میں ان کا کوچ تھوڑی ہوں،بابر اعظم کس سوال پر بھڑکے،نسیم شاہ پگھل گئے
| | | | | | |

میں ان کا کوچ تھوڑی ہوں،بابر اعظم کس سوال پر بھڑکے،نسیم شاہ پگھل گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ میں ان کا کوچ تھوڑی ہوں،بابر اعظم کس سوال پر بھڑکے،نسیم شاہ پگھل گئے۔پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے اسلام آباد یوناٹیڈ کے خلاف شکست کے بعد زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں سست کھیلا،ہر بار یہی سوچا  کہ اب کی بار تیز کھیلتا ہوں لیکن پھر…

وسیم اکرم  کا غصہ،صوفہ کو لات ماکر الٹادیا،کھلاڑیوں پرگرم،ملتان کے کھلاڑیوں کا چکر
| | | | | | |

وسیم اکرم کا غصہ،صوفہ کو لات ماکر الٹادیا،کھلاڑیوں پرگرم،ملتان کے کھلاڑیوں کا چکر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے وسیم اکرم کا غصہ،صوفہ کو لات ماکر الٹادیا،کھلاڑیوں پرگرم،ملتان کے کھلاڑیوں کا چکر۔کراچی کنگز کی شکست،میچ ہاتھ میں آنے اور پھر ناکامی پر کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم ہتھے سے اکھڑ گئے،بلکہ لتوں سے اکھڑ گئے،ٹانگیں چلادیں،صوفہ الٹ کر گرپڑا،خود اس کے پیچھے ہولئے۔یہ منظر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اس…

پی ایس ایل 8،کرکٹ کی  سنسنی ملتان اتر گئی،سلطانز کنگزکو روند کر حقیقی سلطان
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،کرکٹ کی سنسنی ملتان اتر گئی،سلطانز کنگزکو روند کر حقیقی سلطان

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سےعمران عثمانی پی ایس ایل 8،کرکٹ کی سنسنی ملتان اتر گئی،سلطانز کنگزکو روند کر حقیقی سلطان۔پی ایس ایل 8 میں سنسنی خیز شو۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں رواں لیگ کا آخری میچ پہلے میچ کی طرح انتہائی دلچسپ رہا۔کراچی کنگز اور ملتان سلطانز میں جنگ رہی۔فیصلہ آخری بال پر ہوا۔ملتان سلطانز نے نبض…

پی ایس ایل 8،آج 2 میزبانوں میں سے ایک مہمان،فاتح کراچی یا ملتان
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،آج 2 میزبانوں میں سے ایک مہمان،فاتح کراچی یا ملتان

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج 2 میزبانوں میں سے ایک مہمان،فاتح کراچی یا ملتان۔پی ایس ایل 8 میں آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز مدمقامل ہونگے۔ایونٹ کے اب تک کے 2 میزبانوں میں سے ایک گھر سے باہر دوسرے کا مہمان ہوگا۔کراچی کنگز اپنے پہلے 4 میچز کھر میں کھیل کر آئی…

محمد عامر ملتان نہیں آرہے،پی ایس ایل 8 میچز سے باہر
| | | | | |

محمد عامر ملتان نہیں آرہے،پی ایس ایل 8 میچز سے باہر

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ کراچی کنگز کے پیسر محمد عامر ملتان نہیں آرہے ۔وہ بدھ کو ملتان سلطانز کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے ۔   گروئن انجری کے باعث وہ 2 سے 3 پی ایس ایل 8 کے میچز کے لئے دستیاب نہیں ہونگے۔ لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر نے اپنے اسٹائل…

محمد عامر کا جشن کیوں متنازعہ بن رہا،شاہد آفریدی سے کیا وعدہ کیا
| | | | | |

محمد عامر کا جشن کیوں متنازعہ بن رہا،شاہد آفریدی سے کیا وعدہ کیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ محمد عامر کا جشن کیوں متنازعہ بن رہا،شاہد آفریدی سے کیا وعدہ کیا۔پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی وسیم اکرم پر برس پڑے ۔کہا ہے کہ کراچی کنگزکی ناکامی میں ان کا یوں ہاتھ ہے کہ وہ وقت نہیں دیتے،ایک پائوں ان کا پاکستان اور دوسرا آسٹریلیا میں ہوتا ہے۔اس طرح…

پی ایس ایل8،کراچی کنگز کی پہلی جیت،کھلاڑی کھل،وسیم اکرم کھلکھلااٹھے
| | | | | | |

پی ایس ایل8،کراچی کنگز کی پہلی جیت،کھلاڑی کھل،وسیم اکرم کھلکھلااٹھے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 میں کراچی نحوست سے باہر نکل آئی۔لاہور قلندرز کو شکست دے دی۔کرک اگین نے 24 گھنٹے قبل کی رپورٹ  میں اپ سیٹ لکھا تھا کہ اس کا امکان ہے۔یوں کنگز نے جیت حاصل کرکے ایک قسم کا اپ سیٹ ہی کیا۔روایتی حریفوں کا مقابلہ کراچی کے گھر نیشنل…

بابر اعظم قصور وار تھے یا کوئی اور،کراچی کنگز کو مسلسل تیسری شکست
| | | | | | |

بابر اعظم قصور وار تھے یا کوئی اور،کراچی کنگز کو مسلسل تیسری شکست

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم قصور وار تھے یا کوئی اور،کراچی کنگز کو مسلسل تیسری شکست۔پاکستان سپر لیگ 8 میں کراچی کنگز کو ہوم قلعہ میں مسلسل تیسری شکست،یوں گزشتہ سال کی طرح ناکامیوں کا سلسلہ دارز تر ہوگیا،اب یہسوال بھی ہونےلگا ہے کہ گزشتہ سال کی مسلسل 9ناکامیاں  بابرا عظم کی کپتانی کیوجہ سے…

وسیم اکرم وقت سے قبل،خومخواہ ہی پریشان یا کوئی خوف
| | | | | | |

وسیم اکرم وقت سے قبل،خومخواہ ہی پریشان یا کوئی خوف

کراچی ،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم وقت سے قبل،خومخواہ ہی پریشان یا کوئی خوف۔پی ایس ایل 8 میں ہفتہ کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ وسیم اکرم  شو میں تبدیل ہوگیا۔یہ ایک دلچسپ بات تھی کہ کراچی کنگز کا آغاز اچھا تھا۔پہلی اننگ میں گلیڈی ایٹرز کے آخری اوورز کچھ بہتر تھے۔168…

گلیڈی ایٹرز ایک طرف ،مارٹن گپٹل کی اکیلے اننگ،سنچری،عامر زخمی
| | | | | | |

گلیڈی ایٹرز ایک طرف ،مارٹن گپٹل کی اکیلے اننگ،سنچری،عامر زخمی

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ   پی ایس ایل 8 کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک طرف ہوگئی،صرف کیوی بلے باز مارٹن گپٹل نے کراچی کنگز کے خلاف پوری اننگ کھیل ڈالی۔تھوڑا سا حصہ افتخار احمد کا رہا۔دونوں نے 5 ویں وکٹ پر 69 رنز کی شراکت قائم کی ۔ ایک موقع پر…

پی ایس ایل8،ایک اورپیسر زخمی،جرمانے،ظہیر عباس کو نئی پیشکش،ملتان ایک کھلاڑی سے محروم
| | | | | | |

پی ایس ایل8،ایک اورپیسر زخمی،جرمانے،ظہیر عباس کو نئی پیشکش،ملتان ایک کھلاڑی سے محروم

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8،ایک اورپیسر زخمی،جرمانے،ظہیر عباس کو نئی پیشکش،ملتان ایک کھلاڑی سے محروم۔پی ایس ایل ہیسرزکے حوالہ سے جہاں شناخت رکھتی ہے،وہاں اس کی دنیا بھر میں ایک بڑی پہچان ہے۔ویسے یہ بات اپنی جگہ ایک پہلی ہے کہ برصغیر ایشیا کی پچز اسپنرز کے حوالہ سے ایک تاریخ رکھتے ہیں ۔پاکستان…

شعیب ملک ناراض،امدیں چھوڑدیں،پی ایس ایل سے پاک انڈیا میچ کی یاد تازہ
| | | | | | | | | |

شعیب ملک ناراض،امدیں چھوڑدیں،پی ایس ایل سے پاک انڈیا میچ کی یاد تازہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک پی سی بی اور اس میں موجود ہر ایک سے ناامید۔اپنی عمر کی بنیاد پر ججمنٹ کئے جانے پر شدید نالاں،کہتے ہیں کہ پرفارمنس چیک کریں۔بظاہر تھوڑے ناراض سے لگے۔نیشنل بنک ایرینا کے میچ کو پاکستان اور انڈیا کے کولکتہ میچ کے برابر قرار دیا لیکن کیسے۔یہ بھی دلچسپ بات…