فارم کی ٹینشن،ایک کی کپتانی گئی،دوسراریٹائر،تیسرا جانے والا،بابر اعظم پریشان
| | | | | | |

فارم کی ٹینشن،ایک کی کپتانی گئی،دوسراریٹائر،تیسرا جانے والا،بابر اعظم پریشان

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آئوٹ آف فارم ہونا صرف کپتانی نہیں،کیریئر بھی چھین لیتا ہے۔بڑے بڑے کپتان خطرے میں ہیں،ویسے تو گزشتہ سال ویرات کوہلی سےاس کا آغاز ہوا۔پہلے فارم گئی،سنچریز بنانا روٹھ گیا،پھر جیسے سب کچھ چلاگیا،انہوںن نے اپنی جانب سے صرف ٹی 20 کپتانی چھوڑی،بھارتی بورڈ نے ان سے ون ڈے کی کپتانی بھی…

شعیب اختر کی ویرات کوہلی کے بارے میں عجب پیش گوئی
| | | | | |

شعیب اختر کی ویرات کوہلی کے بارے میں عجب پیش گوئی

دبئی،راولپنڈی:کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کی ویرات کوہلی کے بارے میں عجب پیش گوئی۔ویرات کوہلی بھی جیت گئے،بھارت بھی جیت گئے۔انہوں نے 71 ویں سنچری کرگئے۔میں کہوں گا کہ وہ باقی 29 سنچریز کریں۔ان کی ہڈیاں،پسلیاں ٹوٹ جائیں گی لیکن انہیں یہ کرنا ہوگا،ان خیالات کا اظہار شعیب اختر نے کیا ہے۔پیش گوئی کی ہے…

بابر اعظم ایرون فنچ کے نقش قدم پر،دونوں کپتان پریشان،ماجراکیا
| | | | |

بابر اعظم ایرون فنچ کے نقش قدم پر،دونوں کپتان پریشان،ماجراکیا

  کیرنز،دبئی:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم ایرون فنچ کے نقش قدم پر،دونوں کپتان پریشان،ماجراکیا.ایک کے بعد ایک کپتان پریشانی میں ہے۔آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ بھی اپنی فارم کے ہاتھوں زچ ہوگئے ہیں۔2022 بناکسی بڑی اننگ کے گزررہا ہے۔کینگروز وائٹ اوورز فارمیٹ کے کپتان ایرون فنچ کے لئے یہ مسئلہ اس لئے زیادہ اہم ہے …

بائولرز کے بعد بیٹرز بھی بیٹھ گئے،افغانستان کی بھارت سے پرامن شکست
| | | | | |

بائولرز کے بعد بیٹرز بھی بیٹھ گئے،افغانستان کی بھارت سے پرامن شکست

  دبئی،کرک اگین رپورٹ بائولرز کے بعد بیٹرز بھی بیٹھ گئے،افغانستان کی بھارت سے پرامن شکست۔ایک بار بھی شارجہ میں میچ نہ کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم اپنی مرضی کے میدان اور پچزپر کل ملا کر چھٹے میچ میں اس طرح چلی کہ بڑی جیت بھی ہوگئی۔ویرات کوہلی کی 1021 روز کے طویل وقفہ کے…

افغانی بھارتیوں کے سامنے باادب،کوہلی کی سنچری بنواگئے
| | | |

افغانی بھارتیوں کے سامنے باادب،کوہلی کی سنچری بنواگئے

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   لیں جی،ویرات کوہلی کی سنچری افغانستان نے بنوالی ۔ساڑھے 3 برس بعد سابق بھارتی کپتان انٹر نیشنل کرکٹ میں پہلی سنچری بنانے میں کامیاب ہوئے۔کوہلی کی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں یہ پہلی سنچری بھی ہے۔ کوہلی نے 53 بالز پر تھری فیگر اننگ مکمل کی۔وہ 61 بالز پر 122…

بھارت ایشیا کپ 2022 کے فائنل سے باہر ،سری لنکا پہنچ گیا
| | | |

بھارت ایشیا کپ 2022 کے فائنل سے باہر ،سری لنکا پہنچ گیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت ایشیا کپ 2022 کے فائنل سے باہر۔ایشیا کپ سپر 4 کے دوسرے میچ میں مسلسل شکست۔سری لنکا نے بھارتی خوشفہمیوں کا مینار زمین بوس کردیا۔پاکستان کے بعد سری لنکا سے6وکٹ کی شکست سے اسے اگر مگر کے معمولی بلکہ نہ ہونے کے برابر چانسز پر رکھا ہے۔سری لنکا نے مسلسل دوسری…

بھارتی میڈیا پر کیا،کوہلی کا بابر پر نیا انکشاف،معین علی بھی متاثر
| | | | | |

بھارتی میڈیا پر کیا،کوہلی کا بابر پر نیا انکشاف،معین علی بھی متاثر

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں پاکستان کی جیت کے بعد بھارتی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا،کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ گزشتہ اتوار جیتنے والا بھارت اس اتوار ہارجائے گا،پاکستان کی فتح کے بعد کسی نے اپنی ٹیم کی فیلڈنگ کو برا بھلا کہا تو کسی نے کیچ ڈراپ ہونا وجہ نکالی۔بھارتی میڈیا…

ایشیا کپ سپرفور2022،پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا،کرک اگین پیش گوئی سچ
| | | | |

ایشیا کپ سپرفور2022،پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا،کرک اگین پیش گوئی سچ

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے رواں ایشیا کپ میں بھارت سے شکست کا بدلہ چکادیا،اس کے ساتھ ہی 2014 کے بعد پہلی کامیابی اپنے نام کی۔سنسنی خیز مقابلہ کے بعد گرین کیپس نے5 وکٹ سے کامیابی اپنے نام کی۔محمد نواز کے بعد آصف علی اور خوشدل ہیرو بنے،اس کے ساتھ ہی کرک اگین کی ٹاس،میچ…

ایشیا کپ 2022،بھارت کی تیز،ہلکی رفتار،پاکستان کو 182 رنزکا ہدف
| | | | |

ایشیا کپ 2022،بھارت کی تیز،ہلکی رفتار،پاکستان کو 182 رنزکا ہدف

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت نے پاکستان کے خلاف جس انداز میں تیز بیٹنگ کرکے بڑے مجموعہ کی کوشش کی،اسے پاکستان نے 131 رنزپر 5 وکٹ لے کر کچھ محدود کیا لیکن آخری اوورز میں  دیپ ہودا اور ویرات کوہلی کی تیز بلے بازی کی وجہ سے بھارت نےا پنا مجموعہ 181 رنز  تک پہنچادیا۔ اب…

پورا ہندوستان آج پاکستان کی جیت چاہتا ہے،شعیب اختر کا دعویٰ
| | | | | | |

پورا ہندوستان آج پاکستان کی جیت چاہتا ہے،شعیب اختر کا دعویٰ

راولپنڈی،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ پورا ہندوستان یہ چاہتا ہے کہ آج پاکستان جیتے اور بھارت ہارے،تاکہ آگے جاکر پاکستان اور انڈیا فائنل کھیلیں تاکہ ایک سپر فائنل دیکھنے کو ملے۔پاکستان اور بھارت اگر کھیلیں تو آئی سی سی کو بڑا مزا آتا ہے۔کرکٹ…

ویرات کوہلی نے حارث رئوف کو شرٹ کیوں دی،باتیں کیا ہوئیں،پیسر نے خود بتادیا
| | | | |

ویرات کوہلی نے حارث رئوف کو شرٹ کیوں دی،باتیں کیا ہوئیں،پیسر نے خود بتادیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیم پیسر حارث رئوف نے ویرات کوہلی اور اپنی ہونے والی میٹنگ کا احوال بتادیا،ساتھ میں شرٹ کیوں ملی،اس کی وجہ بھی بتادی۔ دبئی میں میڈیا بات چیت میں جب ان سے سوال ہوا کہ کیا انہوں نے شرٹ لے کر یہ تو نہیں کہا تھا کہ میں…

کرکٹ رائونڈاپ،سرفراز کو جرمانہ،کوہلی کی بھی محبت،شان کی پھرففٹی
| | | | | |

کرکٹ رائونڈاپ،سرفراز کو جرمانہ،کوہلی کی بھی محبت،شان کی پھرففٹی

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ قومی ٹی 20 کپ میں جمعہ کے روز پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد پر جرمانہ ہوگیا،انہوں نے ایونٹ کے میچ کے دوران خلاف ورزی کی ،پی سی بی کوڈ آف کنڈیکٹ کی بھی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے،اس کے بعد انہیں لیول ون کے تحت چارج کیا گیا۔میچ فیس کا 30…