پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں تقریب،بابر اعظم کو مبارکباد
| | |

پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں تقریب،بابر اعظم کو مبارکباد

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر لاہور میں یوم آزادی کے حوالہ سے فلیگ تقریب ہوئی،اس میں قومی پرچم بلند کیا گیا،ملکی سلامتی کے لئے دعائیں ہوئیں،پی سی بی اسٹاف ،حکام شریک تھے۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں تقریب،بابر اعظم کو مبارکباد۔پی سی بی کی بابر اعظم ودیگر کو مبارکباد۔ْپاکستان کرکٹ…

مشتاق احمدکا کمال میسج،وسیم اکرم اور حسن علی پیش پیش،پی سی بی نہاگیا
| | | |

مشتاق احمدکا کمال میسج،وسیم اکرم اور حسن علی پیش پیش،پی سی بی نہاگیا

لاہور،کراچی،سڈنی:کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور بھی قومی رنگوں میں ناگیا،پرچم کی مناسبت سے کی گئی لائٹنگ میں سب رنگ نمایاں تھے،ہیڈ کوارٹر کا مرکزی گیٹ 75 ویں یوم آزدی کی لائٹس میں نہارہا تھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے قوم کو یوم…

کرکٹ رائونڈ اپ،شان مسعود کا جھوٹی خبر پر رد عمل،کیوی ٹیم کی بیٹنگ،بھارتی کوچ چھوڑ گئے
| | | | | | |

کرکٹ رائونڈ اپ،شان مسعود کا جھوٹی خبر پر رد عمل،کیوی ٹیم کی بیٹنگ،بھارتی کوچ چھوڑ گئے

کرک اگین اسپیشل رپورٹ کنگسٹن جمیکا میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کا ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔3 میچزکی سیریز بچانے کے لئے ویسٹ انڈیز کی جیت بہت ضروری ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ چھوڑ گئے۔دورہ زمبابوے میں راہول ڈریوڈ…

شان مسعود کی ساکھ خراب کرنےاور جرمانوں کی خبروں پر پی سی بی برہم
| | | |

شان مسعود کی ساکھ خراب کرنےاور جرمانوں کی خبروں پر پی سی بی برہم

  لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے جھوٹی خبروں کی اشاعت اور شان مسعود کے حوالہ سے ایک معتبر انگریزی اخبار کے دعوے پر سخت ترین رد عمل دیا ہے۔پی سی بی نے جمعہ کے روز اپنی پریس ریلیز میں سخت الفاظ میں ان خبروں کی تردید کی ہے۔پی سی…

قومی اسکواڈ ایمسٹرڈیم پہنچ گیا
| | |

قومی اسکواڈ ایمسٹرڈیم پہنچ گیا

ایمسٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ قومی اسکواڈ نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم پہنچ گیا۔اسکواڈ کچھ دیر بعد روٹرڈیم روانہ ہوگا۔ پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز 16 اگست سے شروع ہوگی۔ سیریز کے بقیہ دو میچز 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیدر لینڈ روانگی کرکٹ…

آئی ٹی ایل 20 کے فائر جاری،بولٹ،پولارڈ اور عمران طاہرسمیت 14 کھلاڑی منتخب
| | | | | | | | | |

آئی ٹی ایل 20 کے فائر جاری،بولٹ،پولارڈ اور عمران طاہرسمیت 14 کھلاڑی منتخب

دبئی،کرک اگین رپورٹ یہ بات طے ہوئی ہے کہ متحدہ عرب امارات کی ٹی 20 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا پہنچنا مشکل ہے،اس لئے کہ پی سی بی پہلے ہی منع کرچکا ہے،اس کی تصدیق یوں بھی ہوتی ہے کہ لیگ کی ایک فرنچائز ممبئی انڈینز امارات نے اپنے تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کے نام…

سنٹرل کنٹریکٹ ،پی سی بی اور قومی کرکٹرز پھڈے کے بعد صلح پر راضی
| | |

سنٹرل کنٹریکٹ ،پی سی بی اور قومی کرکٹرز پھڈے کے بعد صلح پر راضی

  لاہور،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی اور سینئر کھلاڑیوں کے مابین سنٹرل کنٹریکٹ معاملہ پر اتفاق رائے ہوگیا ہے،معاملہ ایشیا کپ کے فوری بعد خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا۔1 درجن کھلاڑی پہلے ہی سائن کرچکے ہیں۔قومی کپتان بابر اعظم ،محمد رضوان اور شاہین آفریدی کے ساتھ فخرزمان،شاداب خاں اور حسن علی…

نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ،دوسرے روز کا احوال
| | |

نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ،دوسرے روز کا احوال

  کراچی، 11 اگست 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔ حنیف محمد ایچ پی سی گراؤنڈ میں 92 رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کرتے ہوئے خیبرپختونخوا انڈر 19 بلیوز 83 اوورز میں…

پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاہینز کو ہرادیا
| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاہینز کو ہرادیا

  لاہور،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی رپورٹ   قومی کرکٹ ٹیم نے واحد پریکٹس میچ میں پاکستان شاہینز کو 92 رنز شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے مابین پریکٹس میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلا گیا۔ جواب میں پاکستان شاہینز کی پوری ٹیم 198 پر آؤٹ ہوگئی۔محمد نواز نے 4 وکٹیں…

آئی ٹی ایل کے بعد جنوبی افریقا لیگ کی بھی ابتدائی تفصیلات جاری
| | | | | |

آئی ٹی ایل کے بعد جنوبی افریقا لیگ کی بھی ابتدائی تفصیلات جاری

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ image by google کرکٹ جنوبی افریقا نے بھی اپنی لیگ  کا اعلان کردیا ہے،ساتھ میں 30 بڑے پلیئرز کے دستخط ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔اس کی فہرست تاحال جاری نہیں ہوئی لیکن خیال ہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے کھلاڑی بھی شامل ہونگے۔ٹاپ مارکی پلیئر کے لئے 3 لاکھ ڈالرز معاوضہ…

آئی سی سی اجلاس،وسیم خان نے رمیز راجہ سے حساب صاف کردیا
| | | | |

آئی سی سی اجلاس،وسیم خان نے رمیز راجہ سے حساب صاف کردیا

دبئی،برمنگھم:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی جانب سے برمنگھم کانفرنس کی پہلی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔گزشتہ ماہ کے آخر میں ہونے والی 3 روزہ کانفرنس میں دنیا بھر کے کرکٹ ممالک کے نمائندے شریک تھے ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فل ممبرز کے ساتھ ایسوسی ایٹ ممالک کے وفود بھی ہیں۔خواتین…

پاک ،انگلینڈ ملتان ٹیسٹ،ٹیموں کا قیام حیران کن طور پر کم ہوگا

پاک ،انگلینڈ ملتان ٹیسٹ،ٹیموں کا قیام حیران کن طور پر کم ہوگا

لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے حوالہ سے ابتدائی معاملات سیٹ ہوگئے ہیں۔سکیورٹی اور رہائش کے حوالہ سے بھی بہت سی چیزیں سامنے آئی ہیں۔ملتان میں سکیورٹی اداروں اور ضلعی انتظامیہ میں اس حوالہ سے ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی سی بی…