انگلینڈ 378 رنز کے تعاقب میں،بھارتی ٹیم پریشان
| | | |

انگلینڈ 378 رنز کے تعاقب میں،بھارتی ٹیم پریشان

  برمنگھم ،کرک اگین رپورٹ بھارتی باؤلرز خوفزدہ،انگلینڈ کی چوتھی اننگ کی اٹھان اور میچ وننگ ٹریک کے باعث ایج باسٹن ٹیسٹ میں پریشانی میں ہیں۔بھارتی ٹیم جس نے پہلی اننگ میں 416 رنز بناکر 132 رنز کی اہم لیڈ پاکٹ میں ڈالی تھی۔وہ دوسری اننگ میں 245 پر آؤٹ ہوگئی۔ چتشور پجارا 66 اور…

ویرات کوہلی کا 3 کھلاڑیوں نے مل کرشکار کردیا
| |

ویرات کوہلی کا 3 کھلاڑیوں نے مل کرشکار کردیا

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کا 3 کھلاڑیوں نے مل کرشکار کردیا۔ویرات کوہلی پھر فلاپ،اس بار انگلینڈ نے 3 کھلاڑیوں کی مدد سے قید کرکے پویلین لوٹا دیا،سابق کپتان پہلے حیرت اور مایوسی کی علامت نظر آئے۔ ایج باسٹن میں جاری ٹیسٹ میچ میں کوہلی کو کچھ نہ ملا،ہرجانب بھارت حاوی ہے لیکن ویرات کوہلی…

کوہلی اور بیئرسٹو میں میچ کے دوران لڑائی ،انگلش بیٹر کا پھرلاٹھی چارج
| | |

کوہلی اور بیئرسٹو میں میچ کے دوران لڑائی ،انگلش بیٹر کا پھرلاٹھی چارج

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کوہلی اور بیئرسٹو میں میچ کے دوران لڑائی ،انگلش بیٹر کا پھرلاٹھی چارج۔ایج باسٹن ٹیسٹ میں انگلش بلے باز جونی بیرسٹو کو چھیڑنا اور انہیں شٹ اپ کال دینا سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور اس کے بائولرز کو مہنگا پڑگیا۔جواب میں انگلش وکٹ کیپر نے وہ لاٹھی چارج کیا کہ بھارت…

بمراہ کا ڈبل وار،انگلینڈ بد حال،فالو آن کا خطرہ
| | | | |

بمراہ کا ڈبل وار،انگلینڈ بد حال،فالو آن کا خطرہ

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بمراہ کا ڈبل وار،انگلینڈ بد حال،فالو آن کا خطرہ۔ایج باسٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز 2 ہی کام ہوئے۔دونوں ہی ایک ہی کردار کے تھے۔باقی کا کام بارش نے ہونے نہیں دیا۔دن بھر کھیل متاثر رہا۔پھرجو تھوڑی دیرہوا،انگلینڈ پر بھاری ہی پڑا۔پہلے فیلڈنگ کے دوران اور پھر بیٹنگ کےدوران۔5 کھلاڑی 84…

پنت نے پت جھڑ کی طرح گرتی وکٹیں روک دیں،بھارت کا مستحکم اسکور
| | |

پنت نے پت جھڑ کی طرح گرتی وکٹیں روک دیں،بھارت کا مستحکم اسکور

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image اسے کیا کہیں گے،انگلینڈ کی کامیابی یا ناکامی اوریا پھر ففٹی ففٹی کارکردگی۔بھارت کے 98 رنزپر 5 کھلاڑی شکار کرنے کے بعد بائولنگ لائن اپ بے اثر ہوگئی۔پہلا روز بھارت نے 329 رنز 7 وکٹ پر ختم کیا ہے۔پنت نے پت جھڑ کی طرح گرتی وکٹیں روک دیں،بھارت کا مستحکم…

ویرات کوہلی خود ہی آئوٹ،حیران کن انجام
| | |

ویرات کوہلی خود ہی آئوٹ،حیران کن انجام

برمنگھم ،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی خود ہی آئوٹ،حیران کن انجام۔ویرات کوہلی کی ایک اور اننگ تمام،ایج باسٹن میں نئے بائولر میتھیو پوٹس نے کوہلی کو واپس بھیج دیا ہے۔کوہلی کیسے آئوٹ ہوئے،یہ اپنی جگہ حیران کن عمل تھا لیکن ایسا لگا کہ انہوں نے کھیلتے کھیلتے نہ کھیلنے کے لئے بیٹ اٹھالیا۔وہ بہت تاخیر…

