رضوان 2 بار گرپڑے،بنگلہ دیش فیلڈر بھی لیٹ گئے
| | | |

رضوان 2 بار گرپڑے،بنگلہ دیش فیلڈر بھی لیٹ گئے

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش 3 ملکی ٹی 20 کپ کا آغاز ہوگیا ہے۔پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ محمد رضوان شروع کے 5 اوورز میں 2 بار گرپڑے لیکن اننگ جاری اور بیٹنگ ہورہی ہے۔ شروع کے اوورز میں پہلی بار رضوان اس لئے گرے کہ دوسرے رن کے چکر…

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،3 فاسٹ باؤلرز کے ساتھ 2 اسپنرز
| | | | |

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،3 فاسٹ باؤلرز کے ساتھ 2 اسپنرز

  کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ   سہ ملکی سیریز کےافتتاحی میچ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 3 فاسٹ باؤلرز اور 2 اسپنرز شامل ییں۔ قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں، نائب کپتان شاداب خان بھی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، شان مسعود، افتخار احمد اور حیدر…

کارلس بریتھویٹ،2016 ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کے لئے ڈرائونی شکل بن گئے
| | | | | | | | | | | | | | | |

کارلس بریتھویٹ،2016 ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کے لئے ڈرائونی شکل بن گئے

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا چھٹا ایڈیشن 8 مارچ سے3 اپریل 2016 تک بھارت میں کھیلاگیا۔بھارت میں یہ پہلی بار ایونٹ ہوا۔16 ٹیمیں ہی شریک تھیں۔ٹاپ 8 ٹیموں کو فائنل مرحلے کا حق تھا،باقی 2 ٹیموں کوپہلے مرحلے سے فلٹر ہوکر آگے آناتھا۔اس بار یہ ضرور ہوا کہ پہلے مرحلے میں کوئی…

بھارت کی سیکنڈ درجہ ٹیم کی زبردست مزاحمت،جنوبی افریقا بمشکل کامیاب
| | |

بھارت کی سیکنڈ درجہ ٹیم کی زبردست مزاحمت،جنوبی افریقا بمشکل کامیاب

لکھنو،کرک اگین رپورٹ بھارت کی سیکنڈ درجہ ٹیم کی زبردست مزاحمت،جنوبی افریقا بمشکل کامیاب۔9 رنز سے جیت سکا۔سنسنی خیز ڈرامہ،سنسنی خیز شو۔لکھنو میں بھارت کی سیکنڈ درجہ کی ٹیم نے  پروٹیز کی نمبر ون سائیڈ کی آنکھوں میں  آنکھیں ڈالے رکھیں۔اختتامی اوورز میں سنسنی خیز شو ہوا۔38 ویں اوور میں پروٹیز پیسر لنگی نگیڈی کو…

اور بڑا فاسٹ بائولر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر
| | | | | | | |

اور بڑا فاسٹ بائولر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

  لکھنو،کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ   ٹی 20 ورلڈ کپ سے ایک اور فاسٹ باؤلر باہر،بھارت کے جسپریت بمراہ کے بعد جنوبی افریقا کا نمبر لگ گیا ہے۔ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی جب تک کھیل نہیں لیں گے،کسی کو یقین نہ آئے گا ،اس لئے ان کے حوالہ سے بھی شکوک رہیں گے ۔…

ٹرائی سیریز،پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،پہلے میچ کی اہم معلومات on
| | | | |

ٹرائی سیریز،پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،پہلے میچ کی اہم معلومات on

کرائسٹ چرچ،کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز کا پہلا میچ جمعہ 7 اکتوبر کی صبح شروع ہوگا۔ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل یہ اہم پریکٹس ہوگی۔اس سے ایونٹ میں شریک نیوزی لینڈ سمیت تینوں ٹیموں کو اپنے ہتھیار جانچنے کا موقع ملے گا۔ سوال یہ ہے کہ انگلینڈ سے…

پاکستانی کپتان بابر اعظم کا نیوزی لینڈ میں اہم بیان آگیا
| | | | | |

پاکستانی کپتان بابر اعظم کا نیوزی لینڈ میں اہم بیان آگیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی وکٹیں آسٹریلیا جیسی ہیں،فائدہ ہوگا۔کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ کے بعد انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں سہ ملکی سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ ہوگا۔ پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے خلاف یہ میچز ٹی…

سابق آسٹریلین کپتان کی 18 ماہ بعد واپسی،پچ کا کھڑا کرنے سے انکار
| |

سابق آسٹریلین کپتان کی 18 ماہ بعد واپسی،پچ کا کھڑا کرنے سے انکار

برسبین،کرک اگین رپورٹ کرکٹ فینز اور کھلاڑیوں نے تو باہیں کھول دی ہیں لیکن کرکٹ پچ اور حریف بائولر نے قبول نہیں کیا۔ٹم پین کو 18 ماہ بعد واپسی  کے لئے 18 بالز سے زیادہ وکٹ پر قیام کرنا نصیب نہیں ہوا۔ کرکٹ سے خودساختہ دوری اختیار کرنے والے سابق آسٹریلین کپتان کے ساتھ کیا…

بابر اعظم اور کین ولیمسن میں رازونیاز،پاکستانی کپتان کی ماڈلنگ
| | | | |

بابر اعظم اور کین ولیمسن میں رازونیاز،پاکستانی کپتان کی ماڈلنگ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کپتانوں میں خاص ملاقات ہوئی ہے۔کیوی کپتان کین ولیمسن نے بابر اعظم سے تنہائی میں ملاقات کی اور ملاقات خاصی پرجوش رہی ہے۔یہ سب بدھ کو ٹی 20 ٹرائی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر سامنے آیا ہے۔پی سی بی نے اگر چہ اس…

جونیئرز لیگ،بچوں کا بڑا کرکٹ میلہ،بڑے کوچز کے تاثرات
| | | |

جونیئرز لیگ،بچوں کا بڑا کرکٹ میلہ،بڑے کوچز کے تاثرات

    لاہور،کرک اگین رپورٹ   پاکستان جونیئر لیگ کا میلہ سج گیا ،ٹرافی بھی آگئی،غیر ملکی پلیئرز بھی اور بڑے استاد بھی،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کرکٹ جونیئرز کا سب سے بڑا میدان کل سے لگنے والا ہے۔ کولن منرو نے کہا ہے کہ مقامی لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ کا مزا آیا ہے۔ ایک اور…

ٹی 20 ورلڈ کپ کی چیمپئنز ٹیمیں،زیادہ فائنلز کس کے
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ کی چیمپئنز ٹیمیں،زیادہ فائنلز کس کے

  عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈ کپ کا میدان سجنے کو ہے۔2007 سے اب تک ح ایونٹس کھیلے جاچکے ہیں۔یہاں چیمپئنز اور رنر اپ ٹیمیں دی جارہی ہیں۔ پہلا ورلڈ ٹی 20 کپ 2007۔پاکستان اور بھارت کا فائنل ہوا۔بھارت پہلا چیمپئن بن گیا۔ دوسرا ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان اور سری لنکا فائنل کھیلے۔پاکستان پہلی…

پاکستانی ٹیم کی کرائسٹ چرچ میں ایسی آئوبھگت
| | | |

پاکستانی ٹیم کی کرائسٹ چرچ میں ایسی آئوبھگت

  کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ Pcb image   نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی خوب آئو بھگت جاری ہے۔کھلاڑی مسلسل آرام میں ہیں۔پریکٹس سیشن کل جمعرات کو ہوگا۔   کرائسٹ چرچ کے مقامی ہوٹل میں ڈنر سجا،کھلاڑیوں نے من پسند کھانے بنوائے اور کھائے اس موقع پر…