پاکستان چھٹا میچ ہارگیا،سیریز برابر،کرک اگین تجزیہ سچ ثابت
| | | | |

پاکستان چھٹا میچ ہارگیا،سیریز برابر،کرک اگین تجزیہ سچ ثابت

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 7 میچزکی سیریز کا چھٹا ٹی 20 میچ ہارگئی۔یوں سیریز 3-3 سے برابر ہوگئی ہے اور پاکستان کو اب اتوار کا 7 واں اور آخری میچ جیتنا لازمی ہوگیا ہے۔اس کے ساتھ ہی کرک اگین کا تجزیہ 100 فیصد درست رہا،اس نے قریب 24 گھنٹے قبل…

بابر اعظم کی بڑی اننگ،انگلینڈ کو سیریز بچانے کے لئے 170 رنز درکار
| | | | |

بابر اعظم کی بڑی اننگ،انگلینڈ کو سیریز بچانے کے لئے 170 رنز درکار

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ایک بار پھر انگلینڈ کو جیت کا موقع فراہم کردیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اپنی کنڈیشنز،اپنی پچ اور اپنے فینز کے ساتھ پہلے کھیل کر بیٹنگ لائن پھر زیادہ کامیاب نہ ہوئی۔گزشتہ میچ سے بھی تو  تھوڑے زیادہ اسکور کئے۔پاکستان نے 6 وکٹ پر 169 اسکوربنائے،مہمان  ٹیم کو 170 اسکور کا…

ٹی 20 ریکارڈز،بابر اعظم نے آخری چانس پر ویرات کوہلی کودبوچ لیا،تیز ترین 3000 رنز میں ہم پلہ
| | | | |

ٹی 20 ریکارڈز،بابر اعظم نے آخری چانس پر ویرات کوہلی کودبوچ لیا،تیز ترین 3000 رنز میں ہم پلہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ریکارڈز،بابر اعظم نے آخری چانس پر ویرات کوہلی کودبوچ لیا،تیز ترین 3000 رنز میں ہم پلہ۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم ویرات کوہلی کے ہم پلہ ہوگئے،پاکٹ میں موجود آخری چانس کو قیمتی بناگئے اور ٹی20 انٹرنیشنل میں 3000 رنز مکمل کرلئے۔وہ یہ  اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے 5 ویں…

جنوبی افریقا کے کم اسکور کے باوجود کوہلی،شرما ناکام،میچ کا نتیجہ آگیا
| | |

جنوبی افریقا کے کم اسکور کے باوجود کوہلی،شرما ناکام،میچ کا نتیجہ آگیا

تراونت پورم،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کے کم اسکور کے باوجود کوہلی،شرما ناکا،میچ کا نتیجہ آگیا۔جنوبی افریقا کے خلاف محض 106 رنزکے تعاقب میں ویرات کوہلی اور بھارتی کپتان روہت شرما کی بیٹری فیل ہوگئی۔پروٹیز بائولرز نے 17 کےمجموعہ پر بھارت کے2 ٹاپ بیٹرز شکار کرکے سنسنی پھیلا دی ،کم اسکور کے باعث دبائو بڑھانہ…

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،لاہور میں آج پھر سے سیریز کا آغاز،بابر اعظم کو61 رنزدرکار
| | | | | | |

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،لاہور میں آج پھر سے سیریز کا آغاز،بابر اعظم کو61 رنزدرکار

لاہور،کرک اگین رپورٹ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج 28 ستمبر 2022 کو پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 7 میچزکی سیریز کا آغاز نئے سرے سے کریں گی،اس کی وجہ یہ ہے کہ 4 میچزکا تو کوئی نتیجہ نہ نکلا۔مقابلہ 2-2 سے برابر ہے۔یوں باقی ماندہ 3 میچزمیں سے2 میچز تو ہرحال میں جیتنا لازم ہونگے،یوں…

کینگروز بھارت میں پکڑے گئے،آسٹریلیا ٹی 20 سیریز بھی ہارگیا
| | |

کینگروز بھارت میں پکڑے گئے،آسٹریلیا ٹی 20 سیریز بھی ہارگیا

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ کینگروز بھارت میں پکڑے گئے،آسٹریلیا ٹی 20 سیریز بھی ہارگیا۔بھارت نے آسٹریلیا کے خواب چکنا چور کردیئے۔تیسرے اورآخری و فیصلہ کن میچ میں میزبان ٹیم نے 6 وکٹ کی جیت کے ساتھ 3 میچزکی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ حیدرآباد دکن میں  بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…

ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا ریکارڈ بابر اعظم کے بیٹ پر،بڑے نام پیچھے ہونگے
| | | | | | | | |

ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا ریکارڈ بابر اعظم کے بیٹ پر،بڑے نام پیچھے ہونگے

کراچی،کرک اگین رپورٹ ایک اور ریکارڈ بابر اعظم کے بیٹ کے قریب،ویرات کوہلی سمیت سب پیچھے چلے جائیں گے۔بابر اعظم کے پاس یہ ریکارڈ عبور کرنے کے لئے کم سے کم 4 میچز باقی ہیں۔بابر اعظم ایک اور لینڈ مارک کے قریب ہیں۔ٹی 20 انٹرنیشنل میچزمیں 3000 اسکور کی تکمیل کے قریب۔ پاکستانی کپتان نے…

ناگ پور کی پراسرار پچ پر آج بھارت کو سیریز بچانے کا چیلنج،دوسرا ٹی 20 آج
| | | | |

ناگ پور کی پراسرار پچ پر آج بھارت کو سیریز بچانے کا چیلنج،دوسرا ٹی 20 آج

ناگ پور،کرک اگین رپورٹ یہاں بھی میزبان ٹیم کو سیریز میں واپسی کا چیلنج درپیش ہے۔20 ستمبر کو بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 کا اپنا بڑا مجموعہ سیٹ کیا تو سکھ کے سانس کی گھڑیاں طویل نہیں تھیں،آسٹریلیا نے آخری 4 اوورز میں 55 رنزجوڑ کر بھارت کے منہ سے فتح چھینی۔3 میچزکی…

پاکستان انگلینڈ سیریز سے 60 منٹ قبل بھارت آسٹریلیا کا میچ شروع
| | | | |

پاکستان انگلینڈ سیریز سے 60 منٹ قبل بھارت آسٹریلیا کا میچ شروع

موہالی،کرک اگین رپورٹ پاکستان،انگلینڈ سیریز کے آغاز کے دن بلکہ اس کے میچ کے شروع ہونے سے صرف 60 منٹ قبل ایشیا میں ایک اور بڑی سیریز کا آغاز ہونے جارہا ہے۔آج موہالی میں بھارت اور آسٹریلیا کی بڑی ٹیمیں 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کا پہلا میچ کھیل رہی ہیں۔یہ سیریز اور اس کی…

ٹی 20 رینکنگ،رضوان کی بادشاہت بچ گئی،باقی ادھر ادھر
| | | | | |

ٹی 20 رینکنگ،رضوان کی بادشاہت بچ گئی،باقی ادھر ادھر

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 رینکنگ،رضوان کی بادشاہت بچ گئی،باقی ادھر ادھر۔ آئی سی سی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری،پاکستان کے محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرا،بابر اعظم تیسرے نمبر پر ہیں۔ایڈن مارکرم کا دوسرا اور سوریا کمار یادھیو کا چوتھا نمبر ہے۔ ویرات کوہلی نے ریٹنگ بہتر کی ہے مگر وہ ٹاپ 10…

ایشیا کپ،بابر نہ سہی رضوان نے ویرات کوہلی سے ٹاپ پوزیشن چھین لی
| | |

ایشیا کپ،بابر نہ سہی رضوان نے ویرات کوہلی سے ٹاپ پوزیشن چھین لی

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،بابر نہ سہی رضوان نے ویرات کوہلی سے ٹاپ پوزیشن چھین لی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی محمد رضوان نے ویرات کوہلی سے خود کو بہتر بنالیا۔ ایشیا کپ 2022 میں ویرات کوہلی  5 میچزمیں 92 کی اوسط سے276 اسکور کے ساتھ ٹاپ پر تھے۔محمد رضوان نے فائنل میں سری لنکا…

بابر اعظم کے لئے ایشیا کپ ڈرائونا خواب،6 میچز میں کتنے اسکور کرسکے
| | | | | |

بابر اعظم کے لئے ایشیا کپ ڈرائونا خواب،6 میچز میں کتنے اسکور کرسکے

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی کپتان بابر اعظم  کے لئے ایشیا کپ ڈرائونا خواب بن گیا۔ٹی 20 کی بادشاہت بھی اس دوران گئی۔نمبر ون پوزیشن  ہاتھ سے گئی،ایونٹ سے قبل فارم بحال تھی،آئوٹ آف فارم بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی سے ہاتھ ملایا،لگتا ہے جیسے ہاتھ ہوگیا۔ان کی فارم بھی چلی گئی۔ پاکستانی کپتان ایشیا…