قومی کوچز فائنل،21کمنٹیٹرز،شاہدآفریدی نئی لیگ میں،سمتھ کا کمنٹری ڈیبیو ،اہم خبریں مزید
| | | | | | |

قومی کوچز فائنل،21کمنٹیٹرز،شاہدآفریدی نئی لیگ میں،سمتھ کا کمنٹری ڈیبیو ،اہم خبریں مزید

  کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ سکائی سپورٹس نے ایشز سیریز کے لئے 21 رکنی کمنٹری پینل بنادیا،اس سال موسم گرما کی انگلینڈ آسٹریلیا سیریز میں اوئن مورگن مارک ٹیلر کے ساتھ رکی پونٹنگ بھی شامل ہیں ۔ ادھر انگلینڈ کے ان فٹ کھلاڑی جونی بیئرسٹو قریب 9 ماہ بعد واپسی کرنے والے ہیں کائونٹی…

نیا مشن،نئی ٹیم،شاداب خان کی قیادت میں قومی ٹیم دبئی روانہ
| | | | |

نیا مشن،نئی ٹیم،شاداب خان کی قیادت میں قومی ٹیم دبئی روانہ

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان کےخلاف ٹی 20  سیریز کے لئے دبئی روانہ ہوگئی ہے۔کھلاڑی نئے کپتان شاداب خان کی قیادت میں نئے مشن کے لئے تیار ہیں۔ روانگی سے قبل کرکٹ ہیڈکوارٹر میں کھلاڑیوں کا فوٹو سیشن ہوا۔تمام لوازمات پورے کئے گئے۔کھلاڑی پرجوش تھے اور بھرپور انداز میں روانگی کی تیاریوں میں…

قومی کرکٹ رجیم آپریشن،ناراض بابر اعظم سے پی سی بی کا رات گئے رابطہ،کپتان کاجواب
| | | | |

قومی کرکٹ رجیم آپریشن،ناراض بابر اعظم سے پی سی بی کا رات گئے رابطہ،کپتان کاجواب

لاہور،کرک اگین رپورٹ قومی کرکٹ رجیم آپریشن،ناراض بابر اعظم سے پی سی بی کا رات گئے رابطہ،کپتان کاجواب۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں کھچڑی پک گئی۔پی ایس ایل 8 کے اختتامی لمحات میں پی سی بی رجیم چینج نے قومی کپتان کی تبدیلی کی نیوز لیک کرکے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ذمہ دار ذرائع…

ایک اور ٹیم پی ایس ایل8 سپر 4 میں،آج ناکام ٹیموں کا مقابلہ،ایک نتیجہ ایک اور کی راہ ہموار کرے گا
| | | | | | |

ایک اور ٹیم پی ایس ایل8 سپر 4 میں،آج ناکام ٹیموں کا مقابلہ،ایک نتیجہ ایک اور کی راہ ہموار کرے گا

    راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ایک اور ٹیم پی ایس ایل8 سپر 4 میں،آج ناکام ٹیموں کا مقابلہ،ایک نتیجہ ایک اور کی راہ ہموار کرے گا۔پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز کے بعد ایک اور ٹیم بھی پلے آف میں پہنچ گئی ہے۔لاہور قلندرز کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی ٹکٹ کٹوالی ہے۔اب…

شاہد آفریدی کا اپنی بیٹی کے حوالہ سے اہم اعلان،کارروائی کا مطالبہ
| | | |

شاہد آفریدی کا اپنی بیٹی کے حوالہ سے اہم اعلان،کارروائی کا مطالبہ

  کراچی،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی کا اپنی بیٹی کے حوالہ سے اہم اعلان،کارروائی کا مطالبہ۔شاہد خان آفریدی کو بھی اہم اعلان کرنا پڑا۔حال ہی میں انہوں نے اپنی بیٹی کی شادی پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی سے کی ہے۔نکاح کی پروقار تقریب جمعہ کو کراچی میں ہوئی تھی۔اس کے فوری بعد پہلے دلہامیاں شاہین…

پروفیسر محمد حفیظ پھر سے سٹوڈنٹ،یونیورسٹی داخلہ لے لیا
| | |

پروفیسر محمد حفیظ پھر سے سٹوڈنٹ،یونیورسٹی داخلہ لے لیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ پروفیسر محمد حفیظ،سٹوڈنٹ،یونیورسٹی داخلہ۔پروفیسر نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا ہے۔کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اب وہ دوبارہ سٹوڈنٹ بن گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ حلقوں میں پروفیسرکےنام سےجانے جانے والے محمد حفیظ نے پڑھائی سے رابطہ کرلیا ہے۔وہ کہتے ہیں کہ کرکٹ کیریئر کے دوران وہ یہ نہ کرسکے،اب اپنا خواب پورا کریں…

