فیصلہ کن جنگ آج،ٹرافی کس کی،پاکستانی ٹیم کھیلتے ہی ملک چھوڑدے گی
| | | | | |

فیصلہ کن جنگ آج،ٹرافی کس کی،پاکستانی ٹیم کھیلتے ہی ملک چھوڑدے گی

لاہور،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ یہ آرٹیکل اگر ان سطور سے شروع کیا جائے کہ پاکستان انگلینڈ کے خلاف کبھی بھی ایک سے زائد میچزکی باہمی ٹی 20 سیریز نہیں جیت سکا ہے تو پڑھنے والوں پر مایوسی طاری ہوگی،حقائق بس یہی ہیں۔پھر 7 میچز کی طویل باہمی سیریز تو پہلی بار ہوئی ہے۔پاکستان کا…

یارک شائر کے نئے کپتان شان مسعود کا کائونٹی سے متعلق اہم معلومات لینےکا انکشاف
| | | |

یارک شائر کے نئے کپتان شان مسعود کا کائونٹی سے متعلق اہم معلومات لینےکا انکشاف

  لندن،کرک اگین رپورٹ یارک شائر کے نئے کپتان شان مسعود کا کائونٹی سے متعلق اہم معلومات لینےکا انکشاف۔ڈربی شائر کائونٹی 2 سال سے نسلی پرستی کے سنگین الزامات اور اس کے مرکزی کردار عظیم رفیق کے انکشافات کے بعد سزائوں کے عمل سے گزررہی ہے،اس کا امیج تباہ ہوگیا ہے،ٹیم دویژن ون سے ڈویشن2…

کیک کاٹتے ہوئے کس کرکٹر کا ڈانس،مزید کیا ہوا
| | | | |

کیک کاٹتے ہوئے کس کرکٹر کا ڈانس،مزید کیا ہوا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف فائنل میچ سے ایک روز قبل تفریحی سرگرمیوں میں مصروف رہے۔ہوٹل میں کھلاڑی مختلف سرگرمیوں میں دیکھے گئے،ایسی ہی ایک سرگرمی کرکٹر آصف علی کے آس پاس ہوئی ہے۔ آصف علی کی آج سالگرہ ہے۔کھلاڑیوں نے ان کے ساتھ منائی۔چھکے لگیں نہ لگیں،آصف علی…

مشن ٹی 20 ورلڈکپ،ایشین چیمپئن سری لنکا بھی آسٹریلیا روانہ
| | | | | |

مشن ٹی 20 ورلڈکپ،ایشین چیمپئن سری لنکا بھی آسٹریلیا روانہ

کولمبو،سڈنی:کرک اگین رپورٹ سری لنکا کانام آج کے دنوں میں بہت بلند ہوگیا ہے۔3 ہفتے قبل تک تھوڑاجب ایشیا کپ نہیں جیتا تھا،اسے ایشیا میں بھی کوئی کسی کھاتہ میں نہیں گن رہا تھا۔4 ہفتہ قبل جب اسے ایشیا کپ کے شروع میں افغانستان سے شکست ہوئی تو اس کے اخراج کی بات ہونے لگی…

انگلینڈ کے کس ٹاپ کرکٹر نے گالف شروع کردی
| | |

انگلینڈ کے کس ٹاپ کرکٹر نے گالف شروع کردی

  لندن،کرک اگین رپورٹ جوئے روٹ نے گالف شروع کردی۔ان کی ٹیم پاکستان میں مصروف ہے،پھر آسٹریلیا کا سفر ہے اور ٹی 20 ورلڈ کپ ہے۔ انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کپتان کے لئے اس عرصہ میں آرام ہے اور اس سے قبل کا وقت بھی ایسا ہی ہے ۔ جوئے روٹ کو نومبر کے آخر…

ٹی 20 ورلڈ کپ 2010،پاکستان کی بادشاہت کا 10 ماہ بعد ہی تختہ الٹ دیا گیا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ 2010،پاکستان کی بادشاہت کا 10 ماہ بعد ہی تختہ الٹ دیا گیا

عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈ کپ 2010،پاکستان کی بادشاہت کا 10 ماہ بعد ہی تختہ الٹ دیا گیا۔پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 چیمئن کیا بنا ،آئی سی سی کو کچھ ایونٹس جیسے چیمئنز ٹرافی شیڈول نے متحرک کیا کہ وہ پاکستان کی اس فارمیٹ میں 2 سالہ بادشاہت کو 1 سال بھی نہیں…

