انگلینڈ کا 55 رنز6 وکٹ سےحیران کن کم بیک،بیئرسٹوکا نیا اعزاز
| | |

انگلینڈ کا 55 رنز6 وکٹ سےحیران کن کم بیک،بیئرسٹوکا نیا اعزاز

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کا 55 رنز6 وکٹ سےحیران کن کم بیک،بیئرسٹوکا نیا اعزاز۔انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سرکےبالوں تک ڈوبتے ہوئے بھی اپنے آپ کو بچالیا ہے۔ایک بار پھر اس کی مدد کو جونی بیئرسٹو آئے ہیں۔انہوں نےمسلسل دوسری سنچری جڑ دی۔ایسا ان کے کیریئر میں پہلی بار ہوا ہے کہ…

ڈیرل مچل کی سنچری،کیوی ٹیم 329 رنزبناکر آئوٹ
| | | | |

ڈیرل مچل کی سنچری،کیوی ٹیم 329 رنزبناکر آئوٹ

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ڈیرل مچل کی سنچری،کیوی ٹیم 329 رنزبناکر آئوٹ۔انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 329 رنزپر آئوٹ کردیا ہے۔ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے روز کھانے کے وقفہ کے فوری بعد کیوی ٹیم آئوٹ ہوگئی۔اہم بات یہ تھی کہ ڈیرل مچل نے سنچری اسکور کرکے گزشتہ روز کے ہنری نکولس…

کیویز کے لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز متعددرنگ،انگلش بائولرز پریشان
| | |

کیویز کے لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز متعددرنگ،انگلش بائولرز پریشان

لیڈز،کرک اگین رپورٹ کیویز کے لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز متعددرنگ،انگلش بائولرز پریشان۔نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں زگ زیگ والا آغاز کیا ہے۔لیڈزمیں سیریز کا تیسرا وآخری میچ جمعرات کوشروع ہوا۔کیویز آغاز میں شکار ہوئے،بعد میں جال میں دبک کے بیٹھے۔آہستہ آہستہ اڑان بھرنے کی کوشش کی۔دن کے خاتمہ تک…

لیڈزٹیسٹ،پہلا سیشن،عروج ممتاز نے سیکسی کسے کہا
| | | | | | |

لیڈزٹیسٹ،پہلا سیشن،عروج ممتاز نے سیکسی کسے کہا

لیڈز،کرک اگین رپورٹ لیڈز ٹیسٹ کا پہلادن پہلا سیشن کچھ ایسا نکلا ہے کہ پاکستان کی سابق ویمنز کپتان اور کمنٹیٹر عروج ممتاز کو اس میں کچھ ایسا نظر آیا ہے کہ انہوں نے اپنے انداز میں تعریف کی ہے۔ عروج ممتاز نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ بدستور سیکسی ہے۔اسے…

لیڈز ٹیسٹ آج سے،سٹورٹ براڈ اہلیہ کے ٹیسٹ پر کیوں خوش
| | |

لیڈز ٹیسٹ آج سے،سٹورٹ براڈ اہلیہ کے ٹیسٹ پر کیوں خوش

لندن کرک اگین رپورٹ انگلش بائولر سٹورٹ براڈ باپ بننے والے ہیں، کپلز پرجوش دیکھے جاسکتے ہیں۔انگلش میڈیا میں دونوں کے تذکرے ہیں۔تساویر بھی سامنے آرہی ہیں۔ سٹورٹ براڈ انگلینڈ کے دوسرے ٹاپ ٹیسٹ وکٹ ٹیکر ہیں،نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریز میں شامل ہیں۔ہیڈنگلے ٹیسٹ آج جمعرات سے شروع ہورہا ہے۔کیوی ٹیم سیریز پہلے…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے چانسز،کون حریف
| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے چانسز،کون حریف

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی 3 ٹیسٹ سیریز باقی رہ گئی ہیں۔ایک ملک سے باہر اور 2 ہوم گرائونڈز میں ہیں۔ان میں 7 میچز کھیلے جانے ہیں۔پہلی سیریز سری لنکا میں ہے۔2 ٹیسٹ میچزکی سیریز اگلے ماہ آئی لینڈرز میں کھیلی جائے گی۔اس کے بعد…

بلیک کیپس پھر کورونا کی لپیٹ میں،انگلینڈ سے شکست پاکستان کے مفاد میں
| | | | | | | | | | |

