| | | | |

بد سےبدتر،ناکامیوں کے بعد کپتان کے ساتھ آسٹریلیا کے 2 اور سپراسٹارزوطن واپس

نئی دہلی،سڈنی:کرک اگین رپورٹ

Image sorce:dailytelegraph

بد سےبد تر،آسٹریلیا ٹیم شکستون کے بعد کپتان کے ساتھ 2 مزید کھلاڑیوں سے محروم۔مزید 2 پلیئرزکی وطن واپسی۔

یہ خبریں تو آپ پڑھ چکے ہونگے کہ دورہ بھارت میں 2 میچزکی شکست کے بعد  کپتان پیٹ کمنز فیملی مسائل کی وجہ سے واپس اپنے ملک روانہ ہوچکے ہیں،اس کے بعد ان کے پیسر جوش ہییزل ووڈ بھی انجری کور نہ ہونے کے باعث اسکواڈ سے الگ ہوگئے۔

پے در پے شکستیں،آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز دورہ بھارت چھوڑ کر وطن واپس

اب ایک اورع نیوز یہ ہے کہ اوپنر ڈیوڈ وارنر بھی ان فٹ ہیں۔وہ بھی واپس جارہے ہیں۔دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں ان کی کلائی پر بال لگی تھی،جس سے وہ بدستور تکلیف میں  ہیں۔

پیٹ کمنز کے متعلق نیوز یہ ہے کہ وہ یکم مارچ سے شیڈول تیسرے ٹیسٹ سے قبل اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔باقی پلیئرز دورہ بھارت سے باہر ہوگئے ہیں۔

بارڈر،گاواسکر سیریز کے 4 میچزمیں سے 2 میں بھارت کو ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔اس سیریز سے ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی پوزیشن بھی کلیئر ہونی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *