بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی کا پہلا جھگڑا،کپتان غصہ میں،رمیزراجہ اور صحافیوں کی لڑائی
| | | | |

بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی کا پہلا جھگڑا،کپتان غصہ میں،رمیزراجہ اور صحافیوں کی لڑائی

لاہور،کراچی،کرک اگین رپورٹ پاستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نئی عبوری سلیکشن کمیٹی میںپہلا بڑا اختلاف ہوگیا ہے،ادھر پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ اور لاہور کےسپورٹس صحافیوں میں نیا پھڈا جاری ہے۔ صورتحال نہایت خراب ہے۔پاکستانی کپتان بابراعظم تو اس لئے ناراض ہوئےہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے…

کین ولیمسن کی لمبی،ڈبل سنچری اننگ،ریکارڈپاش پاش،پاکستان اب کیا کرسکتا
| | | | | |

کین ولیمسن کی لمبی،ڈبل سنچری اننگ،ریکارڈپاش پاش،پاکستان اب کیا کرسکتا

کراچی،کرک اگین رپورٹ کین ولیمسن کی لمبی،ڈبل سنچری اننگ،ریکارڈپاش پاش،پاکستان اب کیا کرسکتا۔نیوزی لینڈ نے  الٹا پاکستان کے لئے ہدف سیٹ کرنا شروع کردیا،کہاں پاکستانی ٹیم کیویز کے لئے 200 کا ہدف سیٹ کرنے کی کوشش میں تھی،کہاں کیویز نے پاکستانی ٹیم کو بری طرح ہلاکر رکھ دیا۔7 ویں وکٹ پر سابق کیوی کپتان کین…

کراچی ٹیسٹ،بابر اعظم کا ریویو مذاق،علیم ڈار کا نیا فیصلہ بھی غلط
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ،بابر اعظم کا ریویو مذاق،علیم ڈار کا نیا فیصلہ بھی غلط

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز پاکستان کے لئے اچھا شروع نہ ہوا۔بابر اعظم کا ایک ریویو مذاق بنا تو تھوڑی دیر بعد امپائر علیم ڈار کا کین ولیمسن کو آئوٹ قرار دینا ان کےلئے باعث شرمندگی بنا۔کیویز نےکچھوے کی چال رکھی ہے اور پہلا گھنٹہ کامیابی کے ساتھ گزارا ہے۔ میچ کی…

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز،شرجیل خان کی واپسی،6 نئے پلیئرز،فخر،خوشدل ڈراپ
| | | | | |

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز،شرجیل خان کی واپسی،6 نئے پلیئرز،فخر،خوشدل ڈراپ

    لاہور،کراچی،کرک اگین رپورٹ   عبوری قومی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میچوں کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے، جو یہاں 9، 11 اور 13 جنوری کو نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جائیں گے۔سلیکٹرز پاکستان کپ کے…

آدھے اوورز کروں گاتوکیا رنزکسی اور کوپڑیں گے،نعمان علی کاسوال،ہدف بھی بتادیا
| | | | | | | |

آدھے اوورز کروں گاتوکیا رنزکسی اور کوپڑیں گے،نعمان علی کاسوال،ہدف بھی بتادیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ اننگ کے آدھے اوورز جب میں کروں گا،40 سے45 اوورز میرے ذمہ ہونگے تو مارتو پھر مجھے ہی پڑے گی،رنز بھی مجھے پڑیں گے،کسی اور کوپڑنے سے تو رہے۔یہ باتیں پاکستانی اسپنر نعمان علی نے بدھ کو کیں۔ کراچی میں بلیک کیپس کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پرپریس…

کین ولیمسن سے پھر 2 سال بعد سنچری بنوالی گئی،کیویز نے حساب چکتا کردیا،برتری کی جانب مارچ
| | | | | | |

کین ولیمسن سے پھر 2 سال بعد سنچری بنوالی گئی،کیویز نے حساب چکتا کردیا،برتری کی جانب مارچ

کراچی،کرک اگین رپورٹ کین ولیمسن سے پھر 2 سال بعد سنچری بنوالی گئی،کیویز نے حساب چکتا کردیا،برتری کی جانب مارچ۔کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی پیسرز،اسپنرزکا جنازہ نکل گیا،کیویز نے پڑکر ایسا دبو چاکہ 3 روز کا حساب پورا کردیا ہے۔ادھر سابق کیوی کپتان کین ولیسمن نے ایسی سنچری جڑی کہ اپنی 2 سالہ محرومی بھول گئے۔پاکستان…

بابر اعظم فیلڈ میں واپس،سرفراز احمد سے کپتانی لے لی،میوزیکل چیئرمیں پی سی بی نااہل
| | | | | | |

بابر اعظم فیلڈ میں واپس،سرفراز احمد سے کپتانی لے لی،میوزیکل چیئرمیں پی سی بی نااہل

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کراچی ٹیسٹ کی کپتانی واپس لے لی۔نیوزی لینڈ کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں نیشنل بنک ایرینا میں کپتانی کامیوزیکل کھیل رہا۔بابر پہلے سیشن میں نہ آئے تو ان کی جگہ متبادل رضوان آگئے اور کپتانی شروع کردی۔نتیجہ میں ریفری اور امپائرز کی مداخلت ہوئی،قوانین بتائے…

بابر اعظم عملی طور پر ٹیسٹ کپتان نہ رہے،سرفرازاحمد کا پہلا بڑا فیصلہ بحث بن گیا
| | | | | | |

بابر اعظم عملی طور پر ٹیسٹ کپتان نہ رہے،سرفرازاحمد کا پہلا بڑا فیصلہ بحث بن گیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم عملی طور پر ٹیسٹ کپتان نہ رہے،سرفرازاحمد کا پہلا بڑا فیصلہ بحث بن گیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کپتانی کون کررہا ہے۔سرفراز احمد یا بابر اعظم۔ایک بات طے ہے کہ پی سی بی نے فئوچرٹور پلان سیٹ کررکھا ہے۔بابر اعظم سے ایک فارمیٹ کی کپتانی واپس ہوگی لیکن…

ساری رات خراب طبعیت کے باوجود بیٹنگ کی،میدان میں چکر آئے،سلمان علی آغا
| | | | | | |

ساری رات خراب طبعیت کے باوجود بیٹنگ کی،میدان میں چکر آئے،سلمان علی آغا

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ڈیبیو سنچری کرنے والے سلمان  علی آغا نے کہا ہے کہ پہلی سنچری پر خوشی ہے،ورلڈ کو بتانہیں سکتا۔نعمان علی نے 80 بالز کھیل کر مجھے اچھا سپورٹ کیا،اس کی وجہ سے سنچری بنائی،ابھی تک وکٹ اچھا جارہا ہے لیکن چوتھے اور پانچویں روزوکٹ تبدیل…

پاکستان کے165 رنزمفت میں چوری،قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل
| | | | | | |

پاکستان کے165 رنزمفت میں چوری،قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 165 رنز چوری ہوگئے،کوئی وکٹ ہاتھنہ آئی،نیوزی لینڈ نے کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز بناکسی نقصان کے165 رنزبنالئےہیں،ک10 وکٹیں باقی ہیں،یوں پاکستان کے بظاہر 438 رنزمیں سے اب صرف 273 رنزباقی ہیں اور مقابل میں 10 وکٹیں سرپر ہیں۔ ادھرومی کرکٹ ٹیم کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے ایج گروپ کرکٹ…

سرفراز احمد نے کیچ پکڑ کر بھی آئوٹ چھوڑدیا،ثقلین  کا طنز،بابر کی مایوسی
| | | | | | |

سرفراز احمد نے کیچ پکڑ کر بھی آئوٹ چھوڑدیا،ثقلین کا طنز،بابر کی مایوسی

کراچی،کرک اگین رپورٹ سرفراز احمد نے کیچ پکڑ کر بھی آئوٹ چھوڑدیا،ثقلین کا طنز،بابر کی مایوسی۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی تیسٹ کی پہلی اننگ میں پہلی وکٹ کا بڑا موقع گنوادیا،اس مین وکٹ کیپر سرفراز احمد کا مرکزی کردار رہا،ساتھ موجود بابر اعظم بھی دراست فیصلہ  نہ لے سکے۔ وسیم جونیئر پر بال…

وسیم جونیئر پر بال ٹیمپرنگ کا شبہ،امپائرز نے بائولنگ سے  ہٹادیا
| | | | | | |

وسیم جونیئر پر بال ٹیمپرنگ کا شبہ،امپائرز نے بائولنگ سے ہٹادیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر وسیم جونیئر  پر بال ٹیمپرنگ کا شبہ،امپائرز نے بال سے روک دیا،پاکستانی کپتان نے خلاف قانون بال ہونے کا اعتراف کیا تو امپائرز کے فیصلہ کا احترام کرتے ہوئے وسیم جونیئر کو بالز کرنے سے ہٹادیا۔ نیشنل بنک ایرینا میں جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کیوی بائولنگ کا 31…