ڈیرل مچل کی سنچری،کیوی ٹیم 329 رنزبناکر آئوٹ
| | | | |

ڈیرل مچل کی سنچری،کیوی ٹیم 329 رنزبناکر آئوٹ

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ڈیرل مچل کی سنچری،کیوی ٹیم 329 رنزبناکر آئوٹ۔انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 329 رنزپر آئوٹ کردیا ہے۔ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے روز کھانے کے وقفہ کے فوری بعد کیوی ٹیم آئوٹ ہوگئی۔اہم بات یہ تھی کہ ڈیرل مچل نے سنچری اسکور کرکے گزشتہ روز کے ہنری نکولس…

کیویز کے لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز متعددرنگ،انگلش بائولرز پریشان
| | |

کیویز کے لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز متعددرنگ،انگلش بائولرز پریشان

لیڈز،کرک اگین رپورٹ کیویز کے لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز متعددرنگ،انگلش بائولرز پریشان۔نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں زگ زیگ والا آغاز کیا ہے۔لیڈزمیں سیریز کا تیسرا وآخری میچ جمعرات کوشروع ہوا۔کیویز آغاز میں شکار ہوئے،بعد میں جال میں دبک کے بیٹھے۔آہستہ آہستہ اڑان بھرنے کی کوشش کی۔دن کے خاتمہ تک…

انگلینڈ جانے والے بھارتی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی کیوں نکالا گیا
| | | |

انگلینڈ جانے والے بھارتی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی کیوں نکالا گیا

نئی دہلی،لیسٹر:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو اپنے اہم کھلاڑی کے حوالہ سے بڑا دھچکا۔بڑے کھلاڑی روی چندرن ایشون ٹیم کے ہمراہ لندن نہ جاسکے،اس کا معمہ اب کھلا ہے۔بھارتی ٹیم اکلوتے ٹیسٹ اور ون ڈے وٹی 20 سیریز کے لئے 16 جون کو انگلینڈ پہنچی تھی۔جہاں سے…

بنگلہ دیش کو بائولرز کی شاندار بائولنگ کے باوجود اننگ کی شکست کا خطرہ
| | |

بنگلہ دیش کو بائولرز کی شاندار بائولنگ کے باوجود اننگ کی شکست کا خطرہ

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ AFP/Getty Images بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ میں مشکل میں ہے،بیٹنگ میں ناکامی کے بعد اس کے بائولرز نے اگرچہ ویسٹ انڈیز کو 265 کے اسکور پر شکار کرلیا لیکن کیا کریں کہ دوسری اننگ میں بھی اس کی بیٹنگ مدد نہیں دے رہی ہے۔ انگلینڈ کا…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے چانسز،کون حریف
| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے چانسز،کون حریف

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی 3 ٹیسٹ سیریز باقی رہ گئی ہیں۔ایک ملک سے باہر اور 2 ہوم گرائونڈز میں ہیں۔ان میں 7 میچز کھیلے جانے ہیں۔پہلی سیریز سری لنکا میں ہے۔2 ٹیسٹ میچزکی سیریز اگلے ماہ آئی لینڈرز میں کھیلی جائے گی۔اس کے بعد…

بلیک کیپس پھر کورونا کی لپیٹ میں،انگلینڈ سے شکست پاکستان کے مفاد میں
| | | | | | | | | | |

بلیک کیپس پھر کورونا کی لپیٹ میں،انگلینڈ سے شکست پاکستان کے مفاد میں

لندن،کرک اگین رپورٹ Image source:skysports نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیون کونوے کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔وہ لندن پہنچنے کے بعد اس کی لپیٹ میں آئے ہیں،انہیں 5 روزہ قرنطینہ کردیا گیا ہے۔کونوے اپنے دوسرے 3 متاثرہ افراد کی فہرست میں چلے گئے ہیں جن کا پہلے ہی کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا،یہ سب الگ…

