انڈر 19 ورلڈ کپ کے لئے 14 ممالک کے 22 آفیشلز کا اعلان
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ کے لئے 14 ممالک کے 22 آفیشلز کا اعلان

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image ,File Photo آئی سی سی نے 14 جنوری سے شروع ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔22 رکنی بھاری بھرکم دستے میں 19 امپائرز اور 3 میچ ریفری شامل ہیں۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ گلوبل ایونٹس میں نہایت اہمیت کا حامل…

مائرہ خان ایمبیسڈر،شعیب ملک ریسٹورنٹ کے مالک بن گئے
| | | | |

مائرہ خان ایمبیسڈر،شعیب ملک ریسٹورنٹ کے مالک بن گئے

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پشاور زلمی نے ایک بار پھر اداکارہ کو برینڈ ایمبیسڈر بنادیا ہے،مائرہ خان پی ایس ایل 2022 میں زلمی کی خیرسگالی سفیر ہوں گی،اس سے قبل بھی وہ اس کیمپ کا حصہ تھیں۔اہم بات اور ہے۔ اہم ترین نکتہ یہ ہے کہ پی ایس ایل 7 کے پروٹوکولز کی پابندی…

خواجہ کو بے اختیار کپتان کی تسلی،کوہلی نے نیٹ پھاڑدیئے،شاہین چل رہا
| | | | | | | | |

خواجہ کو بے اختیار کپتان کی تسلی،کوہلی نے نیٹ پھاڑدیئے،شاہین چل رہا

  کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے نئے ڈائریکٹر کی تقرری ہوئی ہے۔سلمان نصیر کو یہ زمہ داری سونپی گئی ہے۔ادھر لاہور قلندرز اسٹارز کے ساتھ بھرپور تیاری میں ہے۔ شاہین شاہ آفریدی پیش پیش ہیں۔دیگر پلیئرز ساتھ ہیں۔ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام بھی جاری ہیں۔11 جنوری کو سیالکوٹ میں ٹیلنٹ کی تلاش ہوگی۔…

ڈیوڈ وارنر کے عثمان خواجہ کے لئے تاریخی الفاظ،پاکستان کے دورے کے لئے پوری دنیا میں آواز بلند
| | | | | | |

ڈیوڈ وارنر کے عثمان خواجہ کے لئے تاریخی الفاظ،پاکستان کے دورے کے لئے پوری دنیا میں آواز بلند

کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر کے دل میں عثمان خواجہ کی محبت اب جاگ اٹھی،ایک عرصہ سے ٹیم سے باہر کئے جانے والے عثمان خواجہ کے لئے کبھی ایسے جذبات کا اظہار نہیں کیا جو اب دیکھنے کو ملے ہیں،یہی نہیں بلکہ ڈیوڈ وارنر نے عثمان خواجہ کے لئے شاندار…

سڈنی ٹیسٹ،سانسیں تھم گئیں،سنسنی خیزی نے چادر اوڑھ لی،میچ ڈرا
| | | | |

سڈنی ٹیسٹ،سانسیں تھم گئیں،سنسنی خیزی نے چادر اوڑھ لی،میچ ڈرا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سڈنی ٹیسٹ،سانسیں تھم گئیں،سنسنی خیزی نے چادر اوڑھ لی،میچ ڈرا۔ایشز کا چوتھا ٹیسٹ مقابلہ نہ ہونے کے باوجود زبردست انداز میں اختتام پزیر،آخری روز آسٹریلیا میں سب کی سانسیں بے ترتیب ہونے لگیں،انگلینڈ عوام کی نگاہیں،گھڑی،اوورز اور اپنے بیٹرز پر ٹک گئیں۔اس لئے کہ اتوار کو سڈنی ٹیسٹ کا آخری روز اب…

بنگلہ دیش کو الٹا پنچ،ٹائیگرز پہلے ہی روز رنزکے سیلاب میں بد حال
| | | | |

بنگلہ دیش کو الٹا پنچ،ٹائیگرز پہلے ہی روز رنزکے سیلاب میں بد حال

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کو الٹا پنچ،ٹائیگرز پہلے ہی روز رنزکے سیلاب میں بد حال۔بنگلہ دیش اپنی چال ہی بھول گیا،پہلے ٹیسٹ کی فتح کا مزا محو ہونے لگا۔دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کیوی بیٹنگ لائن نے پوری ٹیم کو مار مار کر ادھ موا کردیا ہے۔4 کے قریب کی ایوریج سے بیٹنگ…

