نیشنل ٹی 20 کپ ،پہلے روز 8 ٹیمیں کامیاب
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ ،پہلے روز 8 ٹیمیں کامیاب

    کراچی 24 نومبر، 2023:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ ،پہلے روز 8 ٹیمیں کامیاب نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے روز لاہور وائٹس، کراچی وائٹس، سیالکوٹ، کراچی بلوز، ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا، راولپنڈی اور فیصل آباد نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ یہ ٹورنامنٹ کراچی کے چار گراؤنڈز پر جمعہ…

شکریہ،آپ کو یاد ہی رکھیں گے،ذکا اشرف نےعماد کو منٹ میں خداحافظ کہدیا
| | | |

شکریہ،آپ کو یاد ہی رکھیں گے،ذکا اشرف نےعماد کو منٹ میں خداحافظ کہدیا

لاہور 24 نومبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز شکریہ،آپ کو یاد ہی رکھیں گے،ذکا اشرف نےعماد کو منٹ میں خداحافظ کہدیاآل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 34 سالہ عماد وسیم نے اپنے آٹھ سالہ انٹرنیشنل کریئر کا آغاز مئی 2015 میں زمبابوے کے خلاف کیا تھا اور 55 ون…

تھا جس کا انتظار،پی سی بی اغوا ہوگیا،نادیدہ ہاتھوں کاوار،وہاب ریاض چیف سلیکٹر
| | | | | | |

تھا جس کا انتظار،پی سی بی اغوا ہوگیا،نادیدہ ہاتھوں کاوار،وہاب ریاض چیف سلیکٹر

لاہور 17 نومبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز تھا جس کا انتظار،پی سی بی اغوا ہوگیا،نادیدہ ہاتھوں کاوار،وہاب ریاض چیف سلیکٹر۔سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کردیاگیا ہے۔ان کا پہلا اسائنمنٹ چودہ دسمبر سے سات جنوری تک آسٹریلیا میں ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور…

محمد شامی کی شیئرکردہ تصویر،وسیم اکرم نے ساراقصہ سنادیا،سوئنگ سلطان کا بڑا پن
| | | | | |

محمد شامی کی شیئرکردہ تصویر،وسیم اکرم نے ساراقصہ سنادیا،سوئنگ سلطان کا بڑا پن

کراچی،کرک اگین رپورٹ محمد شامی کی شیئرکردہ تصویر،وسیم اکرم نے ساراقصہ سنادیا،سوئنگ سلطان کا بڑا پن۔محمد شامی نے پاکستانی لیجنڈری پیسر کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی،اس پر وسیم اکرم نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ یہ 2011 یا 2012 کی بات ہے۔آئی پی ایل کیلئے میں وہاں تھا۔یہ بنگال سے…

مکی آرتھر سمیت تمام کوچز کو چپڑاسی بنادیا گیا،بابراعظم نے پیشکش مسترد کی،پی سی بی
| | | | | |

مکی آرتھر سمیت تمام کوچز کو چپڑاسی بنادیا گیا،بابراعظم نے پیشکش مسترد کی،پی سی بی

      لاہور 15 نومبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین مکی آرتھر اینڈ کمپنی عہدوں سے فارغ ۔او ایس ڈی (چپڑاسی یا عضو معطل)بنادیئے گئے۔بابر اعظم تیکنیکی انداز میں باہر ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بابراعظم کی ملاقات بدھ کے روز پی سی بی ہیڈ…

رپورٹ اور ملاقات سے قبل بابر اعظم برطرف،2 نئے کپتان مقرر
| | | | | | | |

رپورٹ اور ملاقات سے قبل بابر اعظم برطرف،2 نئے کپتان مقرر

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ کپتان کا تختہ سمن جاری کرتے ہی کردیا گیا،بابراعظم کی آج پیشہ کا انتظار تک نہ کیا گیا ہے۔ان سے پہلے ہی ٹیسٹ اور محدود اوورز کپتان فائنل کرلئے گئے۔ نجی چینل کے سینئر صحافی نے رپورٹ کیا ہے کہ بابر اعظم اب پاکستان کے کپتان…

ایک اور لڑائی،انضمام الحق نشہ پی کر بکواس کررہے،ہربھجن سنگھ کس بات پر آگ بگولہ
| | | | | |

ایک اور لڑائی،انضمام الحق نشہ پی کر بکواس کررہے،ہربھجن سنگھ کس بات پر آگ بگولہ

ممبئی،لاہور:کرک اگین رپورٹ ایک اور لڑائی،انضمام الحق نشہ پی کر بکواس کررہے،ہربھجن سنگھ کس بات پر آگ بگولہ۔پاکستان اور بھارت کے کرکٹ ستاروں میں 24 گھنٹوں میں دوسری لڑائی۔عبد الرزاق اور ایشوریہ رائے بیان پر عبدالرزاق کی معافی ابھی بھارتی کرکٹ حلقوں میں نہیں پہنچی تھی کہ سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سابق بھارتی…

اپنے مخالف،پرائے حمایتی،کپل دیو کا بابر اعظم کے حق میں بڑا بیان
| | | | | |

اپنے مخالف،پرائے حمایتی،کپل دیو کا بابر اعظم کے حق میں بڑا بیان

اپنے مخالف،پرائے حمایتی،کپل دیو کا بابر اعظم کے حق میں بڑا بیان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اپنے مخالف۔پرائے حمایت میں۔دنیائے کرکٹ کے سابق ممتاز آل رائونڈر کپیل دیو پاکستانی کپتانی کپتان بابر اعظم کی حمایت میں آگئے ہیں۔کہتے ہیں کہ ایک ایونٹ کی پرفارمنس پر آپ کسی کو کیسے ناایل کہہ سکتے…

بھارت کا ایک آدمی سری لنکا کرکٹ کو تباہ کررہا ہے،رانا ٹنگا نے نام بتادیا،پاستان بھی غور کرے
| | | | |

بھارت کا ایک آدمی سری لنکا کرکٹ کو تباہ کررہا ہے،رانا ٹنگا نے نام بتادیا،پاستان بھی غور کرے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت کا ایک آدمی سری لنکا کرکٹ کو تباہ کررہا ہے،رانا ٹنگا نے نام بتادیا،پاستان بھی غور کرے۔سری لنکا کے لئے 1996کا ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان ارجنا راناٹنگا نے الزام لگایا ہے کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ سری لنکن کرکٹ…

وڑگیا،رحمان اللہ گرباز اور نوین الحق نے پاکستان ٹیم کا مذاق اڑادیا
| | | | | |

وڑگیا،رحمان اللہ گرباز اور نوین الحق نے پاکستان ٹیم کا مذاق اڑادیا

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ وڑگیا،رحمان اللہ گرباز اور نوین الحق نے پاکستان ٹیم کا مذاق اڑادیا۔نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ نیوز بریک ہورہی ہے کہ افغانستان کے موجودہ کھلاڑیوں نے پاکستان کے ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات ختم ہونے پر طنزیہ پوسٹ کی ہیں۔ انسٹاگرام پر نوین الحق اور رحمان اللہ گرباز نے معروف…

شرم کرو،محمد شامی کا بعض پاکستانیوں کو سخت جواب کیوں
| | | | | | |

شرم کرو،محمد شامی کا بعض پاکستانیوں کو سخت جواب کیوں

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ بھارتی پیسر محمد شامی نے پاکستانی چینلز پر چلنے والی خبروں اور تبصروں پر سخت جواب دیا ہے۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے حوالہ سے پاکستان کے سابق کرکٹرز سمیت تجزیہ نگار یہ سوالات اٹھارہے ہیں کہ کرکٹ ورلڈکپ شیڈول،میچزمقامات سب پلان کے تحت سیٹ کئے گئے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ…

راشد لطیف نے قانونی نوٹس بھیج دیا
| | | |

راشد لطیف نے قانونی نوٹس بھیج دیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ راشد لطیف نے قانونی نوٹس بھیج دیا۔بابر اعظم کی حمایت  کرنے اور ان سے متعلق انکشاف کرنے والے راشد لطیف نے اپنے نئے مخالف کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔راشد لطیف نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ  پاکستانی کپتان بابر اعظم چیئرمین پی سی بی کو فون کررہے ہیں ،وہ…