آئرلینڈکاہرمیچ کے بعد بڑھ کرکمال،بدقسمتی حاوی،1 رن سے ناکامی
| | |

آئرلینڈکاہرمیچ کے بعد بڑھ کرکمال،بدقسمتی حاوی،1 رن سے ناکامی

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ آئرلینڈ ایک پہاڑ جیسے ہدف کے قریب آکر ہمت  ہارگیا۔صرف 1 رن کی شکست نے اسے بڑی کامیابی سے محروم کردیا ہے۔ آخر اس سیریز کا کیا نتیجہ نکالیں۔پہلے میچ میں آخری لمحات میں ایک وکٹ سے شکست،دوسرے میچ میں سخت مقابلہ کے بعد 3 وکٹ سےناکامی  اور اب ریکارڈ 360 رنزکے…

آئرلینڈ کی مسلسل دوسرے میچ میں کیویز کے پر کترنے کی اچھی کوشش،جیت نہ سکے
| | |

آئرلینڈ کی مسلسل دوسرے میچ میں کیویز کے پر کترنے کی اچھی کوشش،جیت نہ سکے

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ آئرلینڈ کی مسلسل دوسرے میچ میں کیویز کے پر کترنے کی اچھی کوشش،جیت نہ سکے۔کچھ تو ایسا ہے،آئرش ٹیم میں بہت کچھ ایسا ہے،اس نے مسلسل دوسرے ایک روزہ میچ میں دنیا کی بہترین بلکہ گزشتہ 2 ورلڈکپ کی فائنلسٹ ٹیم نیوزی لینڈ کی نیندیں حرام کردیں،اسے کہیں آسانی سے جیتنے نہیں…

آئرلینڈ نے کیویز کو قریب نتھ ڈال دی،نیوزی لینڈ سنسنی خیز مقابلہ میں بال بال بچا
| | |

آئرلینڈ نے کیویز کو قریب نتھ ڈال دی،نیوزی لینڈ سنسنی خیز مقابلہ میں بال بال بچا

ڈبلن ،کرک اگین رپورٹ Getty Images کرکٹ کی بے بی ٹیم آئرلینڈ نے نیوزی لینڈ کو قریب نتھ ڈال دی تھی۔عید قربان کے روز کیویز  قربان ہوتے ہوتے بچے ۔یوں آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کا بڑا اپ سیٹ ہوتے رہ گیا۔آخری 2 ورلڈ کپ کی فائنلسٹ نیوزی لینڈ ٹیم آئرلینڈ سے ہارتے ہارتے بچ…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ
| | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ

کرک اگین خصوصی رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ۔بھارت ڈو آر ڈائی پر چلا گیا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی کے لئے اسے اپنے باقی ماندہ تمام 6 میچز جیتنے ہونگے،ساتھ میں اپنے سے اوپر آسٹریلیا،جنوبی افریقا اور پاکستان کی شکستوں کی امید کرنی ہوگی۔شکست تو دور کی…

آسٹریلین کرکٹرزکاسری لنکن آرمی پر اٹیک،خواتین مردوں کے برابر،کووڈ حملہ،کرکٹ رائونڈاپ
| | | | | | |

آسٹریلین کرکٹرزکاسری لنکن آرمی پر اٹیک،خواتین مردوں کے برابر،کووڈ حملہ،کرکٹ رائونڈاپ

  گالے،کرک اگین رپورٹ آسٹریلین کرکٹرزکاسری لنکن آرمی پر اٹیک،خواتین مردوں کے برابر،کووڈ حملہ،کرکٹ رائونڈاپ ۔سری لنکا کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سےقبل کووڈ کا شکار ہوگئی ہے۔اسپنرپوارین جیا وکراما کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،انہیں اسکواڈ سے الگ کردیا گیا ہے۔ان کی سری لنکن بورڈ نےڈیونتھ ویلاگے کو جگہ دی گئی ہے۔آف…

کیوی کپتان کو بھی کورونا،سیریز سے باہر
| | |

کیوی کپتان کو بھی کورونا،سیریز سے باہر

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ File photo کیوی کپتان کو بھی کورونا،سیریز سے باہر۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئی ہے۔اب ہر سیریز میں کوئی نہ کوئی کیس مثبت رپورٹ ہورہا ہے۔بھارتی کپتان روہت شرما کی حالیہ مثال بھی سامنے ہے۔وہ انگلینڈ کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ نہ کھیل سکے۔ بمراہ کا ڈبل وار،انگلینڈ بد…

کیوی بیٹر کو مارنے پر سٹورٹ براڈ پکڑے گئے
| | |

کیوی بیٹر کو مارنے پر سٹورٹ براڈ پکڑے گئے

  لندن،کرک اگین رپورٹ سٹورٹ براڈ پر جرمانہ،آئی سی سی نے پکڑلیا ڈی میرٹ پوائنٹ جاری۔مقررہ پوائنٹس پر جاتے ہی معطلی ہوگی۔ ہیڈنگلے لیڈز میں انگلش پیسر نے کیوی ٹیم کی دوسری اننگ کے 89 ویں اوور کے دوران کیوی بیٹر کو بال مارنے کی کوشش کی۔وہ زد میں بھی آگئے۔ آئی سی سی قانون…

نیوزی لینڈ کا بمپر کرکٹ سیزن،دورہ پاکستان کنفرم
| | | | | | | | |

نیوزی لینڈ کا بمپر کرکٹ سیزن،دورہ پاکستان کنفرم

  کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی آفیشلی تصدیق کردی ہے۔2022-23 کے کرکٹ سیزن شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے اپنے ہوم سیزن کے دوران باکسنگ ڈے ٹیسٹ،نئے سال کی شروعات کے روایتی میچز سے دستبرداری اختیار کی ہے۔وجہ دورہ پاکستان ہے۔ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ…

نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ شیڈول آگیا،پاکستان شامل
| | | | |

نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ شیڈول آگیا،پاکستان شامل

لاہور، 28 جون 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلی جانے والی سہ فریقی…

لارڈز سے لیڈزتک،کیویز کترے گئے،وائٹ واش کا ٹکٹ
| | | |

لارڈز سے لیڈزتک،کیویز کترے گئے،وائٹ واش کا ٹکٹ

  لیڈز،کرک اگین رپورٹ دورہ انگلینڈ بھیانک خواب ،کپتان کی چھٹی یقینی۔کیویز کے پر کترے گئے ،لارڈز سے لیڈز تک ٹکڑے بکھرگئے۔ناکامیوں اور نامرادی کی داستان رقم ہوگئی۔میزبان ٹیم کی نبض کا کنٹرول ہی تھا کہ تینوں میچز کی کہانی ایک جیسی رہی۔کیویز اچھا آغاز کرکے آخر میں رہ گئے۔لارڈز سے یہ کہانی شروع ہوئی۔لیڈز…

نیوزی لینڈ ایک اور شکست کے قریب،لیڈز میں بھی لیڈ سے مایوس
| | |

نیوزی لینڈ ایک اور شکست کے قریب،لیڈز میں بھی لیڈ سے مایوس

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image نیوزی لینڈ ایک اور شکست کے قریب،لیڈز میں بھی لیڈ سے مایوس۔ایک اور شکست نیوزی لینڈ کے قریب،ایک اور ناکامی کے آثار۔بائولرز کی بیٹری چارج نہ ہوسکی۔انگلینڈ چوتھی اننگ میں ہنستے کھیلتے ہدف کے تعاقب میں ،منزل قریب۔کیویز پر وائٹ واش کا خوف۔ کیویز لیڈزٹیسٹ میں لیڈز لیتے لیتے جال…

کیویز لیڈزٹیسٹ میں لیڈز لیتے لیتے جال میں آگئے
| | |

کیویز لیڈزٹیسٹ میں لیڈز لیتے لیتے جال میں آگئے

لیڈز،کرک اگین رپورٹ خراب موسم نے نیوزی لینڈ کی مدد کی ہے۔دن بدل جائے گا،حالات بدلیں گے،یہ کہانی اتوار کے کھیل میں واضح ہوگی۔ہیڈنگلے لیڈز میں جاری سیریز کے تیسرے وآخری ٹیسٹ میچ میں کیوی ٹیم دوسری اننگ میں اچھے آغاز کے باوجود فی الحال گرپ کھوتی دکھائی دے رہی ہے۔ سپورٹ اور کام کا…