معطل ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا سخت ترین رد عمل آگیا،بڑی دھمکی
لاہور،کرک اگین رپورٹ معطل ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا سخت ترین رد عمل آگیا،بڑی دھمکی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سبکدوش کئے جانے والے ٹیم ڈائریکٹر ومنیجر محمد حفیظ کا سخت ترین رد عمل آگیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ وقار اور فخر کے ساتھ پاکستان کو…