ٹی20 ورلڈکپ،پہلی بڑی انجری،پیسر باہر،ہائی کمیشن بھی متحرک
| | | | |

ٹی20 ورلڈکپ،پہلی بڑی انجری،پیسر باہر،ہائی کمیشن بھی متحرک

جیولنگ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے آغاز کے ساتھ ہی پہلی انجری رپورٹ ریڈار پر آگئی ہے۔آج پہلا میچ کھیلنے والی آئی لینڈرز ٹیم کے پیسر کوئی میچ کھیلے بغیر ہی ان فٹ ہوکر باہر ہوگئے ہیں۔دلشان مدوشناکا کی سکیننگ رپورٹ آگئی ہے،ڈاکٹرز نے انجری کی تصدیق کی ہے۔کرکٹ واپسی کا بھی کوئی…

ٹی 20ورلڈکپ کادوسرا میچ بھی آج،انگلش کپتان نے چیمپئن کا بتادیا،مزید خبریں
| | | | | | | | | | |

ٹی 20ورلڈکپ کادوسرا میچ بھی آج،انگلش کپتان نے چیمپئن کا بتادیا،مزید خبریں

میلبورن،کرک اگین رپورٹ انگلش کپتان جوس بٹلر نے آسٹریلیا میں ٹی 20 سیریز جیتنے کے باوجود کینگروز کو ہی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا فیورٹ ملک قرار دیا ہے۔برطانوی میڈیا میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں جیتے،آسٹریلیا میں آکر سیریز جیتے،اس کے باوجود میں آسٹریلیا کو اس ایونٹ کا…

ٹی 20 ورلڈکپ کا آج آغاز،پہلا مقابلہ ہی بڑے کرنٹ والا،کیا ہوسکتا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کا آج آغاز،پہلا مقابلہ ہی بڑے کرنٹ والا،کیا ہوسکتا

  کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا آغاز اتوار 16 اکتوبر سے ہورہا ہے۔افتتاحی میچ 2014 کے ٹی 20 چیمپئن سری لنکا اور نمیبیا کے درمیان ہوگا۔یہ گروپ اے کا پہلا میچ بھی ہوگا۔ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے مرحلہ میں 2 گروپس بنائے گئے۔گروپ اے اور گروپ بی کے نام سے…

شاہین آفریدی بڑی رکاوٹ عبور کرکے بابر اعظم کے پاس پہنچ گئے،آخری امتحان باقی
| | | | | | |

شاہین آفریدی بڑی رکاوٹ عبور کرکے بابر اعظم کے پاس پہنچ گئے،آخری امتحان باقی

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے تسلی بخش نیوز،کرکٹ فینز اب آنکھیں بند کرکے اعتماد کرلیں کہ ٹیم کو بڑی افرادی قوت مل گئی ہے۔شاہین آفریدی برسبین میں بابر اعظم کے پاس پہنچ گئے ہیں،چاروں جانب کھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی تھی۔فخرزمان بھی ساتھ تھے۔آسٹریلیا سے ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن بھی قومی…

پاکستانی کھلاڑیوں کا آسٹریلیا میں استقبال کیسا ہوا،ایک اور سالگرہ کیک
| | | | | | |

پاکستانی کھلاڑیوں کا آسٹریلیا میں استقبال کیسا ہوا،ایک اور سالگرہ کیک

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی اپنے کپتان بابر اعظم کی سالگرہ الگ سے منائی،کیونکہ کپتان تو ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی میں مصروف تھے،کھلاڑی نیوزی لینڈ سے تاخیر سے پہنچے،پھر انہوں نے بھی اپنی محفل سجالی۔ویسے دیکھنے کی بات یہ تھی کہ  بابر اعظم نے شاہ نواز دھانی کوخوش…

خواتین کی ایشین چیمپئن کا بھی فیصلہ ہوگیا
| | |

خواتین کی ایشین چیمپئن کا بھی فیصلہ ہوگیا

  سلہٹ،کرک اگین   بھارتی خواتین ٹیم ایشیا کپ ویمنز کی چیمپئن بن گئی۔سری لنکن ٹیم مقابلہ نہ کرسکی۔ سلہٹ میں کھیلے گئے فائنل میں آئی لینڈرز ویمنز صرف 9 وکٹ پر 65 رنز اسکور کرسکی۔پوری اننگ دبائو میں رہی۔بھارت کی رنیکا سنگھ نے ہیٹ ٹرک کی۔ جواب میں بھارتی ٹیم نے ہدف 2 وکٹ…

