …

یارک شائر کائونٹی کا قلندرز سے تاریخی معاہدہ,لاہور میں میچ شیڈول
| | | | | |

یارک شائر کائونٹی کا قلندرز سے تاریخی معاہدہ,لاہور میں میچ شیڈول

  لاہور،کرک اگین Image by Lahore Qalanders     پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کا ایک بڑا چھکا۔یارک شائر کائونٹی سےنیا معاہدہ۔دونوں ٹیمیں اگلے ماہ لاہور میں ایکشن میں ہوں گی اس سے سے انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان سے انکار کو جھٹکے لگیں گے ۔ملکی کرکٹ فعال ہوگی۔کائوںٹی کے دروازے کھلیں گے…

پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے پر ایک انگلش کھلاڑی تو جذباتی ہوگیا
| | | | | | | |

پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے پر ایک انگلش کھلاڑی تو جذباتی ہوگیا

لندن،کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے پر ایک انگلش کھلاڑی تو جذباتی ہوگیا۔انگلش کھلاڑی نے پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننا اعزاز قرار دے ڈالا۔کراچی کنگز کے لئے منتخب ہونے والے ٹام ایبل نے بڑا ہی جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ 7 کا آغاز 27 جنوری 2022…

انگلینڈ زبردست مزاحمت کے بعد ہارگیا٫فینز پر پابندی،ایک اور نسل پرستی کا چیپٹر اوپن
| | | | | | | | | | |

انگلینڈ زبردست مزاحمت کے بعد ہارگیا٫فینز پر پابندی،ایک اور نسل پرستی کا چیپٹر اوپن

ایڈیلیڈ ۔کرک اگین رپورٹ کرکٹ جنوبی افریقا نے اپنے ہی سابق کپتان اور بورڈ ڈائریکٹر گریم اسمتھ کے خلاف انکوائری لانچ کردی ہے۔ان کے ساتھ کوچ مارک باؤچر اور سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا نام بھی شامل ہے۔بورڈ اس رپورٹ کی بنیاد پر ایکشن لے رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا…

پی ایس ایل ٹرافی کی تلاش،لاہورقلندرزکا 8واں نیا کپتان،فیصلہ ہوگیا،نام بھی آگیا
| | | | |

پی ایس ایل ٹرافی کی تلاش،لاہورقلندرزکا 8واں نیا کپتان،فیصلہ ہوگیا،نام بھی آگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے لاہور قلندرز نے نیا منترا تیار کرلیا ہے،ایونٹ کی اب تک کی واحد ناکام ٹیم نے اس بار قسمت آزمائی کے لئے بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے،جس کا حتمی اعلان اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے 6 ایڈیشن ہوچکے ہیں۔اسلام آباد…

کرک اگین خبر سچ،پی سی بی کی پی ایس ایل 7 میں اضافی پلیئرز کی تصدیق،شیڈول جاری
| | | | |

کرک اگین خبر سچ،پی سی بی کی پی ایس ایل 7 میں اضافی پلیئرز کی تصدیق،شیڈول جاری

لاہور،کراچی ،کرک اگین رپورٹ Image by PSL/Twitter پاکستان سپر لیگ میں 2 اضافی پلیئرز کی شرکت اور ٹیموں کے پک کرنے کی ترتیب بھی سامنے آگئی ہے۔پی سی بی نے تصدیق کردی ہے۔اس طرح کرک اگین کی چند گھنٹے قبل کی خبر کی نہ صرف تصدیق ہوئی ہے  بلکہ کراچی کنگز کی ایک الٹ قسم…

پی ایس ایل 7 اسکواڈز،تمام ٹیموں میں تاحال 18 پلیئرز،فرنچائزز کی نامکمل وضاحت
| | | | |

پی ایس ایل 7 اسکواڈز،تمام ٹیموں میں تاحال 18 پلیئرز،فرنچائزز کی نامکمل وضاحت

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 اسکواڈز،تمام ٹیموں میں تاحال 18 پلیئرز،فرنچائزز کی نامکمل وضاحت۔پاکستان سپرلیگ 7 کی تمام 6 فرنچائزز کی مشترکہ سٹیٹمنٹ سامنے آئی ہے۔کراچی کنگز کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے آخر میں لکھا گیا ہے کہ تمام فرنچائزز آنرز کی جانب سے یہ بیان ہے،اس میں ایک حد…

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے نیا سبق،پی ایس ایل فرنچائزز کو مزید 2،2پلیئرز رکھنے کی اجازت
| | | | | |

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے نیا سبق،پی ایس ایل فرنچائزز کو مزید 2،2پلیئرز رکھنے کی اجازت

لاہور،کرک اگین رپورٹ Image file Photo پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل فرنچائزز نے پی ایس ایل 7 کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ایسے وقت میں کہ جب پلیئرز کی ابتدائی سلیکشن مکمل ہوگئی ہے۔ڈرافٹنگ تقریب کو ہفتہ گزرنے کو ہے۔ایونٹ کے آغاز میں ایک ماہ جتنا وقت ہی بچا ہے،اس وقت میں پی…