شعب اختر نے کس کا نام پھینٹا رکھ دیا،ایشیا کپ پر انکشاف،مزید معلومات
| | | | | |

شعب اختر نے کس کا نام پھینٹا رکھ دیا،ایشیا کپ پر انکشاف،مزید معلومات

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس نے ایک کھلاڑی کا نام پھینٹا رکھ ردیا،ادھر ساتھ میں گال ٹیسٹ میں عبد اللہ شفیق کی سنچری کی شاندار تعریف کی ،ساتھ میں انہوں نے شان  مسعود کا بھی ذکر کیا،ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی محبتوں کا بھی ذکر کیا۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ گال ٹیسٹ میں…

بھارت نے انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں بھی ہرادیا،کوہلی پھر فلاپ
| | |

بھارت نے انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں بھی ہرادیا،کوہلی پھر فلاپ

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ بھارت نے انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں بھی ہرادیا،کوہلی پھر فلاپ۔بھارت نے اولڈٹریفرڈ کی گزشتہ کئی سال سے جاری،بلکہ 10 میں سے 9 میچزکی قائم روایت توڑ ڈالی،یہی نہیں اس نے جرات مندانہ فیصلہ بھی کیا،ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کی بجائے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،یہ جانتے ہوئے کہ یہاں پہلی بیٹنگ…

بگ بریکنگ نیوز،ویرات کوہلی کی کرکٹ سے کنارہ کشی،لندن میں ہی قیام
| | |

بگ بریکنگ نیوز،ویرات کوہلی کی کرکٹ سے کنارہ کشی،لندن میں ہی قیام

لندن،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ہر قسم کی کرکٹ سے ایک ماہ کا وقفہ لے لیا ہے،چنانچہ اس بات کی تصدیق ہورہی ہے کہ مشاورت کے بعد ہی انہیں دورہ ویسٹ انڈیز سے سائیڈ لائن کیا گیا ہے،بھارتی ٹیم 22 جولائی سے ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہوگی۔…

ویرات کوہلی نے پھر بابر اعظم کو کیا جواب دیا
| | | |

ویرات کوہلی نے پھر بابر اعظم کو کیا جواب دیا

  لندن،کرک اگین رپورٹ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تسلی کا جواب دے دیا۔ آئوٹ آف فارم بیٹر نے بابر اعظم کو کہا ہے کہ چمکتے رہو،آگے بڑھتے رہو۔ مجھے سپورٹ  کرنے کا بہت شکریہ پاکستانی کپتان نے ویرات کوہلی کی مسلسل ناکامی پر انہیں تسلی دیتے کہا تھا…

ناکامی میں ڈوبے ویرات کوہلی کا ذو معنی نقطہ نظر
| | | | | |

ناکامی میں ڈوبے ویرات کوہلی کا ذو معنی نقطہ نظر

  لندن،کرک اگین رپورٹ بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی زندگی کے مشکل ترین وقت سے گزرتے ہیں۔ ایک سنچری بنائے کئی سال گزرگئے۔حالیہ عرصہ میں ففٹی بھی نہیں بن رہی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ،ٹی 20 سیری،ایک ون ڈے میں میں مکمل ناکام رہے۔ ان کے اپنے ملک سے تنقید ہوئی۔ایسے میں پاکستانی کپتان بابر…

بابر اعظم ویرات کوہلی کے ساتھ کھڑے ہوگئے
| | | | |

بابر اعظم ویرات کوہلی کے ساتھ کھڑے ہوگئے

گال،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم ویرات کوہلی کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ویرات کوہلی کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں،انہوں نے سری لنکا کے شہر گال سے بھارت کے سابق کپتان ویرات کو ہلی کے لئے ایک حوصلہ افزائی کا میسج بھیجا ہے۔ ویرات کوہلی ایک عرصہ سے آئوٹ آف…