پہلا ون ڈے،آئرش ٹیم  ویسٹ انڈیز کی سٹی گم کرکے بھی ہارگئی
| | |

پہلا ون ڈے،آئرش ٹیم ویسٹ انڈیز کی سٹی گم کرکے بھی ہارگئی

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پہلا ون ڈے،آئرش ٹیم ویسٹ انڈیز کی سٹی گم کرکے بھی ہارگئی۔آئرلینڈ کا ویسٹ انڈیز میں گھس کر میزبان ٹیم کو سکت جواب،ناتجربہ کاری آڑے آگئی،ایک روزہ میچ میں نئی تاریخ رقم کرتے کرتے رہ گئی۔ویسٹ انڈیز نے 3میچزکی سیریزکا پہلا میچ سخت مقابلہ کے بعد رنز سے جیت…

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،بنگلہ دیش اہم ٹاس جیت گیا،بڑا فیصلہ
| | | | |

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،بنگلہ دیش اہم ٹاس جیت گیا،بڑا فیصلہ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگیا ہے۔راس ٹیلر کا یہ آخری ٹیسٹ میچ ہے،کیوی ٹیم اپ سیٹ نتیجہ کے بعد اس میچ میں ایک جانب تھوڑا دبائو میں ہے،ساتھ میں رخصت ہونے والے اپنے سب سے…

کورونا کی نئی لہر،اب انٹرنیشنل سیریز بھی متاثر،وینیوز محدود
| | |

کورونا کی نئی لہر،اب انٹرنیشنل سیریز بھی متاثر،وینیوز محدود

کرک اگین رپورٹ File Photo بھارتی کرکٹ بورڈ نے ملک میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر ویسٹ انڈیز کے خلاف محدود اوور ز کی ہوم سیریز کو مخصوص وینیوز تک محدود کرنے کا پلان بنالیا ہے۔بورڈ ڈومیسٹک ایونٹس پہلے ہی التوا میں ڈال چکا ہے،اب انٹر نیشنل کرکٹ بھی لپیٹ میں آرہی ہے۔ ویسٹ…

کرکٹ جنوبی افریقا کا پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل پر زور دار تھپڑ،توہین آمیز رویہ
| | | | | | | | | |

کرکٹ جنوبی افریقا کا پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل پر زور دار تھپڑ،توہین آمیز رویہ

جو ہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ File Photo کرکٹ جنوبی افریقا کا پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل پر زور دار تھپڑ،توہین آمیز رویہ۔کرکٹ جنوبی افریقا کا دہرا معیار سامنے آگیا۔پاکستان سپر لیگ کا درست معنوں میں مذاق اڑوایا گیا ہے،یہاں بہت اہم نکتہ ہے ،جسے سمجھنے والے ہی سمجھ سکیں گے۔کرکٹ جنوبی افریقا کے ڈائریکٹر گریم…

ٹائیگرز اور کیویز پھر آمنے سامنے، رات سے دوسری جنگ شروع
| | | | |

ٹائیگرز اور کیویز پھر آمنے سامنے، رات سے دوسری جنگ شروع

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ اتنا ہی اہمیت اختیار کرگیا،جتنا کسی بھی بڑی سائیڈز کا ہوسکتا ہے۔ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کرائسٹ چرچ میں شروع ہونے والا یہ میچ اب ہر ایک کی نگاہ میں رہے گا۔میزبان ٹیم عرصہ بعد اپنے ملک میں …

پی ایس ایل میں سلیکٹ ہوتے ہی سری لنکن پلیئر کو کورونا،ریٹائرمنٹ لینے والوں  کو بیڑیاں
| | | | | | |

پی ایس ایل میں سلیکٹ ہوتے ہی سری لنکن پلیئر کو کورونا،ریٹائرمنٹ لینے والوں کو بیڑیاں

کولمبو،کرک اگین رپورٹ file photo پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے سلیکٹ ہونے والے اوشکا فرنینڈو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،سپر لیگ تو ابھی دور ہے،اس سے قبل ان کی زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز میں شرکت دائو پر لگی ہے جو 16 جنوری سے شروع ہوگی۔3 ایک روز ہ میچزکی سیریز کے باقی…