ورلڈ ٹی 20 کپ،پاکستان اسکواڈ کی کورونا رپورٹ آگئی
پی سی بی میڈیا ریلیز آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے لئے م،نتخب پاکستانی اسکواڈ اور معاون اسٹاف کےکورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ہے۔پی سی بی نے اس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کی…