پاکستان کا ایک اور کھلاڑی ہسپتال داخل،پوری رات قیام ہوگا
| | | | |

پاکستان کا ایک اور کھلاڑی ہسپتال داخل،پوری رات قیام ہوگا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی ہسپتال پہنچ گیا ہے۔یہی نہیں یہ بھی فیصلہ ہوگیا ہے کہ کرکٹ پوری رات ہسپتال میں گزاریں گے۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابقپاکستان کرکٹ اسکواڈ کل ہوٹل میں آرام کرے گا۔نوجوان بیٹر حیدر علی کو طبعیت ناسازی کے باعث ہسپتال لے جایا گیا ہے….

پاکستان بائولنگ کوچ شان ٹیٹ شکست کے بعد الٹا سوال پر آگئے
| | | | | |

پاکستان بائولنگ کوچ شان ٹیٹ شکست کے بعد الٹا سوال پر آگئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ نے کہا ہےکہ پاکستان کی ٹیم تجربات کررہی ہے،ورلڈ ٹی 20 کپ میں جانا ہے،اس لئے آج ہٹنگ کے تجربات کررہے تھے۔ وہ قذافی اسٹیدیم لاہور میں پاکستان کی شکست کے بعد پریس کانفرنس کررہے تھے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں الٹا سوال…

پاکستان چھٹا میچ ہارگیا،سیریز برابر،کرک اگین تجزیہ سچ ثابت
| | | | |

پاکستان چھٹا میچ ہارگیا،سیریز برابر،کرک اگین تجزیہ سچ ثابت

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 7 میچزکی سیریز کا چھٹا ٹی 20 میچ ہارگئی۔یوں سیریز 3-3 سے برابر ہوگئی ہے اور پاکستان کو اب اتوار کا 7 واں اور آخری میچ جیتنا لازمی ہوگیا ہے۔اس کے ساتھ ہی کرک اگین کا تجزیہ 100 فیصد درست رہا،اس نے قریب 24 گھنٹے قبل…

قذافی اسٹیڈیم میں آج بھی اہم شخصیات ،آسٹریلیا کی نمائندگی
| | | | |

قذافی اسٹیڈیم میں آج بھی اہم شخصیات ،آسٹریلیا کی نمائندگی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے چھٹے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کو دیکھنے کے لئے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج بھی اہم شخصیات موجود تھیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے ساتھ  آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز،اینڈریو اسی طرح برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر بھی ساتھ تھے۔ ٹی 20…

بابر اعظم کی بڑی اننگ،انگلینڈ کو سیریز بچانے کے لئے 170 رنز درکار
| | | | |

بابر اعظم کی بڑی اننگ،انگلینڈ کو سیریز بچانے کے لئے 170 رنز درکار

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ایک بار پھر انگلینڈ کو جیت کا موقع فراہم کردیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اپنی کنڈیشنز،اپنی پچ اور اپنے فینز کے ساتھ پہلے کھیل کر بیٹنگ لائن پھر زیادہ کامیاب نہ ہوئی۔گزشتہ میچ سے بھی تو  تھوڑے زیادہ اسکور کئے۔پاکستان نے 6 وکٹ پر 169 اسکوربنائے،مہمان  ٹیم کو 170 اسکور کا…

ٹی 20 ریکارڈز،بابر اعظم نے آخری چانس پر ویرات کوہلی کودبوچ لیا،تیز ترین 3000 رنز میں ہم پلہ
| | | | |

ٹی 20 ریکارڈز،بابر اعظم نے آخری چانس پر ویرات کوہلی کودبوچ لیا،تیز ترین 3000 رنز میں ہم پلہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ریکارڈز،بابر اعظم نے آخری چانس پر ویرات کوہلی کودبوچ لیا،تیز ترین 3000 رنز میں ہم پلہ۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم ویرات کوہلی کے ہم پلہ ہوگئے،پاکٹ میں موجود آخری چانس کو قیمتی بناگئے اور ٹی20 انٹرنیشنل میں 3000 رنز مکمل کرلئے۔وہ یہ  اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے 5 ویں…