| | |

جاوید میاں داد ہسپتال داخل

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری کھلاڑی جاوید میاں داد ہسپتال پہنچ گئے۔جاوید میاں داد کو سائوتھ سٹی ہسپتال کراچی لے جایا گیا ہے،جہاں وہ داخل ہوگئے ہیں۔

پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین بیٹرز میں سے ایک جاوید میاں نے قوم سے دعائوں کی اپیل کی ہے۔وہ ورلڈکپ 1992 جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے رکن تھے۔

میاں داد دنیا کے پہلے کرکٹر تھے،جن کون 6 ورلڈکپ کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا تھا،اب اس میں سچن ٹنڈولکر بھی شراکت دار ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *