ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے بنگلہ دیش کپتان کا اعلان
| | |

ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے بنگلہ دیش کپتان کا اعلان

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے بنگلہ دیش کپتان کا اعلان۔کرکٹ کی یہ بھی تازہ ترین خبر ہے کہ شکیب الحسن نے بنگلہ دیش کے لیے ایک نازک وقت میں ذمہ داری سنبھالی ہے، ایشیا کپ کے بعد ستمبر میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز ہوگی، اس کے بعد کہ وہ…

ایشیا کپ اور افغانستان ون ڈے سیریز, پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان
| | | | | | |

ایشیا کپ اور افغانستان ون ڈے سیریز, پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور 9 اگست، 2023،کرک اگین ،پی سی بی میڈیا ریلیز شان مسعود ڈراپ ہوگئے ہیں۔یوں مکی آرتھر کی متھ ختم ہوئی،پریس کانفرنس مین چیف سلیکٹر انضمام الحق سخت سوالات کے جواب دیتے وقت شان مسعود کے اخراج،ان کی جگہ لئے جانے والا پلیئر اور سعود شکیل وغیرہ کی سلیکشن کو کوئی بہتر جواب نہیں دے…

پاکستانی بائولرکانام لیا تو،روہت شرما کی چالاکی پکڑی گئی،اصل وجہ سامنے آگئی
| | | |

پاکستانی بائولرکانام لیا تو،روہت شرما کی چالاکی پکڑی گئی،اصل وجہ سامنے آگئی

نیویارک،کرک اگین رپورٹ بھارتی کپتان نے پاکستان کے کسی بھی بائولر کے متعلق اپنے لبوں سے نام  کیوں نہیں نکالا،وجہ جو بتائی ہے،وہ اتنی ناقابل یقین اور عجب ہے کہ ہر ایک نے اسےمسترد کردیا ہے۔معاملہ اصل ایک ہی اور اس کا کھوج کرک اگین نے لگالیا ہے۔ روہت شرما نے ایک غیر ملکی ٹی…

ورلڈکپ 2023 پر فخریہ اعلان،بھارت روانگی کا پروانہ،  انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی حیثیت اورعزت
| | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023 پر فخریہ اعلان،بھارت روانگی کا پروانہ، انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی حیثیت اورعزت

کرک اگین خصوصی رپورٹ ورلڈکپ 2023 پر فخریہ اعلان،بھارت روانگی کا پروانہ، انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی حیثیت اورعزت۔بد سے بدنام برا،سنا ہوگا۔دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔وجہ یہ ہے کہ ہم جہاں ہیں،وہاں مجموعی طور پر ہی ایسا ہے،اس لئے اب اس محاورہ یامقولہ پر کوئی چوکتا نہیں۔شرمندہ بھی نہیں ہوتا۔ حکومت پاکستان نے بڑے…

روڈ سیفٹی ورلڈ ٹی 20 لیگ،بھارت کے ساتھ پاکستان پہلی بار شامل،کون ہوگا ایکشن میں
| | | | | |

روڈ سیفٹی ورلڈ ٹی 20 لیگ،بھارت کے ساتھ پاکستان پہلی بار شامل،کون ہوگا ایکشن میں

لندن:کرک اگین رپورٹ روڈ سیفٹی ورلڈ ٹی 20 لیگ،بھارت کے ساتھ پاکستان پہلی بار شامل،کون ہوگا ایکشن میں ۔روڈ سیفٹی ورلڈ سیریزٹی 20 لیگ جس میں سابق بین الاقوامی ستارے شامل ہیں، پہلی بار پاکستان کی ٹیم کھیل رہی ہے،اس پر بھارت کو اثر ہے یا یوں کہہ لیں کہ اس کو بھارت نے ہی…

افغانستان سیریز،پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں تبدیلیوں کا فیصلہ،اہم مشاورت
| | | | | | | | |

افغانستان سیریز،پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں تبدیلیوں کا فیصلہ،اہم مشاورت

کرک اگین خصوصی رپورٹ افغانستان سیریز،پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں تبدیلیوں کا فیصلہ،اہم مشاورت۔پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے افغانستان کے خلاف سری لنکا میں شیڈول 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے مکس ٹیم بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے،اس میں کئی ٹاپ پلیئرز شامل نہیں ہونگے ۔یہ ایک قسم کی ٹیسٹ سیریز ہوگی…

پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر کاانتخاب،پہلا امتحان سر پر
| | | |

پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر کاانتخاب،پہلا امتحان سر پر

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر کاانتخاب،پہلا امتحان سر پر۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے چیف سلیکٹر کا فیصلہ کرلیا ہے۔باقاعدہ اعلان ایک ہفتہ کے اندر پوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ کی تیکنیکل کمیٹی کے ممبر انضمام الحق کا انتخاب ہوگیا ہے۔نئے چیف سلیکٹر انضمام الحق ہونگے۔ حسن علی بابر اعظم سے…

ورلڈکپ،بھارت روانگی،پاکستان کا ریاستی ڈرامہ،دنیا ہنسنے لگی،تمیم پھر روٹھ گئے،بھارت،ویسٹ انڈیز میچ کا ڈرامائی اختتام
| | | | | |

ورلڈکپ،بھارت روانگی،پاکستان کا ریاستی ڈرامہ،دنیا ہنسنے لگی،تمیم پھر روٹھ گئے،بھارت،ویسٹ انڈیز میچ کا ڈرامائی اختتام

اسلام آباد،ڈھاکا،لاہور،کرک اگین رپورٹ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹی 20 کا سنسنی خیز انجام ہوا ہے۔بھارتی ٹیم کو 150 رنزکے تعاقب میں مشکلات رہیں۔آخری اوور میں 10 رنز تھے کہ پہلی بال پر 8 ویں وکٹ گرگئی۔آخری 2 بالز پر 7 رنز رہ گئے تھے۔پھر ایک بال پر 7 رنز رہ گئے اور…

جاوید میاں داد بھی ایل پی ایل میں،پاک بھارت میچزپراہم تبصرہ،بھارتی صحافی بھی پریشان
| | | | | |

جاوید میاں داد بھی ایل پی ایل میں،پاک بھارت میچزپراہم تبصرہ،بھارتی صحافی بھی پریشان

کولمبو،کرک اگگین رپورٹ جاوید میاں داد بھی ایل پی ایل میں،پاک بھارت میچزپراہم تبصرہ،بھارتی صحافی بھی پریشان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد اس وقت سری لنکا میں ہیں اور کینڈی کے مینٹور بنے ہیں۔لنکا پریمیئر لیگ 2023 کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔اس میں جاوید میاں داد کا نام ایک بڑا اضافہ…

پی سی بی انتظامیہ نے سن لی،ٹیم منیجمنٹ کیلئے اہم فیصلہ
| | | |

پی سی بی انتظامیہ نے سن لی،ٹیم منیجمنٹ کیلئے اہم فیصلہ

لاہور۔کرک اگین رپورٹ پی سی بی انتظامیہ نے سن لی،ٹیم منیجمنٹ کیلئے اہم فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کرلیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم، کی منیجمنٹ میں کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی۔کوچنگ سٹاف بھی تبدیل نہیں ہوگا۔ایشیا کپ اور ورلڈکپ کو سامنے رکھ کر موجودہ…

ورلڈکپ 2023 تیاری،بھارت کا فاتحانہ مگر نہایت کھوکھلا انداز،ویسٹ انڈیز ہارگیا
| | |

ورلڈکپ 2023 تیاری،بھارت کا فاتحانہ مگر نہایت کھوکھلا انداز،ویسٹ انڈیز ہارگیا

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 تیاری،بھارت کا فاتحانہ مگر نہایت کھوکھلا انداز،ویسٹ انڈیز ہارگیا۔ایک روزہ ورلڈکپ 2023 کی تایری کے سلسلہ میں بھارت کا ویسٹ انڈیز میں اعتماد سے عاری آغاز۔یہاں تک کہ ورلڈکپ سے باہر ہونے والی ویسٹ انڈین ٹیم خود اعتماد سے خالی تھی،اس کا نظارہ بھی سامنے آیا لیکن ورلڈکپ میزبان …

ورلڈکپ،پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کی تاریخ تبدیلی،پورا ایونٹ متاثر،آئی سی سی میدان میں
| | | | | |

ورلڈکپ،پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کی تاریخ تبدیلی،پورا ایونٹ متاثر،آئی سی سی میدان میں

  احمد آباد،دبئی:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ،پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کی تاریخ تبدیلی،پورا ایونٹ متاثر،آئی سی سی میدان میں۔ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کے تقریباً ایک ماہ بعد بھی بی سی سی آئی نے ابھی تک ہائی وولٹیج میچ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ  کی ٹکٹ فروخت کا کام شروع نہیں کیا۔اس بارے میں…