بلیک کیپس پھر کورونا کی لپیٹ میں،انگلینڈ سے شکست پاکستان کے مفاد میں

لندن،کرک اگین رپورٹ Image source:skysports نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیون کونوے کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔وہ لندن پہنچنے کے بعد اس کی لپیٹ میں آئے ہیں،انہیں 5 روزہ قرنطینہ کردیا گیا ہے۔کونوے اپنے دوسرے 3 متاثرہ افراد کی فہرست میں چلے گئے ہیں جن کا پہلے ہی کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا،یہ سب الگ…

ورلڈ کپ 2023،پاکستان کا ٹکٹ کنفرم،2 ممالک خطرے میں،مکمل تفصیلات
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ 2023،پاکستان کا ٹکٹ کنفرم،2 ممالک خطرے میں،مکمل تفصیلات

عمران عثمانی ورلڈ کپ 2023 کے لئے ممکنہ 8 ممالک کا ٹکٹ بتارہے ہیں آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ اختتامی مراحلے  میں ہے۔کورونا نہ آیا ہوتا تو اس سائیکل کو ختم ہوئے اب تک 3 ماہ گزر چکے ہوتے۔ورلڈ کپ کا ٹکٹ لینے والی ٹیموں کا فیصلہ ہوچکا ہوتا۔آئی سی سی نے کووڈ-19…

ایک ہزار سے زائد رنز کے باوجود ناٹنگھم ٹیسٹ ڈرامائی موڑ پر
| | |

ایک ہزار سے زائد رنز کے باوجود ناٹنگھم ٹیسٹ ڈرامائی موڑ پر

ٹرینٹ برج ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ رنز کے انبار اور بائولر زکی مار میں بھی تھوڑا دلچسپ ہوگیا ہے۔ایک ہزار سے زائد رنز بننے اور بیٹرز کے حاوی رہنے کے باوجود کرکٹ فینز منگل کو کسی ڈرامہ کی توقع کررہے ہیں۔کیویز نے کھیل کے چوتھے روز کے خاتمہ تک اپنی…

آئی سی سی ٹیم رینکنگ،پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا
| | | | | | | |

آئی سی سی ٹیم رینکنگ،پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا

  دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے آئی سی سی ایک روزہ رینکنگ میں بھارت کو پچھاڑ ڈالا۔آئی سی سی نے پیر کے روز اعلان کیا ہے گرین کیپس نے ملتان میں ویسٹ انڈیز کو ایک روزہ سیریز میں کلین سویپ کرکے اپنی پوزیشن میں ایک درجہ بہتری کی ہے۔ سیریز کے آغاز سے پہلے پاکستان…

سیریز شین وارن سے منسوب،ٹرینٹ برج ٹیسٹ کی لنچ تک اپ ڈیٹ
| | | | |

سیریز شین وارن سے منسوب،ٹرینٹ برج ٹیسٹ کی لنچ تک اپ ڈیٹ

کولمبو،ٹرینٹ برج:کرک اگین رپورٹ گالے میں شیڈول آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز آنجہانی لیجنڈ شین وارن کے نام منسوب کردی گئی ہے۔کینگروز ان دنوں سری لنکا کے دورے میں ہیں جہاں وہ ٹی 20 سیریز 0-1 سے جیت چکے ہیں۔ دونوں ممالک میں پہلا ٹیسٹ 29 جون اور دوسرا وآخری ٹیسٹ میچ 8…

سوئنگ وکٹ پر انگلش بائولرز چکراگئے،کیویز کا رنز کاپہاڑ
| | | |

سوئنگ وکٹ پر انگلش بائولرز چکراگئے،کیویز کا رنز کاپہاڑ

ٹرینٹ برج،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سوئنگ وکٹ پر انگلش بائولرز چکراگئے،کیویز کا رنز کاپہاڑ۔سوئنگ کی سلطان وکٹ پر بیٹرز نے رنزکے انبار لگادیئے،دونوں ٹیموں کے بائولرز 2 دنوں میں بے بسی کی تصویر بنے رہے،اس میں زیادہ پکچرز انگلش کھلاڑیوں کی ہے،جو کہ اتفاق سے میزبان بھی ہیں۔ہفتہ کو کھیل کے دوسرے روز کیویز…