ٹی 20 ورلڈکپ کے عظیم لمحات،آئی سی سی نے مقابلہ شروع کردیا،فینز مدعو
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کے عظیم لمحات،آئی سی سی نے مقابلہ شروع کردیا،فینز مدعو

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کے عظیم لمحات،آئی سی سی نے مقابلہ شروع کردیا،فینز مدعو۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل خود بھی متحرک اور پرجوش ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا ماہ شروع ہوگیا ہے،اس مناسبت سے اس کا بھی ڈیجیٹل نیٹ ورک متحرک ہے اور کرکٹ فینز کو انگیج کرنے کے لئےحسب سابق نئے سلسلے شروع…

دیپک چاہر کا رن آئوٹ چھوڑنا کیسے مہنگا پڑا،بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست
| | |

دیپک چاہر کا رن آئوٹ چھوڑنا کیسے مہنگا پڑا،بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست

اندور،کرک اگین رپورٹ دیپک چاہر کا رن آئوٹ چھوڑنا کیسے مہنگا پڑا،بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔3 میچزکی سیریز کا آخری میچ پروٹیز نے 49 رنز سے جیت لیا۔سیریز بھارت کے نام 1-2 سے رہی۔روہت شرما کے لئے آخری میچ ڈک ثابت ہوا تو جنوبی افریقا کے کپتان اس سیریز میں 2 بار…

طویل  سفر،16 کھلاڑی اور 13سٹاف ممبرز،پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی
| | | |

طویل سفر،16 کھلاڑی اور 13سٹاف ممبرز،پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

    کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ   طویل سفر کے بعد پاکستانی اسکواڈ نیوزی لینڈ پہنچ گیا ہے۔16 کھلاڑیوں کے لئے 13 سٹاف ممبرز ہیں ۔ قومی کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔ سیریز میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے علاوہ میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شرکت…

ڈیوڈ گاور کا پاکستانی سکیورٹی پر اہم بیان،جوس بٹلر کیوں غمگین،برطانوی صحافی کے خیالات
| | | | | |

ڈیوڈ گاور کا پاکستانی سکیورٹی پر اہم بیان،جوس بٹلر کیوں غمگین،برطانوی صحافی کے خیالات

کرک اگین اسپیشل رپورٹ انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر  نے دورہ پاکستان  پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ میں تمام 7 میچزنہیں کھیل سکا،اس کے باوجود میں نے ہر لمحہ انجوائے کیا۔فینز سے اچھی سپورٹ ملی۔ہمارا شاندار استقبال کیا گیا۔ہمیں گرائونڈ میں بھی فل سپورٹ ملی۔کراچی کے ہوٹل اور ریسٹورینٹ کمال کے…

پی سی بی پوڈکاسٹ41،بابر اعظم کا پلیئرز سے ایک مطالبہ
| | | | | |

پی سی بی پوڈکاسٹ41،بابر اعظم کا پلیئرز سے ایک مطالبہ

  لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی پوڈ کاسٹ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہےکہ انگلینڈ ٹیم اچھی سائیڈ ہے۔سخت میچزہوئے ہیں۔ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل یہ کلوز میچز جیتے ہیں۔میرے خیال میں ہم نے زیادہ میچزجیتے ہیں۔ہم نے مختلف کمبی نیشن آزمائے،اس سےا ندازا ہوا کہ ہم کہاں سٹینڈ کرسکتے ہیں۔بائولرز اور…

نیوزی لینڈ ٹی 20 کپ،کیوی کپتان پاکستان سے کیوں پریشان
| | | | |

نیوزی لینڈ ٹی 20 کپ،کیوی کپتان پاکستان سے کیوں پریشان

کرائسٹ چرچ،کرک اگین  رپورٹ نیوزی لینڈ ٹی 20 کپ،کیوی کپتان پاکستان سے کیوں پریشان۔اس کا جواب بھی یہاں ہوگا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کو لے کر پوجوش ہیں تو کیوی بورڈ بھی اب متحرک ہوگیا ہے،۔ٹکٹ کی فروخت کاسلسلہ جاری ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے تازہ ترین ویڈیو جاری…

