حارث رئوف کا بگ بیش لیگ میں ناقابل یقین کیچ،آسٹریلوی کپتان برہم ہوگئے
| | | | | | |

حارث رئوف کا بگ بیش لیگ میں ناقابل یقین کیچ،آسٹریلوی کپتان برہم ہوگئے

میلبورن،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کا بگ بیش لیگ میں ناقابل یقین کیچ،آسٹریلوی کپتان برہم ہوگئے۔حارث رئوف نے آسٹریلین محدود اوورز ٹیم کے کپتان کا ناقابل یقین کیچ پکڑ کر ان سمیت کو حیران کردیا،ایرون فنچ آئوٹ قرار دیئے جانے پتر ناخوش تھے،بڑبڑاتے میدان سے گئے،انہیں شاید یقین ہی نہیں تھا۔ میلبورن میں کھیلے گئے…

ویرات کوہلی جوہانسبرگ ٹیسٹ سے باہر،بھارت کی بیٹنگ
| | | | | |

ویرات کوہلی جوہانسبرگ ٹیسٹ سے باہر،بھارت کی بیٹنگ

  جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔جوہانسبرگ میں بھارت اور جنوبی افریقا کے ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اچانک عدم موجودگی ہوئی ہے۔کے ایل راہول ٹاس کے لئے گئے ہیں۔پروٹیز اسکواڈ میں ویرنی اور اولیور آئے ہیں۔بھارتی کپتان راہول نے…

محمد حفیظ نے طوطا اور کبوتر نہ ہونے کی بات کیوں کی،اہم انکشافات
| | | | |

محمد حفیظ نے طوطا اور کبوتر نہ ہونے کی بات کیوں کی،اہم انکشافات

لاہور،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے باقاعدہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے،پی سی بی کے زیراہتمام منعقدہ پریس کانفرسن میں سابق آل رائونڈر نے بہت سی باتیں کیں،روایتی بات چیت تو جاری رہتی ہے،اہم باتیں بھی کرگئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بنا کورس کئے میں…

بنگلہ دیش نے  نیوزی لینڈ میں وہ کردیا جو پاکستان کے لئے خواب،برتری حاصل،اننگ جاری
| | | | | | |

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ میں وہ کردیا جو پاکستان کے لئے خواب،برتری حاصل،اننگ جاری

بے اوول،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بنگلہ دیش نے نئے سال کے آغاز میں وہ کردیا جو پاکستان جیسی ٹیم کے لئے خواب ہوا کرتا ہے۔نیوزی لینڈ جیسے ملک میں ٹیسٹ میچ میں برتری ثابت کرنا آسان امر نہیں ہے۔پاکستان گزشتہ ایک عشرے سے کیویز کے دسی میں ناکام جارہا ہے۔ بے اوول میں…

محمد حفیظ کرکٹ کے آخری فارمیٹ ٹی 20 انٹر نیشنل سے بھی ریٹائر،کیریئر تمام
| | | |

محمد حفیظ کرکٹ کے آخری فارمیٹ ٹی 20 انٹر نیشنل سے بھی ریٹائر،کیریئر تمام

کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ ٹیم کے ویٹرن پلیئر محمد حفیظ ریٹائر ہوگئے،انہوں نے یہ فیصلہ پیر صبح کو کیا۔اس کا باقاعدہ اعلان وہ جلد ہی کردیں گے۔ حفیظ نے پاکستانی ٹیم کی قیادت بھی کیا ہے،2014 میں ان کی کپتانی میں پاکستان گروپ اسٹیج سے باہر ہوگیا تھا۔29 میچز میں قیادت کرنے…

پی ایس ایل 7 اور کورونا،حالات بدل رہے،خطرات بڑھ رہے،بیک اپ پلانز
| | | | | |

پی ایس ایل 7 اور کورونا،حالات بدل رہے،خطرات بڑھ رہے،بیک اپ پلانز

کرک اگین رپورٹ File Photo کورونا کے بڑھتے کیسز،یورپ،انگلینڈ ،امریکا اور آسٹریلیا سمیت دنیا بھر میں نت نئی پابندیوں کی باز گشت نے ایک بار پھر عالمی سطح پر خوف و ہراس بڑھادیا ہے۔پاکستان میں کچھ ایسی ہی خبریں بڑھتی جارہی ہیں کہ  کورونا کی نئی قسم کی لہر سراٹھارہی ہے،ایسے میں کرکٹ کی سرگرمیاں…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کمان کن کوچز کے ہاتھوں میں جانے والی،معاملات طے
| | | | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کمان کن کوچز کے ہاتھوں میں جانے والی،معاملات طے

