شرم کرو،محمد شامی کا بعض پاکستانیوں کو سخت جواب کیوں
| | | | | | |

شرم کرو،محمد شامی کا بعض پاکستانیوں کو سخت جواب کیوں

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ بھارتی پیسر محمد شامی نے پاکستانی چینلز پر چلنے والی خبروں اور تبصروں پر سخت جواب دیا ہے۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے حوالہ سے پاکستان کے سابق کرکٹرز سمیت تجزیہ نگار یہ سوالات اٹھارہے ہیں کہ کرکٹ ورلڈکپ شیڈول،میچزمقامات سب پلان کے تحت سیٹ کئے گئے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ…

راشد لطیف نے قانونی نوٹس بھیج دیا
| | | |

راشد لطیف نے قانونی نوٹس بھیج دیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ راشد لطیف نے قانونی نوٹس بھیج دیا۔بابر اعظم کی حمایت  کرنے اور ان سے متعلق انکشاف کرنے والے راشد لطیف نے اپنے نئے مخالف کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔راشد لطیف نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ  پاکستانی کپتان بابر اعظم چیئرمین پی سی بی کو فون کررہے ہیں ،وہ…

کیویز کی شاندار کوشش ناکام،دھرم شالہ کی فیلڈ شکست کی وجہ،پاکستان کے امکانات بڑھ گئے
| | | | | | |

کیویز کی شاندار کوشش ناکام،دھرم شالہ کی فیلڈ شکست کی وجہ،پاکستان کے امکانات بڑھ گئے

  دھرم شالہ ،کرک اگین رپورٹ کیویز کی شاندار کوشش ناکام،دھرم شالہ کی فیلڈ شکست کی وجہ،پاکستان کے امکانات بڑھ گئے۔ یہ ہے ماڈرن ون ڈے کرکٹ ۔یہ ہے ماڈرن ورلڈ کپ ۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے مسلسل دوسرے روز ایک سنسنی خیز مقابلہ ۔رنز کی برسات ۔دھرم شالہ کی پہاڑیوں…

بھارتی پولیس پاکستانی کھلاڑیوں کی فین،ویڈیو بنالی،جھنڈے چھین لئے،پہلے ٹریننگ سیشن کا شیڈول جاری
| | | | | |

بھارتی پولیس پاکستانی کھلاڑیوں کی فین،ویڈیو بنالی،جھنڈے چھین لئے،پہلے ٹریننگ سیشن کا شیڈول جاری

حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ بھارتی پولیس پاکستانی کھلاڑیوں کی فین،ویڈیو بنالی،جھنڈے چھین لئے،پہلے ٹریننگ سیشن کا شیڈول جاری۔بھارتی کرکٹ فینز،عوام کی بڑی تعداد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تاریخی استقبال کیا۔ایئرپورٹ سے جس انداز میں کھلاڑیوں کو لایا گیا۔وہ مناظر شاندار تھے۔دائیں بائیں اور آگے پیچھے موجود بھارتی شہریوں نے بابر اعظم اور شاہین شاہ…

پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے اچانک الگ ہونے والے محمد حفیظ کا ورلڈکپ اسکواڈ پر رد عمل
| | | | | | |

پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے اچانک الگ ہونے والے محمد حفیظ کا ورلڈکپ اسکواڈ پر رد عمل

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایک رات قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کی تیکنیکی کمیٹی سے اچانک الگ ہونے والے کرکٹ کمیٹی کے ممبر محمد حفیظ کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ اسکواڈ پر رد عمل آگیا ہے۔قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اعلان کیا ہے کہ کہ ورلڈکپ میں 15 آفیشل اور 3 ریزرو پلیئرز ساتھ جائیں…