مکی آرتھرکی واپسی میں بابر اعظم کی کپتانی رکاوٹ،پی سی بی پلان پر بضد،پاکستانی کپتان کا انکار
| | | |

مکی آرتھرکی واپسی میں بابر اعظم کی کپتانی رکاوٹ،پی سی بی پلان پر بضد،پاکستانی کپتان کا انکار

کرک اگین اسپیشل رپورٹ مکی آرتھرکی واپسی میں بابر اعظم کی کپتانی رکاوٹ،پی سی بی پلان پر بضد،پاکستانی کپتان کا انکار۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ایک روزہ کرکٹ کی کپتانی چھوڑنے کے لئے دائیں ،بائیں سے کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔پی سی بی رجیم اپنے اس منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کی خواہش…

نیا قومی چیف سلیکٹر کون،نام فائنل ہوگیا،جان لیں،سوال تو ہوگا
| | |

نیا قومی چیف سلیکٹر کون،نام فائنل ہوگیا،جان لیں،سوال تو ہوگا

لاہور،کرک اگین رپورٹ نیا قومی چیف سلیکٹر کون،نام فائنل ہوگیا،جان لیں،سوال تو ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا چیف سلیکٹر فائنل کرلیا ہے۔شاہد خان آفریدی خود ہی یہ سیٹ چھوڑ چکے ہیں۔پی سی بی کی نئی رجیم نے سابق کرکٹر وسابق سلیکٹر ہارون رشید کا نام فائنل کیا ہے۔رسمی اعلان کل چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی…

شاداب خان کی شادی بھی بڑے کرکٹر کے گھر
| | | |

شاداب خان کی شادی بھی بڑے کرکٹر کے گھر

کرک اگین رپورٹ شاداب خان کی شادی بھی بڑے کرکٹر کے گھر ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی شادی اب بڑے کرکٹرز کے گھرانوں میں ہورہی ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کی شادی  شاہد خان آفریدی کی بیٹی سے ہوئی ہے تو درمیان میں شان مسعود کی شادی ہوئی۔بھلے وہ کسی کرکٹر گھرانے میں نہیں تھی لیکن…

راولپنڈی ایکسپریس فلم تنازعہ کا شکار،شعیب اختر کا پراجیکٹ  ٹیم سے پھڈا
| | | | |

راولپنڈی ایکسپریس فلم تنازعہ کا شکار،شعیب اختر کا پراجیکٹ ٹیم سے پھڈا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کی لائف پر بننے والی فلم کسی بڑے تنازعہ کا شکار۔فلم میکرز اور شعیب اختر میں پھڈا۔فلم کی ریلیز اسٹاپ۔راولپنڈی ایکسپریس نے سب کو فارغ کردیا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس بند ہوگئی۔شعیب اختر برہم ۔اپنے اوپربننے ولی فلم پراجیکٹ پر جھگڑا ہوگیا ہے۔اس بات کا اعلان شعیب اختر نے خود سے…

پی ایس ایل 8 کے شیڈول کے اعلان کا نیا وقت جاری
| | | | |

پی ایس ایل 8 کے شیڈول کے اعلان کا نیا وقت جاری

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے شیڈول کے اعلان کا نیا وقت جاری۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی آج (جمعہ 20 جنوری) شام 4.15 بجے فار اینڈ، قذافی اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کرنے کے لیے ایک میڈیا کانفرنس کریں گے۔ پریسر…

شاہد آفریدی کا پی سی بی بھی چھوڑنے کا اعلان،بابر اعظم کے پائوں سے زمین بھی نکال دی
| | | | |

شاہد آفریدی کا پی سی بی بھی چھوڑنے کا اعلان،بابر اعظم کے پائوں سے زمین بھی نکال دی

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ   شاہد آفریدی نے چیف سلیکٹر کے ساتھ ساتھ شاہد آفریدی کا پی سی بی بھی چھوڑنے کا اعلان،بابر اعظم کے پائوں سے زمین بھی نکال دی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی بھی چھوڑ دی ہے۔ساتھ میں پاکستان کے کپتان ںابر اعظم کے پائوں سے زمین نکال دی ہے۔ایک…