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی کوچز کی تقرری کے لئے بنیادی کام مکمل ہوچکا ہے،کس نے کہاں آنا ہے،معاملات قریب سیٹ ہوچکے ہیں،رسمی اعلان باقی ہے۔اس سلسلہ میں اعلان جلد متوقع ہے۔پاکستان سپرلیگ کے آغاز سے قبل ہی اس کا اعلان کردیا جائے گا۔ اہم سوال یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ…

سال نو کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے،بھارت کس نئی تاریخ کے قریب،پروٹیز کی دہری پریشانی
| | | | | |

سال نو کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے،بھارت کس نئی تاریخ کے قریب،پروٹیز کی دہری پریشانی

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter سال نو کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے،بھارت کس نئی تاریخ کے قریب،پروٹیز کی دہری پریشانی۔نئے سال کا دوسرا ٹیسٹ تیسرے روز 3 جنوری بروز پیر سے جوہانسبرگ میں شروع ہورہا ہے۔بھارت اور جنوبی افریقا وانڈرس کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے۔3 میچزکی سیریز میں مہمان سائیڈ کو برتری حاصل…

پی ایس ایل 7 شروع ہونے سے قبل عدالت پہنچ گئی
| | | | |

پی ایس ایل 7 شروع ہونے سے قبل عدالت پہنچ گئی

کرک اگین رپورٹ Getty Images,File Photo پاکستان سپر لیگ 7  عدالت پہنچ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اطلاعات کے مطابق اس کے ٹی وی رائٹس پر ایک نشریاتی ادارے نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔باقاعدہ کیس دائر کردیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی وضاحت بھی اس ادارے کے لئے ناکافی رہی ہے۔اب فیصلہ…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک اور ہیڈ کوچ مستعفی،ثقلین چلے گئے
| | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک اور ہیڈ کوچ مستعفی،ثقلین چلے گئے

  کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ میں ایک اور بڑا دھماکہ،نئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے 4 ماہ کے وقت میں قومی کرکٹ ٹیم کا دوسرا ہیڈ کوچ مستعفی ہوگیا ہے۔ قائم مقام ہیڈ کوچ سابق قومی کرکٹر ثقلین مشتاق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت…

ایشز کے 2 میچز سے باہر مایوس سٹورٹ براڈ نے نیا اعلان کردیا
| | | |

ایشز کے 2 میچز سے باہر مایوس سٹورٹ براڈ نے نیا اعلان کردیا

  سڈنی،لندن۔کرک اگین File Photo سٹیورٹ براڈ ایشز کے 3 میں سے 2 میچز میں باہر بٹھائے گئے۔اس ہر انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے انتہائی مایوس کن دورے کے بعد انگلینڈ کے کھلاڑی کے طور پر اپنے مستقبل کے بارے میں کوئی سرپرائز کال نہیں دوں گا۔انہیں پہلے تین ٹیسٹ میں سے صرف ایک…

محمد حسنین کا بگ بیش میں تباہ کن اوور،اپنی ٹیم کو جتوادیا
| | | | | | |

محمد حسنین کا بگ بیش میں تباہ کن اوور،اپنی ٹیم کو جتوادیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر محمد حسنین کی  شاندار کارکردگی،آسٹریلین میدان میں زوردار آمد،اپنے شاندار اسپیل سے ٹیم سڈنی تھنڈر کو جتوادیا ہے۔پاکستانی گیند باز نے حریف ٹیم ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی کمر توڑدی،ان کی  یاد گار پرفارمنس کے باعث سڈنی تھنڈر نے میچ28 رنز سے جیت لیا ہے۔ محمد حسنین کو کیپ پہنچادی گئی٫بگ بیش…