ایشیائی کرکٹ ممالک بھارت سمیت پی سی بی گالا ڈنر میں آملے
| | | | | |

ایشیائی کرکٹ ممالک بھارت سمیت پی سی بی گالا ڈنر میں آملے

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ ایشیائی کرکٹ ممالک بھارت سمیت پی سی بی گالا ڈنر میں آملے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیائی کرکٹ ممالک کی بڑی تقریب گورنر ہائوس لاہور میں سجائی ہے۔یہ الگ بات ہے کہ کیا اور کون کہاں ہے۔اہم بات یہ ہے کہ ایشیا کے بڑے کرکٹ ممالک پاکستان ،سری لنکا…

محمد رضوان گرائونڈ مین بن گئے،ایشیا کپ ڈائجسٹ نیوز
| | | | |

محمد رضوان گرائونڈ مین بن گئے،ایشیا کپ ڈائجسٹ نیوز

کرک اگین ایشیا کپ ڈائجسٹ رپورٹ محمد رضوان گرائونڈ مین بن گئے،ایشیا کپ ڈائجسٹ نیوز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سوشل میڈیا پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ سری لنکا گرائونڈ کا پانی نکالنے کے لئے گرائونڈ مین کی مدد کررہے ہیں اور پانی…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس،ذکا اشرف نے آئی سی سی فنانشل ماڈل پر ارکان کو اعتماد میں لیا
| | |

پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس،ذکا اشرف نے آئی سی سی فنانشل ماڈل پر ارکان کو اعتماد میں لیا

کراچی 27 اگست، 2023 پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا دوسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں اتوار کے روز مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔کمیٹی کے دس میں سے دو ارکان مصطفی رمدے اور ذوالفقار ملک اجلاس میں آن لائن کے ذریعے شریک ہوئے۔ سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان نے اجلاس کراچی…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیول ٹو  کوچ کورس جمعہ سے شروع
| | |

پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیول ٹو کوچ کورس جمعہ سے شروع

لاہور 17 اگست، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس جمعہ سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔اس چھ روزہ کورس میں تیس افراد شرکت کریں گے جن میں چھ انٹرنیشنل کرکٹرز بھی شامل ہیں۔ جن چھ انٹرنیشنل کرکٹرز نے اس کورس کے لیے خود کو…

عمران خان کیلئے بولنے والے وسیم اکرم نئی ویڈیو سے آئوٹ،شاہد آفریدی اب بولنے آگئے
| | | | |

عمران خان کیلئے بولنے والے وسیم اکرم نئی ویڈیو سے آئوٹ،شاہد آفریدی اب بولنے آگئے

کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ عمران خان کیلئے بولنے والے وسیم اکرم نئی ویڈیو سے آئوٹ،شاہد آفریدی اب بولنے آگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی ویڈیو جاری ہوتے ہی سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا موقف بھی سامنے آگیا ہے لیکن یاد رہے کہ 14 اگست سے 17 اگست کی…

پاکستانی پیسر وہاب ریاض انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
| | | |

پاکستانی پیسر وہاب ریاض انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر وہاب ریاض انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ سے ایک پیسر ریٹائر ہوگئے ہیں۔نگراں سیٹ اپ کا حصہ بنے رائٹ ہینڈ پیسر نے آج 16 اگست 2023 کو انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرآباد کہدیا ہے.وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ایک ناقابل یقین سفر…

شیم آن پی سی بی ٹاپ ٹرینڈ،انضمام الحق،مصباح ملازم،کمیٹی چپ،بڑے نام کیوں خاموش
| | | |

شیم آن پی سی بی ٹاپ ٹرینڈ،انضمام الحق،مصباح ملازم،کمیٹی چپ،بڑے نام کیوں خاموش

لاہور،کرک اگین رپورٹ شیم آن پی سی بی ٹاپ ٹرینڈ،انضمام الحق،مصباح ملازم،کمیٹی چپ،بڑے نام کیوں خاموش۔شیم آن پی سی بی۔سوشل میڈیا کی ٹاپ ویب سائٹ ٹوئٹر کا یہ ٹاپ ٹرینڈ ہے۔یہ اس لئے ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے گزشتہ روز ایک ویڈیو جاری کی ہے،جسے یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستان…