پاکستان کی وکٹ گرگئی،پچ پر انگلینڈ سے بھی تنقید،پرتھ ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ
| | | | | |

پاکستان کی وکٹ گرگئی،پچ پر انگلینڈ سے بھی تنقید،پرتھ ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ

    راولپنڈی ،پرتھ،کرک اگین رپورٹ   رمیز راجہ کے بعد انگلینڈ سے بھی پچ اعتراض آگیاہے،اس طرح راولپنڈی ٹیسٹ میچ 2 روز بعد ہی منفی ہیڈ لائنز میں ہے۔پہلے روز ہاف تھائوزنڈ آسکور بننے اور دوسرے روز پاکستان کی جانب سے بیٹنگ کا پہلا نظارہ دیکھتے ہوئے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے…

انگلینڈاور نیوزی لینڈ سے سیریز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،امام الحق کیا کہتے
| | | | | | | |

انگلینڈاور نیوزی لینڈ سے سیریز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،امام الحق کیا کہتے

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق کی نگاہیں ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل پر مرکوز ہیں۔اس کے لئے وہ واہ وارم اپ  ہورہے ہیں۔رواں سیزن کے قائد اعظم ٹرافی میں وہ6 اننگز میں صرف 38 کی اوسط سے صرف 228 ہی اسکور بناسکے ہیں لیکن وہ کہتے ہیں کہ ٹیسٹ سیریز تک…

فواد عالم نے کس ایڈونچر کا جواب فینز سے مانگ لیا

فواد عالم نے کس ایڈونچر کا جواب فینز سے مانگ لیا

کرک اگین  رپورٹ پاکستانی ٹیم کے ٹیسٹ پلیئرز اپنی دنیا میں ہیں،اس وقت قائد اعظم ٹرافی بھی کھیل رہے ہیں لیکن کرکٹ فینز کو انگیج رکھنا جانتے ہیں،ایسا ہی ایک ایڈونچر فواد عالم نے کیا ہے۔فواد عالم نے سوال پوچھ کر فینز سے جواب مانگا ہے۔ انہوں نے اپنی اور امام الحق کی تصاویر شیئر…

قائدِ اعظم ٹرافی،دوسرا رائونڈ مکمل ڈرا
| | |

قائدِ اعظم ٹرافی،دوسرا رائونڈ مکمل ڈرا

  لاہور6 اکتوبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز Pcb image/Twitter قائداعظم ٹرافی کا دوسرا راؤنڈ کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بلوچستان اور سنٹرل پنجاب کے درمیان میچ ڈرا ہوا۔ بلوچستان کے لیے امام الحق نے دوسری اننگز میں سنچری بنائی۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سندھ اور ناردرن کے درمیان…

بھارتی پیسرکا نشانہ امام الحق بن گئے،شکار ہوگئے
| | | |

بھارتی پیسرکا نشانہ امام الحق بن گئے،شکار ہوگئے

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی محدود اوورز کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے لازمی جزو سمجھے جانے،ان دنوں ٹیسٹ میں بھی جگہ بنانے والے اوپنر امام الحق بھاری پیسر کے ہاتھ چڑھ گئے۔سب اسٹائل،اسٹروکس اور کلاس بھول گئے۔اننگ معمولی اسکور پر تمام ہوئی۔یہ قصہ کیا ہوا۔ انگلینڈ میں پاکستان کے کچھ کھلاڑی سال کے آخری…

امام الحق کا شاندار کائونٹی ڈیبیو ،کمک کہاں جاٹوٹی
| | |

امام الحق کا شاندار کائونٹی ڈیبیو ،کمک کہاں جاٹوٹی

ٹائونٹن،کرک اگین رپورٹ امام الحق کا شاندار کائونٹی ڈیبیو ،کمک کہاں جاٹوٹی۔پاکستانی اسٹار اوپنر امام الحق کا کائونٹی میں شاندار ڈیبیو۔بدقسمتی سے سنچری سے محروم ہوگئے۔ٹائونٹن میں جاری کاوئنٹی میچ کے دوسرے روز لیفٹ ہینڈ اوپنر بیٹر نے سمرسیٹ کے لئے اپنی اننگ شروع کی۔87 رنزتک جاتے جاتے 4 کھلاڑی ساتھ چھوڑ گئے تھے۔اوپننگ بیٹر…

پاکستان کے 2 اور کھلاڑیوں کا کائونٹی ڈیبیو،ساجدخان کے لئے ڈرائوناخواب
| | | |

پاکستان کے 2 اور کھلاڑیوں کا کائونٹی ڈیبیو،ساجدخان کے لئے ڈرائوناخواب

ٹائونٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 2 اور کھلاڑیوں کا کائونٹی ڈیبیو،ساجدخان کے لئے ڈرائوناخواب۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان کا کائونٹی ڈیبیو،آج 2 کھلاڑیوں نے ڈیبیو میچ کھیلا۔سمرسیٹ کائونٹی کے اوپنر امام الحق اور اسپنر ساجد خان کو کائونٹی کیپ ملی۔ سمرسیٹ کے لئے کھیلنے والے پاکستانی اسپنر ساجد خان  کا پہلا دن بہت…

ساجد خان کا بھی کائونٹی معاہدہ ،فوری روانگی
| | | |

ساجد خان کا بھی کائونٹی معاہدہ ،فوری روانگی

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستانی اسپنر ساجد خان کا بھی انگلش کائونٹی معاہدہ ہوگیا ہے،ان کا معاہدہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے،جب وہ نیشنل ٹیم میں اپنی جگہ بچانے کے لئے سرگرم ہیں۔انہیں ڈراپ تک کیا گیا۔ادھر انگلش کائونٹی سمرسیٹ  نے ان سے اس سیزن کے آخری 4 میچز کا معاہدہ کیا ہے،اس…

بابر،کوہلی کی مورگن کے سائے تلے ایک ٹیم،اظہر کا معاہدہ،امام بھی آگے
| | | | |

بابر،کوہلی کی مورگن کے سائے تلے ایک ٹیم،اظہر کا معاہدہ،امام بھی آگے

  ووسٹر،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سینیئر کھلاڑی اظہر علی کا ایک بار پھر کائونٹی معاہدہ ہوگیا ہے ۔ ووسٹر شائر سے انہوں نے 2023 کا معاہدہ کیا ہے۔رواں سیزن کھیلنے والے اظہر علی گزشتہ سالوں میں بھی اسی کائونٹی سے وابستہ تھے۔ ادھر پاکستانی اوپنر امام الحق نے اپنی کائونٹی سمرسیٹ کو جوائن کرلیا…

نیدرلینڈز میں آج آخری میچ،ورلڈکپ ٹکٹ کی کنفرمیشن ممکن،2 تبدیلیاں
| | |

نیدرلینڈز میں آج آخری میچ،ورلڈکپ ٹکٹ کی کنفرمیشن ممکن،2 تبدیلیاں

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ PCB Image پاکستان ورلڈکپ 2023 میں داخلہ کے قریب آگیا۔آج روٹرڈیم میں نیدرلینڈز کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آخری میچ ہوگا۔اگرچہ پاکستان سیریز پہلے ہی جیت چکا ،اس کے باوجود آج ہی اسے یہ فتح حاصل کرنا ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹ کنفرم کروادے گا، نیدرلینڈز میں آج آخری میچ،ورلڈکپ…