جونی بیئرسٹو تو لمبےعرصہ کے لئے کرکٹ سے باہر
| |

جونی بیئرسٹو تو لمبےعرصہ کے لئے کرکٹ سے باہر

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے اہم ترین کھلاڑی جونی بیئرسٹو صرف دورہ پاکستان ہی نہیں،ٹی 20 ورلڈکپ ہی نہیں بلکہ اگلے سال تک کرکٹ مقابلوں سے باہر ہوگئے ہیں۔ جنوبی افریقا کے خلاف اس موسم گرما کے آخری ٹیسٹ میچ سے قبل جونی بیئرسٹو کے ساتھ ایک حادثہ پیش آیا،اس کے بعد ان کی واپسی…

ناقابل یقین،فلائٹ نکلنے پر کھلاڑی ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر
| | | | |

ناقابل یقین،فلائٹ نکلنے پر کھلاڑی ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

جارج ٹائون،گیانا،سینٹ جونز:کرک اگین رپورٹ ناقابل یقین،فلائٹ نکلنے پر کھلاڑی ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر۔کیا کوئی یہ یقین کرے گا کہ ایک کرکٹر 2 مرتبہ کی چیمپئن ٹیم سے اس لئے ڈراپ کردیا گیا،اس نے اپنی فلائٹ مس کردی۔بڑا مشکل ہے لیکن ایسا ہوا ہے اور ساتھ ہی اس سے بھی غیر یقینی کی…

پاکستان کے اکلوتے ورلڈ ٹی 20 چیمپئن یونس خان کی مڈل آرڈر پر اہم رائے آگئی
| | | | | | | | |

پاکستان کے اکلوتے ورلڈ ٹی 20 چیمپئن یونس خان کی مڈل آرڈر پر اہم رائے آگئی

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونسن خان نے پاکستانی ٹیم سلیکشن،ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ اور حالیہ ٹیم منیجمنٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں ورلڈ ٹی 20 کپ 2009 کے چیمپئن کپتان نے ایسی باتیں کی ہیں کہ جیسے ان کو ان پلیئرز پر سرے…

بمراہ کا ٹکٹ پکا گول،کوہلی اور راہول ایک میچ سے باہر،پاکستان اور بھارت 12 فروری کو مقابل
| | | | | | | | | | |

بمراہ کا ٹکٹ پکا گول،کوہلی اور راہول ایک میچ سے باہر،پاکستان اور بھارت 12 فروری کو مقابل

کرک اگین  کرکٹ رائونڈ اپ یہ شاید عادت ہوتی ہے،آنکھیں بند کرنے کی اور اس کی تلقین کی۔جسپریت بمراہ کی فٹنس پرابلم نے بہت پہلے واضح کیا تھا کہ کہ ایشیا کپ تو ایشیا کپ ورلڈ ٹی 20 کپ میں بھی ان کی شرکت کا امکان نہیں۔پھر 3 روز قبل یہ نیوز بھی بریک ہوگئی۔اس…

ٹی 20 ورلڈ کپ ،معین علی نے پاکستان کا پول کھول دیا
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،معین علی نے پاکستان کا پول کھول دیا

  لندن،برسبین پاکستان میں پاکستان کے خلاف 7 میچز کی ٹی 20 سیریز میں کپتانی کرنے اور ٹرافی جیتنے والے انگلش کپتان معین علی نے پاکستان کا پول کھول دیا۔صاف گوئی تو تب بھی تھی جب لاہور کے کھانوں کو مایوس کن اور کراچی کے کھانوں کو اعلی ترین قرار دیا تھا ۔   پاکستان…

شعیب اختر کی کون سی یادگار شرٹس آکشن پر
| | | |

شعیب اختر کی کون سی یادگار شرٹس آکشن پر

  مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ   شعیب اختر کی اہم شرٹ آکشن پر لگ گئی ہے۔دورہ انگلینڈ کے اگلے مرحلہ میں وہ اس وقت مانچسٹر میں ہیں ۔ برمنگھم سے مانچسٹر پہنچنے پر راولپنڈی ایکسپریس نے بتایا ہے کہ مانچسٹر میں ان کی شرٹس آکشن پر لگی ہیں۔ یہ وہ شرٹس ہیں جس کو پہن کر…