برمنگھم ٹیسٹ ٹاس،انگلینڈ نے بھارت کو آگے لگادیا،اہم پیغام بھی ساتھ
| | | | |

برمنگھم ٹیسٹ ٹاس،انگلینڈ نے بھارت کو آگے لگادیا،اہم پیغام بھی ساتھ

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ نے پہلے مرحلے میں بھارت کو چت کرکے رکھ دیا ہے،ایج باسٹن کے ری شیڈول ٹیسٹ میچ کا ٹاس جیت لیا ہے،پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔اس اعلان سے یہ واضح ہوا ہے کہ وکٹ  میں اسپنرز کے لئے کچھ بھی نہیں ہوگا،تب ہی چوتھی اننگ میں میزبان ٹیم…

گالے ٹیسٹ کے پہلے روز 13 وکٹیں اڑگئیں،اسپنرزکاراج
| | | |

گالے ٹیسٹ کے پہلے روز 13 وکٹیں اڑگئیں،اسپنرزکاراج

گالے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image گالے ٹیسٹ کے پہلے روز 13 وکٹیں اڑگئیں،اسپنرزکاراج۔گالے ٹیسٹ کا پہلا روز اسپنرز کے نام رہا۔میزبان ٹیم پہلے روز پہلی ہی اننگ میں کم اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔جواب میں کینگروز کی 3 وکٹیں ضرور گری ہیں لیکن اسکوربنانے کی امیدیں باقی ہیں۔دن بھر کے  84 اوورز کے کھیل میں 13…

لارڈز سے لیڈزتک،کیویز کترے گئے،وائٹ واش کا ٹکٹ
| | | |

لارڈز سے لیڈزتک،کیویز کترے گئے،وائٹ واش کا ٹکٹ

  لیڈز،کرک اگین رپورٹ دورہ انگلینڈ بھیانک خواب ،کپتان کی چھٹی یقینی۔کیویز کے پر کترے گئے ،لارڈز سے لیڈز تک ٹکڑے بکھرگئے۔ناکامیوں اور نامرادی کی داستان رقم ہوگئی۔میزبان ٹیم کی نبض کا کنٹرول ہی تھا کہ تینوں میچز کی کہانی ایک جیسی رہی۔کیویز اچھا آغاز کرکے آخر میں رہ گئے۔لارڈز سے یہ کہانی شروع ہوئی۔لیڈز…

بابر اعظم اور شاہین آفریدی قومی کیمپ میں آمنے سامنے
| | | | |

بابر اعظم اور شاہین آفریدی قومی کیمپ میں آمنے سامنے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اور شاہین آفریدی قومی کیمپ میں آمنے سامنے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ راولپنڈی میں شروع ہوگیا ہے۔قومی کھلاڑی بیٹنگ اور بائولنگ پریکٹس بھی شروع کرچکے ہیں۔دورہ سری لنکا کے لئے یہ کیمپ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے جو اگلے 5 روز تک رہے گا۔ وسیم اکرم کس کے…

کیویز لیڈزٹیسٹ میں لیڈز لیتے لیتے جال میں آگئے
| | |

کیویز لیڈزٹیسٹ میں لیڈز لیتے لیتے جال میں آگئے

لیڈز،کرک اگین رپورٹ خراب موسم نے نیوزی لینڈ کی مدد کی ہے۔دن بدل جائے گا،حالات بدلیں گے،یہ کہانی اتوار کے کھیل میں واضح ہوگی۔ہیڈنگلے لیڈز میں جاری سیریز کے تیسرے وآخری ٹیسٹ میچ میں کیوی ٹیم دوسری اننگ میں اچھے آغاز کے باوجود فی الحال گرپ کھوتی دکھائی دے رہی ہے۔ سپورٹ اور کام کا…

انگلینڈ کا 55 رنز6 وکٹ سےحیران کن کم بیک،بیئرسٹوکا نیا اعزاز
| | |

انگلینڈ کا 55 رنز6 وکٹ سےحیران کن کم بیک،بیئرسٹوکا نیا اعزاز

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کا 55 رنز6 وکٹ سےحیران کن کم بیک،بیئرسٹوکا نیا اعزاز۔انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سرکےبالوں تک ڈوبتے ہوئے بھی اپنے آپ کو بچالیا ہے۔ایک بار پھر اس کی مدد کو جونی بیئرسٹو آئے ہیں۔انہوں نےمسلسل دوسری سنچری جڑ دی۔ایسا ان کے کیریئر میں پہلی بار ہوا ہے کہ…