آئی ٹی ایل20،پٹاری سے نام نکل آئے،پاکستان آئوٹ،خبروں کی تصدیق
| | | | | |

آئی ٹی ایل20،پٹاری سے نام نکل آئے،پاکستان آئوٹ،خبروں کی تصدیق

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی ٹی ایل کی پٹاری سے پہلی کھیپ میں 50 کھلاڑیوں کے نام نکل آئے،ٹاپ ممالک کی شمولیت کنفرم ہوگئی ہے۔اس کے ساتھ ہی  اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ تاحال پاکستان کے کھلاڑیوں کے لئے دروازے بند ہیں اور یہ کسی اور نے نہیں بلکہ خود پاکستان کرکٹ بورڈ نے…

لاہور،قومی ٹیم، کے ٹریننگ سیشن میں کیا کچھ ہوا
| | | |

لاہور،قومی ٹیم، کے ٹریننگ سیشن میں کیا کچھ ہوا

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ لاہور،قومی ٹیم، کے ٹریننگ سیشن میں کیا کچھ ہوا۔قومی اسکواڈ کا نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں انڈور ٹریننگ سیشن ہوا۔بارش کے سبب اسے یہاں منتقل کیاگیا تھا۔ نیٹ سیشن میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور باؤلنگ کی مشقیں۔ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق قومی اسکواڈ کے ٹریننگ سیشن کی نگرانی…

میڈیا منیجر چل بسے،پی سی بی کا اجلاس،8 ہزار رنز،متعدد خبریں
| | | | | | | | | | |

میڈیا منیجر چل بسے،پی سی بی کا اجلاس،8 ہزار رنز،متعدد خبریں

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق میڈیا منیجر خالد بٹ چل بسے،پی سی بی نے ان کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایوانوں میں اہم، اجلاس جاری ہے۔قومی ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے سلسلہ میں ہونے والے اجلاس میں  ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان، ایسوسی ایشنز…

آئی ٹی ایل،آئی سی سی میں رکن ممالک کا رونا کام نہ آیا
| | | | | | |

آئی ٹی ایل،آئی سی سی میں رکن ممالک کا رونا کام نہ آیا

دبئی:کرک اگین رپورٹ نئی ابھرتی ٹی 20 لیگ نے آسٹریلیا،جنوبی افریقا سمیت متعدد ممالک کی نیندیں اڑادی ہیں۔کرکٹ ممالک نے آئی سی سی اجلاس میں اس پر شدید تحفطات طاہر کئے لیکن کسی نے نہ سنی۔الٹا آئی سی سی کو موقف تھا کہ رکن ممالک اسے خود سنبھال لیں۔ گزشتہ ماہ برمنگھم میں ہونے والی…

کرکٹر کو دی ہنڈرڈ سے کیسے روکا گیا،پی سی بی کے لئے سبق
| | | | | | |

کرکٹر کو دی ہنڈرڈ سے کیسے روکا گیا،پی سی بی کے لئے سبق

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑی کو دی ہنڈرڈ کے ایک لاکھ پائونڈز کی ڈیل سے منع کرکے ان کا نقصان کردیا ہے۔اندازا کریں کہ سری لنکن بورڈ نے کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز کو انگلینڈ کے دی ہنڈرڈ کے معاہدے کو مکل کرنے سے منع کردیا۔،اس طرح ان کا بڑا نقصان ہوا…

پاکستان کا گولڈ میڈل،پی سی بی بھی خوش،بھارت سیمی فائنل میں
| | | | |

پاکستان کا گولڈ میڈل،پی سی بی بھی خوش،بھارت سیمی فائنل میں

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ پیچھے رہ گیا لیکن پھر بھی پیچھے نہ رہا،اس کی ویمنز کرکٹ توکچھ نہ کرسکی،اس لئے کچھ ہاتھ نہ آیا۔بدھ کی شب جب پاکستان نے ایک گولڈ میڈل جیتا تو مبارکباد دینے والوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ پیچھے نہیں رہا۔خیر یہ اچھا کیا۔ پی سی بی نے اپنے سوشل…

پی سی بی اور معروف ویب سائٹ میں جنگ چھڑگئی
| | | | |

پی سی بی اور معروف ویب سائٹ میں جنگ چھڑگئی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو میں جنگ چھڑگئی ہے۔پی سی بی نے ویب سائٹ کے مضمون کے جواب میں تردیدی بیان جاری کیا ہے لیکن کرک انفو نے تاحال اسے شائع نہیں کیا بلکہ ان کے نمائندے نے سوشل میڈیا پر اس کے جوابات بھی دیئے…

ایشیا کپ سمیت لانگ روٹ کے لئے پاکستانی اسکواڈ تیار،آج رونمائی
| | | | |

ایشیا کپ سمیت لانگ روٹ کے لئے پاکستانی اسکواڈ تیار،آج رونمائی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی دورہ نیدر لینڈ اور ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے ایک ساتھ ٹیم کااعلان کرنے جارہی ہے۔اس کا فیصلہ پی سی بی نے ایشیا کپ 2022 کے لئے اسکواڈز کی ڈیڈ لائن 8 اگست کو دیکھ کرکیا ہے۔ٹیم کااعلان آج دوپہر 11 سے 12 بجے کےدوران…

دورہ نیدر لینڈ،شاہین آفریدی کا آرام لینے سےانکار،اب کیا ہوگا
| | | |

دورہ نیدر لینڈ،شاہین آفریدی کا آرام لینے سےانکار،اب کیا ہوگا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر آرام کے لئے تیار نہیں ہیں۔سری لنکا میں ان فٹ ہوکر دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہونے والے بائیں ہاتھ کے پیسر نے نیدر لینڈ دورے سے باہر ہونے سے انکار کردیا ہے۔نتیجہ میں پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر ہوئی…

ٹی 20 لیگز،پی سی بی اور پلیئرز میں نیا پھڈا
| | | | | | | | |

ٹی 20 لیگز،پی سی بی اور پلیئرز میں نیا پھڈا

  لاہور،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی اجلاس میں پاکستان کے ساتھ کیا بنی۔ٹی 20 لیگز کی متعدد بگ تھری ونڈوز کی منظوری کے بعد پی سی بی کو کیا ملا،یہ واضح ہے لیکن پی سی بی نے میٹنگ کے ایک ہفتہ بعد نیا کٹا کھول دیا ہے۔اس سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ…

نیشنل انڈر 19 کپ،پہلے رائونڈ کا میچ  ڈرا
| | |

نیشنل انڈر 19 کپ،پہلے رائونڈ کا میچ ڈرا

    کراچی، 2 اگست 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز سدرن پنجاب وائٹس اور بلوچستان وائٹس کے مابین یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا گیا نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ کا میچ ڈرا ہوگیا ہے. سدرن پنجاب وائٹس نے پہلی اننگز میں 224 رنز بنائے تھے. جواب میں بلوچستان وائٹس…

بھارت نے پاکستان کو روند کر رکھ دیا
| | |

بھارت نے پاکستان کو روند کر رکھ دیا

  برمنگھم،کرک اگین رپورٹ بھارت کا پاکستان کے ساتھ بد ترین سلوک،کامن ویلتھ گیمز کرکٹ میں قومی ٹیم کو عبرتناک انداز میں شکست ہوگئی۔ پاکستانی ٹیم نروس نائنٹیز کا شکار ہو کر مزید لڑکھڑاگئی۔بیٹنگ کے بعد بائولنگ کا بھی عرس نکل گیا۔خیال کیا جا سکتا ہے کہ پی سی بی کو بھی جھٹکا لگا ہوگا…