رمیز راجہ بہت کچھ نیالے آئے،پی سی بی فلاحی ادارہ،اہم اعلانات
| | | |

رمیز راجہ بہت کچھ نیالے آئے،پی سی بی فلاحی ادارہ،اہم اعلانات

لاہور،کرک اگین رپورٹ PCB File PHOTO پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ بہت کچھ سامنے  لےآئے ہیں.پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس میں  15 بلین روپے کا بڑا بجٹ منظور کیا گیا ہے۔ساتھ میں قومی کرکٹرز کے لئے 2 سنٹرل کنٹریکٹ متعارف کروائے گئے ہیں۔اس طرح پاکستان کی 2 ٹیمیں ایک وقت میں کھلانے…

پی سی بی راہداریوں میں اہم اجلاس طلب
| | |

پی سی بی راہداریوں میں اہم اجلاس طلب

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پی سی بی راہداریوں میں اہم اجلاس طلب۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز ( بی او جی ) کا 69واں اجلاس 23 جون بروز جمعرات کی صبح 11:30 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں مندرجہ ذیل امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا چیئرمین،…

برطانوی ہائی کمشنر  انگلینڈ کے 12ویں کھلاڑی
| | | | | |

برطانوی ہائی کمشنر انگلینڈ کے 12ویں کھلاڑی

  لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے میچز کی تاریخیں آنے کو ہیں۔برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے اردو میں ابتدائی بات کی اور کہا کہ کرکٹ ہمارے خون میں ہے۔برطانیہ کی ملکہ کی 75 ویں سالگرہ کے حوالہ سے سالگرہ اور…

پاک انگلینڈ سیریز کو جوبلی ٹائٹل،اہم ملاقات
| | | | |

پاک انگلینڈ سیریز کو جوبلی ٹائٹل،اہم ملاقات

  لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز PCB Image پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز جوبلی سیریز میں تبدیل،دونوں ممالک دوران سیریز تاریخی پروگرام رکھ رہے ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوگئی ہے۔ ملاقات میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا…

رمیز راجہ نے ملتان جانے والی اگلی غیر ملکی ٹیم بتادی
| | | | | | |

رمیز راجہ نے ملتان جانے والی اگلی غیر ملکی ٹیم بتادی

ملتان،کرک اگین رپورٹ Twitter Image رمیز راجہ نے ملتان جانے والی اگلی غیر ملکی ٹیم بتادی۔ملتان میں پاک ویسٹ انڈیز میچزکے کامیاب انعقاد پر پی سی بی نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے حوالہ سے  ملتان کو میچز دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ اتوار کے آخری میچ میں تو دیکھنے والا…

سخت سکیورٹی کا اعلامیہ، بابر اعظم بھی قانون توڑگئے،راجہ کی تسلی،ملبہ کس پر
| | | | |

سخت سکیورٹی کا اعلامیہ، بابر اعظم بھی قانون توڑگئے،راجہ کی تسلی،ملبہ کس پر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ صدارتی سکیورٹی،گرمی میں چٹخادینے والی سختی کے بعد اگر بھرے میدان میں سکیورٹی کی بڑی خلاف ورزی ہو تو اس سے بڑھ کر کیا ہوسکتا ہے۔جمعہ کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بہت سے انہونے واقعات ہوئے۔ان کی مثال ملنا مشکل ہے۔پاکستانی اننگ کے دوران ایک کرکٹ…

پی سی بی کا نئے کرکٹ ٹورنامنٹ کا اعلان
| | |

پی سی بی کا نئے کرکٹ ٹورنامنٹ کا اعلان

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈویژنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ متعارف کروادیا ہے۔ 24 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ ابتدائی طور پر پانچ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں 10 سے 16 جون تک جاری رہے گا۔سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن میں یہ ٹورنامنٹ 13 سے 17 جون تک کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں…

علیم ڈار فیلڈ سے باہر،رمیز کےساتھ کون،ڈیجیٹل سکرین خرابی پر میچ رکا رہا
| | | | |

علیم ڈار فیلڈ سے باہر،رمیز کےساتھ کون،ڈیجیٹل سکرین خرابی پر میچ رکا رہا

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی اننگ کے 19ویں اوور کے دوران امپائر علیم ڈار اچانک فیلڈ سے باہر بھاگے،انہوں نے سر پر ہاتھ رکھا تھا ،بلکہ پورا چہرہ چھپا رکھا تھا۔وہ تیزی سے باہر بھاگتے گئے،انہوں نے دائیں دیکھا،نہ بائیں دیکھا،اسٹائل ایسا کہ جیسے ان کے سر میں درد ہو اور یاپھر گرمی سے…

پی سی بی کے راجہ رمیز راجہ ملتان پہنچ گئے،بڑی خوشخبری سنادی
| | | | |

پی سی بی کے راجہ رمیز راجہ ملتان پہنچ گئے،بڑی خوشخبری سنادی

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی پی سی بی کے راجہ رمیز راجہ ملتان پہنچ گئے،بڑی خوشخبری سنادی،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ بھی ملتان پہنچ گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلے روز ہی انہوں نے اسٹیڈیم آکر میچ دیکھا۔رمیز راجہ نے وی آئی پی باکس میں بیٹھ کر میچ…

اور اب بابر اعظم،پی سی بی رجیم چینج آپریشن تو نہیں
| | |

اور اب بابر اعظم،پی سی بی رجیم چینج آپریشن تو نہیں

  لاہور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ٹیم کے لئے بھی اور کرکٹ فینز کے لئے چونکا دینے والی خبر،ساتھ میں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اور انکی رجیم کے لئے شاید پریشان کن خبر ہو۔ معاملہ یہ ہے کہ امریکی کونسل جنرل ولیم ماکن یولے پاکستانی کپتان بابر اعظم اور سینئر بائولر شاہین شاہ آفریدی…

سیاسی کشیدگی،پاکستان کرکٹ متاثر،سب کچھ ملتوی
| | | |

سیاسی کشیدگی،پاکستان کرکٹ متاثر،سب کچھ ملتوی

  لاہور،کرک اگین رپورٹ   لاہور میں جاری نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ کیمپ کا دوسرا مرحلہ غیرمعینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔ کیمپ کا دوسرا مرحلہ 26 مئی سے 10 جون تک لاہور میں جاری رہنا تھا۔ سدرن پنجاب اور ناردرن کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے…

مہنگائی کی چیخ وپکار میں پی سی بی نے خزانہ کھول دیا
| | |

مہنگائی کی چیخ وپکار میں پی سی بی نے خزانہ کھول دیا

    لاہور، 19 مئی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز مہنگائی کی چیخ وپکار میں پی سی بی نے خزانہ کھول دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نےپلیئرز ویلفیئر پالیسی کے تحت تمام کٹیگریز میں شامل کھلاڑیوں کی پینشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ اس اضافے کے بعد اب دس یا…