بھارتی کپتان پریس کانفرنس میں منہ چھپانے پر مجبور،شعیب اختر کا جواب،مزید اہم خبریں
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سدے شکست کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی فزیکلی منہ چھپانے پر مجبور ہوگئے ہیں جب کہ سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر نے ہر بھجن سنگھ سے پوچھا ہے کہ اب بتائو کہ تم کو واک اوور چاہئے تھا؟بھاگ جاتے ۔ وزیر اعظم پاکستان نے کہاں میچ دیکھا،فتح پر تاریخی کلمات…