حارث رئوف کی ریٹائرمنٹ طے،اعلان کب کرنے والے
| | |

حارث رئوف کی ریٹائرمنٹ طے،اعلان کب کرنے والے

    کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کی ممکنہ ریٹائرمنٹ ،طویل فارمیٹ سے دستبرداری کا اعلان اسی سال کسی موقع پر کردیں گے۔   رپورٹ کے مطابق وہ گزشتہ سال کے آخر میں دورہ آسٹریلیا سے قبل ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض سے ہونے والے اختلاف کے بعد بھی یہ اعلان…

پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈنینڈن پہنچ گئی،اگلے میچ کا ٹائم بھی تبدیل
| | |

پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈنینڈن پہنچ گئی،اگلے میچ کا ٹائم بھی تبدیل

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈنینڈن پہنچ گئی،اگلے میچ کا ٹائم بھی تبدیل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل 2 ناکامیوں کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ہملٹن سے ڈنیڈن پہنچ گئی ہے۔آج پاکستانی ٹیم نے سفر کیا اور آرام کرے…

پاکستان کے ہارنے کی 11 وجوہات ،رمیز راجہ نے ایک ایک بتادیں
| | | | | |

پاکستان کے ہارنے کی 11 وجوہات ،رمیز راجہ نے ایک ایک بتادیں

  ہیملٹن ،کرک اگین رپورٹ   رمیز راجہ کہتے ہیں کہ بے تکی بیٹنگ نے جیتا ہوا میچ ہاردیا۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ،مسلسل دوسری ٹی 20 کمزور مائنڈ اپروچ شکست کے بعد سابق چیئرمین پی سی بی نے کپتانی،کمبی نیشن،پچ ریڈنگ،ناکام بیٹنگ،خراب بائولنگ،ناقص فیلڈنگ اور ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کی پالیسی سمیت 11…

پاکستان ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور پلیئرز میں لڑائی،تلخ کلامی،تفصیلات آگئیں
| | |

پاکستان ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور پلیئرز میں لڑائی،تلخ کلامی،تفصیلات آگئیں

ہیملٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور پلیئرز میں لڑائی،تلخ کلامی،تفصیلات آگئیں۔کرکٹ کیتازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کےخلاف پاکستان کی سیریز کے دوران مسلسل ناکامیوں کاراز کھل گیا۔ٹیم ڈائریکٹر اور سینئرز کےدرمیان لڑائی بڑھ گئی ہے اور تعلقات مثالی نہیں ہیں۔اس طرح ٹیم منیجمنٹ کا پیج پھٹ گیا ہے۔مقامی میڈیا…

محمد حفیظ کی وارننگ یا ٹریننگ اور یا پھر تیسرا سبق
| | |

محمد حفیظ کی وارننگ یا ٹریننگ اور یا پھر تیسرا سبق

    ہملٹن ،کرک اگین رپورٹ محمد حفیظ کی وارننگ یا ٹریننگ اور یا پھر تیسرا سبق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ہیملٹن میں اختیاری ٹریننگ سیشن کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ہیڈ کوچ محمد حفیظ نے نگرانی کی۔اس موقع پر حفیظ نے سختی بھی دکھائی ۔اس موقع پر ایک ایسا لمحہ آیا کہ جیسے…

پاکستان ٹریننگ کیمپ،کھلاڑی سنجیدہ،ادھر نہیں،ادھر،عمرگل کس بائولر پر خفا
| | |

پاکستان ٹریننگ کیمپ،کھلاڑی سنجیدہ،ادھر نہیں،ادھر،عمرگل کس بائولر پر خفا

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹریننگ کیمپ،کھلاڑی سنجیدہ،ادھر نہیں،ادھر،عمرگل کس بائولر پر خفا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ جسیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کسی دبائو کا شکار ہیں،نیوزی لینڈ کے خلاف کل سے شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز سے قبل آج آخری ٹریننگ سیشن میں کھلاڑی سنجیدہ…

پاکستان ٹیم کی ممکنہ الیون ،رضوان کیلئے شرط،روایتی استقبال
| | | |

پاکستان ٹیم کی ممکنہ الیون ،رضوان کیلئے شرط،روایتی استقبال

    آک لینڈ ،کرک اگین رپورٹ   نیوزی لینڈ کے خلاف جمعہ کو شیڈول پہلے ٹی 20 میچ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ 11 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ صائم ایوب اور رضوان اوپننگ کریں گے۔بابر اعظم نمبر 3 اور فخر زمان نمبر 4 پر ہونگے۔پھر افتخار احمد ہونگے ۔وکٹ کیپر…

شاہین نے فخرزمان کو غلط ثابت کردیا،بابراور رضوان کو باہر بٹھانابہترہوگا،تجویزبھی دے ڈالی
| | | |

شاہین نے فخرزمان کو غلط ثابت کردیا،بابراور رضوان کو باہر بٹھانابہترہوگا،تجویزبھی دے ڈالی

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ شاہین نے فخرزمان کو غلط ثابت کردیا،بابراور رضوان کو باہر بٹھانابہترہوگا،تجویزبھی دے ڈالی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین شاہ آفریدی نے فخرزمان کو غلط ثابت کردیا ہے۔اس بات کا انکشاف پاکستانی لیفٹ ہینڈ بلے باز نے نیوزی لینڈ میں کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود پاکستان…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ میں ٹریننگ سیشن
| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ میں ٹریننگ سیشن

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں پہلی ٹریننگ۔بابر اعظم سمیت تمام پلیئرز کی شرکت۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا آکلینڈ میں پریکٹس سیشن۔تمام کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔پریکٹس سیشن تین گھنٹے تک جاری رہا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کیویز کے مقابلے پر نیوزی لینڈ اترگئی
| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کیویز کے مقابلے پر نیوزی لینڈ اترگئی

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کیویز کے مقابلے پر نیوزی لینڈ اترگئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے آکلینڈ پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم کل سے ٹریننگ کا اغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں 5 ٹی 20…

کل سے کچھ ادھر اور کچھ ادھر،پاکستان کرکٹ اپ ڈیٹ
| | | |

کل سے کچھ ادھر اور کچھ ادھر،پاکستان کرکٹ اپ ڈیٹ

    پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ کل سے کچھ کھلاڑی آسٹریلیا سے ادھر نیوزی لینڈ اور کچھ ادھر پاکستان کا رخ کریں گے ۔ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل بابر اعظم۔ صائم ایوب۔ محمد رضوان۔ عامر جمال۔ شاہین آفیری اور وسیم جونئیر کل اسٹریلیا سے نیوزی لینڈ روانہ ہونگے۔…

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلین وزیر اعظم کی مہمان بنی
| | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلین وزیر اعظم کی مہمان بنی

سڈنی یکم جنوری 2024 پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلین وزیر اعظم کی مہمان بنی۔آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے پیر کے روز سڈنی میں پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔تقریب میں دونوں ٹیموں کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف۔ چیف آپریٹنگ آفیسر…