ایک ہزار سے زائد رنز کے باوجود ناٹنگھم ٹیسٹ ڈرامائی موڑ پر
| | |

ایک ہزار سے زائد رنز کے باوجود ناٹنگھم ٹیسٹ ڈرامائی موڑ پر

ٹرینٹ برج ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ رنز کے انبار اور بائولر زکی مار میں بھی تھوڑا دلچسپ ہوگیا ہے۔ایک ہزار سے زائد رنز بننے اور بیٹرز کے حاوی رہنے کے باوجود کرکٹ فینز منگل کو کسی ڈرامہ کی توقع کررہے ہیں۔کیویز نے کھیل کے چوتھے روز کے خاتمہ تک اپنی…

ٹیسٹ میچ کے دوران معروف انگلش کرکٹر کے اثاثے کو آگ لگ گئی
| | |

ٹیسٹ میچ کے دوران معروف انگلش کرکٹر کے اثاثے کو آگ لگ گئی

ٹرینٹ برج ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ دن بھر مایوس کن اوورز کروانے،تھکاوٹ کا شکار ہوکر رات کو بے سدھ ہوکر سونے والے انگلش پیسر کو آگ کی خبر نے لپیٹ لیا،ان کا سب کچھ خاکستر ہوگیا ہے۔کرکٹر ٹیسٹ میچ کے دوران گہرے صدمہ سے دوچار ہوگئے ہیں۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ ٹرینٹ…

سوئنگ وکٹ پر انگلش بائولرز چکراگئے،کیویز کا رنز کاپہاڑ
| | | |

سوئنگ وکٹ پر انگلش بائولرز چکراگئے،کیویز کا رنز کاپہاڑ

ٹرینٹ برج،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سوئنگ وکٹ پر انگلش بائولرز چکراگئے،کیویز کا رنز کاپہاڑ۔سوئنگ کی سلطان وکٹ پر بیٹرز نے رنزکے انبار لگادیئے،دونوں ٹیموں کے بائولرز 2 دنوں میں بے بسی کی تصویر بنے رہے،اس میں زیادہ پکچرز انگلش کھلاڑیوں کی ہے،جو کہ اتفاق سے میزبان بھی ہیں۔ہفتہ کو کھیل کے دوسرے روز کیویز…

کیویز کی ٹرینٹ برج میں کھلی پرواز،گیند  گلاس میں،318 اسکور،اننگ جاری
| | |

کیویز کی ٹرینٹ برج میں کھلی پرواز،گیند گلاس میں،318 اسکور،اننگ جاری

ٹرینٹ برج ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کیویز کی ٹرینٹ برج میں کھلی پرواز،گیند گلاس میں،318 اسکور،اننگ جاری۔کیویز کی ٹرینٹ برج میں کھلی پرواز،گیند کو گلاس میں ڈال دیا،نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کو سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز بڑا سرپرائز۔دن بھر انگلش گیند بازوں کو تھکا مارا۔کھیل کے خاتمہ پر87 اوورز میں صرف…

ٹرینٹ برج ٹیسٹ،کیویز اور انگلینڈ کا ایک دوسرے کو سرپرائز
| | |

ٹرینٹ برج ٹیسٹ،کیویز اور انگلینڈ کا ایک دوسرے کو سرپرائز

ٹرینٹ برج،ناٹنگھم:کرک اگین رپورٹ  Twitter Image نیوزی لینڈ نے نے انگلینڈ کو سرپرائز دے دیا ہے۔ٹرینٹ برج ناٹنگھم ٹیسٹ میں ایسا پراعتماد آغاز کیا ہے کہ انگلش بائولرز لارڈز ٹیسٹ کی شروعات سے باہر نکل آئے ہیں۔ایسے میں بین سٹوکس نے  ایک وکٹ اور پھر جمی اینڈرسن نے دوسری وکٹ لے کر واپسی سرپرائز دیا…

سوئنگ کی جنت میں آج سے پھر پیسرز کی جنگ،کیویز غصہ میں
| | | | |

سوئنگ کی جنت میں آج سے پھر پیسرز کی جنگ،کیویز غصہ میں

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ سوئنگ کی جنت میں آج سے پھر پیسرز کی جنگ،کیویز غصہ میں ہیں۔جو کچھ لارڈز میں ہوا۔وہ اتنا اطمینان بخش نہیں تھا کہ انگلینڈ کے کھلاڑی ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں پرسکون ہوں۔کیوی ٹیم اس سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اگر ناکامی سے دوچار ہوئی ہے تو انگلش ٹیم سوائے آخری 2 سیشنز…