حارث  رئوف ناراض ہوگئے
| | | | | | | |

حارث رئوف ناراض ہوگئے

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حارث رئوف ناراض ہوگئے ہیں،اس بات کا انکشاف کسی اور نے نہیں بلکہ ساتھی کھلاڑی بلکہ نائب کپتان شاداب خان نے کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر شاداب خان نے پی سی بی کی شیئر کی گئی ایک ویڈیو پر یہ سب لکھا ہے۔ویڈیو بابر…

ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی رونمائی،16 کپتان شریک،بابر اعظم کی سالگرہ نے سماں باندھ دیا
| | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی رونمائی،16 کپتان شریک،بابر اعظم کی سالگرہ نے سماں باندھ دیا

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کی ٹرافی کا فوٹو سیشن ہوگیا۔میلبورن میں دنیا بھر کی16 ٹیموں کے کپتانوں کا مختلف انداز میں فوٹو سیشن ہوا۔پاکستانی کپتان بابر اعظم بھی شریک تھے۔16 ٹیموں کے کپتانوں کا گروپ فوٹو بھی بنایا گیا۔ ٹی 20 ورلڈکپ ،پاکستانی ٹیم کا روانگی کے وقت…

ٹی 20 ورلڈکپ ،پاکستانی ٹیم کا روانگی کے وقت ایک منصوبہ فلاپ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ،پاکستانی ٹیم کا روانگی کے وقت ایک منصوبہ فلاپ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کے لئے نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی ہے۔جہاں وہ برسبین میں قیام کرے گی۔کپتان بابر اعظم بھی وہاں جوائن کریں گے۔شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان انگلینڈ سے برسبین اتریں گے۔ شاداب خان نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ روانگی کے لئے ہوٹل…

بابر اعظم بادشاہ،شاداب خان وزیر بن گئے،کپتان کی سالگرہ کو منفرد کردیا
| | |

بابر اعظم بادشاہ،شاداب خان وزیر بن گئے،کپتان کی سالگرہ کو منفرد کردیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے بابر اعظم کی سالگرہ کو  شہنشاہی انداز میں منالیا ہے۔جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب جب اکتوبر ک ی تاریخ 15 ہوئی تو شاداب خان نے شانداز انداز،منفرد الفاظ کے ساتھ اپنے کپتان کی سالگرہ وش کی ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم…

آٹھواں ٹی20ورلڈکپ کل سے شروع،پہلے مرحلہ کاجائزہ،ویسٹ انڈیز خطرے میں ،شیڈول
| | | | | | | | |

آٹھواں ٹی20ورلڈکپ کل سے شروع،پہلے مرحلہ کاجائزہ،ویسٹ انڈیز خطرے میں ،شیڈول

عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ کا 8واں ایڈیشن16 اکتوبر سے شروع ہورہا ہے۔درمیان میں ایک روز باقی ہے اور اس دن بھی ٹی 20 ورلڈکپ میں شریک 16 ٹیموں کے کپتانوں کاگروپ فوٹو سیشن ہوگا،اس  عمل کے ساتھ ہی کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ کا ورلڈکپ شروع ہوجائے گا۔ ایک جانب ٹی 20 ورلڈکپ کے…

نیوزی لینڈ کی لڑکی نے شاداب خان کو شادی کی پیشکش کردی
| | | | |

نیوزی لینڈ کی لڑکی نے شاداب خان کو شادی کی پیشکش کردی

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کی لڑکی نے شاداب خان کو شادی کی پیشکش کردی ہے۔نیوزی لینڈ میں ایک خاتون نے اپنی سہیلی کے ساتھ ایسی جگہ پر شاداب خان کے لئے شادی کی بات کی جو اوپن ایریا تھا۔لڑکی نے کہا ہے کہ میں شاداب خان کو پسند کرتی ہوں،مجھے وہ پسند…