انگلینڈ کا بھی بھارت کو ٹکر کاجواب،کوہلی پھر فلاپ،سیریز برابر
| | |

انگلینڈ کا بھی بھارت کو ٹکر کاجواب،کوہلی پھر فلاپ،سیریز برابر

لندن،کرک اگین رپورٹ  انگلینڈ کا بھی بھارت کو ٹکر کاجواب،جسپریت بمراہ کے جواب میں پوٹلی اپنی پوٹلی میں 6 وکٹ لے گئے۔بھارت کو 100 رنز کی عبرتناک شکست ہوگئی،کوہلی پھر فلاپ،سیریز برابر۔لارڈز میں بھارت کے ساتھ وہ ہوا،جو کسی نے سوچا نہیں تھا،انگلینڈ نے اپنی ورلڈ کپ جیت کی سالگرہ کے روز بڑے زگ زیگ…

لارڈز،ٹاس پھر بھارت کا،انگلش بیٹرز پھر سامنے،کوہلی کا فیصلہ ہوگیا

لارڈز،ٹاس پھر بھارت کا،انگلش بیٹرز پھر سامنے،کوہلی کا فیصلہ ہوگیا

لارڈز،لندن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا دوسرا میچ لارڈز میں شروع ہونے کو ہے۔ٹاس ہوگیا ہے۔کمال بات یہ ہوگئی ہے کہ روہت شرما نے ٹاس جیت لیا ہے،ایک بار پھر انہوں نے اپنی فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ کو ورلڈکپ سالگرہ کے…

بھارت نے انگلینڈ کو جکڑکر مات دے دی
| | |

بھارت نے انگلینڈ کو جکڑکر مات دے دی

اوول،لندن:کرک اگین رپورٹ بھارت نے انگلینڈ کو جکڑکر مات دے دی۔اوول میں اس نے 10 وکٹ کی بہت بڑی جیت اپنے نام کی،اس طرح 3 میچزکی سیریز میں اسے 0–1 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ بھارت نے 110 رنزکے جواب میں 18 اوورز 4 بالز پر بناکسی نقصان کے  114 رنزبناکر میچ 10 وکٹ سے…

اوول میں کرکٹ زلزلہ،انگلش بیٹرز زمین بوس،68 پر 8 آئوٹ
| | |

اوول میں کرکٹ زلزلہ،انگلش بیٹرز زمین بوس،68 پر 8 آئوٹ

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ بھارت کے خلاف تاریخ کے بد ترین اسکور 110 پر ون ڈے میچ میں آئوٹ ہوگیا۔سابقہ ریکارڈ جے پور میں 2016 میں 125 رنزکا تھا۔بمراہ وقار یونس اور شاہد آفریدی کے بعد چوتھے  بائولر بنے جنہوں نے انگلینڈ میں 6 آئوٹ کئے۔وقار یونس 2 بار کرچکے ہیں۔ اوول میں کرکٹ زلزلہ،انگلش…

ویرات کوہلی آئوٹ،بھارت نے پہلے میچ سے نکال دیا،انگلینڈ کی بیٹنگ
| | |

ویرات کوہلی آئوٹ،بھارت نے پہلے میچ سے نکال دیا،انگلینڈ کی بیٹنگ

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویرات کوہلی آئوٹ،بھارت نے پہلے میچ سے نکال دیا،انگلینڈ کی بیٹنگ۔بھارت اور انگلینڈ کی دھواں دھار ون ڈے سیریز کا آغاز ہورہا ہے۔پہلے میچ کے لئے دونوں ٹیمیں لندن کے تاریخی اوول کرکٹ گرائونڈ میں اترچکی ہیں۔ بھارت نےٹاس  نے جیتا ہے اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کرک اگین…

اوول میں آج ایک روزہ کرکٹ کا بڑا شو،کوہلی کھیلیں گے یا نہیں
| | |

اوول میں آج ایک روزہ کرکٹ کا بڑا شو،کوہلی کھیلیں گے یا نہیں

لندن،کرک اگین رپورٹ Image Source:cricinfo اوول میں آج ایک روزہ کرکٹ کا بڑا شو،کوہلی کھیلیں گے یا نہیں۔بھارت اور انگلینڈ آج ایک اور فارمیٹ میں مدمقابل،ہائی وولٹیج سیریز کا آغاز اوول کرکٹ گرائونڈ سے ہوگا۔ٹی 20 سیریز جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعتماد بڑھا ہے لیکن انگلش ٹیم میں بین سٹوکس،جوئے روٹ اور…