قومی ٹی20 کپ،اہم میچ کے اہم کھلاڑیوں کی ہاف سنچریز،سنٹرل پنجاب سیمی فائنل کے قریب
| | |

قومی ٹی20 کپ،اہم میچ کے اہم کھلاڑیوں کی ہاف سنچریز،سنٹرل پنجاب سیمی فائنل کے قریب

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،خصوصی رپورٹ Image by PCB/Twitter قومی ٹی 20 کپ کے اہم میچ میں میچ کے بہترین کھلاڑی بننے والے،شعیب ملک اور قاسم اکرم کی نصف سنچریز نے سنٹرل پنجاب کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات پیدا کر دیئے ۔ فاتح ٹیم نے ناردرن کو 7وکٹوں سے شکست دے دی،163رنز کا ہدف…

قومی ٹی 20 کپ پھیکا،سلیکٹرزسےکرکٹرزمایوس،کچھ ناراض،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست
| | |

قومی ٹی 20 کپ پھیکا،سلیکٹرزسےکرکٹرزمایوس،کچھ ناراض،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز،آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈز کے اعلان کے بعد ملتان میں لگے قومی کرکٹرز میلے میں شریک تمام کھلاڑیوں کے چہرے مرجھائے ہیں۔جمعرات کو  ٹیموں کے اسکواڈز فائنل ہوئے،جمعہ کے پہلے میچ میں شعیب ملک جس…

پاکستانی ٹیم کے اعلان کے روز شعیب ملک کی ذومعنی ویڈیو،سلیکٹ ہوگئے؟
| | | | |

پاکستانی ٹیم کے اعلان کے روز شعیب ملک کی ذومعنی ویڈیو،سلیکٹ ہوگئے؟

لاہور،کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر تجربہ کار کرکٹر شعیب ملک کی آج کے رو ایکشن سے بھرپور ویڈیو خود سے جاری کی ہے،یہ اس لئے اہم ہے کہ آج انگلینڈ کے خلاف 7 ٹی 20 میچزکے لئے پاکستان اسکواڈز کی رونمائی ہے۔ساتھ میں ورلڈ ٹی 20 کے لئے بھی ٹیم کا اعلان…

اہم شخصیات گلے ملتی رہیں،افتخار احمد بھی آئوٹ
| | | | |

اہم شخصیات گلے ملتی رہیں،افتخار احمد بھی آئوٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام دبئی میں پاک،بھارت میچ دیکھ رہے تھے۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کہیں دکھائی نہ دیئے،ان کا انگلینڈ ٹرپ لمبا ہوگیا ہے۔ بی سی سی آئی کے صدر ساروگنگولی وسیم اکرم کو گلے لگاگئے،یہ احترام تھا اور باہمی روابط کا بھرپور اطہار بھی،اسی طرح  سابق…

کشمیر پریمیئر لیگ جیتتے ہی شعیب ملک کا سیلاب متاثرین کے لئے اہم اعلان
| | | |

کشمیر پریمیئر لیگ جیتتے ہی شعیب ملک کا سیلاب متاثرین کے لئے اہم اعلان

میرپور،کرک اگین رپورٹ میرپور رائلز نے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 جیت لیا ہے،کپتان شعیب ملک تھے،انہوں نے فتح کی فوری کے بعد اہم اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے سابق کپتان،سابق آل رائونڈر شعیب ملک نے اعلان کیا ہے کہ میں اس جیت کو پاکستان میں سیلاب سے متاثر تمام افراد کے نام کرتا ہوں۔انہوں…