| | | | | |

نیدرلینڈز کے خلاف نیٹ رن ریٹ بہتری کا گولڈن موقع،محدود ہدف

 

پرتھ ،کرک اگین

 

پاکستان نے ہر حال میں جیت درکار والے میچ میں نیدر لینڈر کو 91 رنز تک محدود کیا ہے۔اس سے اس کا نیٹ رن ریٹ بہتر ہوا ہے۔مزید بہتر اس انداز میں ہوسکے گا کہ پاکستان کم سے کم اوورز میں ہدف پورا کردے۔

پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈچ ٹیم پاکستان کے خلاف کھل کر نہ کھیل سکی۔شاندار بائولنگ ہوئی ۔

کولن اکرمین نے 27 اور سکاٹ ایوارڈز 15 رنز بناکر ٹاپ پر رہے۔اس کے علاوہ کوئی بھی بیٹر نہ چلا،ڈچ ٹیم 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 91 اسکور کرسکی۔شاداب خان نے 3 اور محمد وسیم نے 2 وکٹیں لیں۔

پاکستان 10 اوورز میں 92 رنز بناکر نیٹ رن ریٹ بہت اچھا کرلے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *