Author: admin

احمدآباد،کرک اگین رپورٹ لیزر لائٹ،آتش بازی،پیٹ کمنزکے حوالے ٹرافی،مودی کا خراب موڈ،بھارت میں رونا دھونا،توڑپھوڑ۔کرکٹ کیتازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی اور آسٹریلیا کے ڈپٹی وزیر اعظم نے فاتح آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز کو آئی سی سی ورلڈکپ 2023 ٹرافی دی،اس سے قبل یہ دونوں جب سٹیج پر آئے تو آسٹریلین ڈپٹی وزیر اعظم خوش تھے اور مودی کا چہرہ نہایت رنجیدہ تھا۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023،بیسٹ پلیئرز آف دی فائنل اور ایونٹ،ٹاپ سکورر،ٹاپ وکٹ ٹیکرز،کئی نئے ریکارڈز آسٹریلیا 1987 سے اب 2023 کے درمیان 6 بار ورلڈکپ جیت چکا ہے،اس موقع پر شاندار ٹرافی لہرائی…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے مین آف دی میچ ٹریوس ہیڈ رہے،پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ویرات کوہلی رہے۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023،ٹاپ سکورر،ٹاپ وکٹ ٹیکرز،کئی نئے ریکارڈز۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں بہت سے نئے ریکارڈز بنے۔اس کا ذکر کیا جاچکا ہے۔یہاں کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے حوالہ سے کچھ نمایاں باتیں بیان کی جارہی ہیں۔ پچ ٹیمپرنگ پکڑے جانے کے بعد نام نہادبھارتی بیٹنگ وبائولنگ فیل،آسٹریلیا کاچھٹا ورلڈکپ،کرک اگین پیش گوئی سچ بھارت کے ویرات کوہلی بیٹنگ میں 11 اننگز میں 765 اسکور کے ساتھ نمبرون رہے،یہ کسی بھی سنگل ورلڈکپ کا…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ پچ ٹیمپرنگ پکڑے جانے کے بعد دھاک بیٹنگ، نہاد بائولنگ فیل،آسٹریلیا کاچھٹا ورلڈکپ،کرک اگین پیش گوئی سچ۔پچ راز فاش،پیٹ کمنز کی پچ تصویر،اگلے روز گرائونڈ سٹاف کی کھنچائی۔پچ کی دونوں جانب 5 میٹر پانی سے پچائو کی تراکیب سمیت آسٹریلینز نے بھارت کی متعدد چوریوں کو پکڑ کر اس کا زہر نکال مارا۔نتیجہ میں دھاک بنی بیٹنگ اور دنیا بھر کو ڈراتی نام نہاد بائولنگ لائن فیل ہوگئی۔شامی چلا نہ بمرا،اسپنرز کو تو سب بھول گیا۔آسٹریلیا نے مار مار کر ادھ موا کردیا۔گرائونڈ میں موجود 135 ہزار افراد کے چہرے سیاہ پڑگئے،ڈیڑھ ارب کی…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ بمراہ لڑائی پر اتر آئے،بھارتی وزیر اعظ مودی،شاہ رخ سمیت ہزاروں چہرے سیاہ،فینزمیں غصہ۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے ک بھارتی کھلاڑی اور فینز روپڑے۔آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 فائنل میں جب ان کی ٹیم صرف240 رنز بناسکی تو پہلے ہی حالت خراب تھی لیکن اس کے بعد آسٹریلین اننگ کے آغاز میں اس نے 3 وکٹیں 47 پر لیں تو وہ چہک اٹھے،اس کے بعد کیا تھا،جب ہیڈ نے شاٹس ماریں اور اسکور 155 سے 175 سے اوپر چلاگیا تو وہ  مایوس ہوگئے۔ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فائنل،بھارتی بیٹنگ…

Read More

آحمد آباد ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 فائنل میں آسٹریلیا کو جیت کے لئے 241 رنز بنانے ہیں۔اس کی اننگ جاری ہے ۔ کسی کو یاد ہے کہ گزشتہ ورلڈ کپ 2019 میں یہی 241 اسکور 2 ٹیمیں بناسکیں تھیں۔ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فائنل،بھارتی بیٹنگ بھسم،آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241 ہدف،پچ مشکل اتفاق یہ تھا کہ وہ 241 اسکورپہلے نیوزی لینڈ نے بنایا تھا ،بعد میں انگلینڈ کا بھی 241 پر فل سٹاپ لگا تھا۔سپراوور میں انگلینڈ کے 15 رنز تھے لیکن کیویز بھی 15 کرسکے۔دونوں مقابلے ٹائی پر تمام ہوگئے۔اس…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فائنل،بھارتی بیٹنگ بھسم،آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241 کا ہدف،پچ مشکل۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا کو بظاہر آسان ہدف ملا ہے۔نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 240 رنزبناسکی ہے۔ بھارتی اننگ نے ٹاس ہارنے اور دعوت ملنے پر 30 رنز کا آغاز لیا لیکن شبمان گل صرف 4 رنزبناسکے جو اس وقت آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں۔روہت شرما نے جارحانہ بیٹنگ کے ساتھ اسکور دسویں اوور میں 76 تک کردیا۔یہاںمیکسویل کی بال پر ہیڈ نے شرما کا…

Read More

احمد آباد،کرک اگین دنیا کی بہترین بیٹنگ لائن97 بالز تک بائونڈری نہ لگاسکی،کمنز نے بڑے کرائوڈ کو چپ لگوادی۔پیٹ کمنز نے ویرات کوہلی کو بولڈ کر کے احمد آباد میں 2023 کے ورلڈ کپ فائنل کے دوران  بھارتی  مزاحمت کو کچل دیا۔ شوپیس تصادم کی پہلی اننگز پہلے ہی آگے بڑھ رہی ہے۔ مچل سٹارک نے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں 2023 ورلڈ کپ کے فائنل میں  شبمن گل کو مڈ آن پر چار کے سکور پر کیچ  کروایا تھا۔ روہت شرما نے پھر ذمہ داری سنبھالی، 31 گیندوں میں چار چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے…

Read More

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 فائنل کا بڑا سکیورٹی بریچ۔بھارتی دعوے بے نقاب ۔ایک کرکٹ فین چلتے فائنل کے دوران نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہوگیا ۔ کرکٹ کے 13 ویں ورلڈ کپ کا فائنل اس وقت احمد آباد میں جاری ہے۔ بھارت نے 16 اوورز میں 3 وکٹ گنوادی ہیں۔آسٹریلیا کے بائولرز بہتر بال کررہے ہیں۔ویرات کوہلی وکٹ پر موجود ہیں۔ کوہلی کی بیٹنگ کے دوران ایک فین ان تک پچ پر پہنچ گیا۔اس نے کوہلی کو گلے لگا کر دبوچ لیا ۔اس نے فلسطینی جھنڈے یا کلرز والا ماسک پہن رکھا…

Read More

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل میں ٹاس کے بعد بھارتی فضائیہ نے ایک مظاہرہ کیا۔ نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے اوپر نچلی فضائی طیاروں کی پرواز نے سمان باندھ دیا۔ میچ شروع ہونے سے قبل سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی  جانب سے ویرات کوہلی کے لئے سپیشل شرٹ گفت کی گئی۔ کوہلی نے اپنی اننگ کے دوران ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر زیادہ رنز بنانے کارکی پونٹنگ کا ریکارڈ توڑ دیا۔اب وہ ٹنڈولکر کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ فائنل 2023 کا ٹاس ہوگیا،احمد آباد میں کون دبائو میں۔کرکٹ کے 13 ویں ورلڈکپ 2023 فائنل کا ٹاس ہوگیا ہے۔بھارت اور آسٹریلیا نے احمد آباد اسٹیڈیم میں موجود ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد فینز کی موجودگی میں ٹاس کیا ہے۔ پیٹ کمنز اور روہت شرما ٹاس کیلئے موجود تھے۔بھارتی کپتان شدید دبائو میں لگے ہیں۔ کرکٹ ورلڈکپ فائنل کا ٹاس پیٹ کمنز   نے جیت کر پہلےبھارت کو بیٹنگ کو بیٹنگ دے دی ہے۔ آج روہت شرما نے پھر مصنوعی سٹائل میں ٹاس پھینکا۔ جو عین کلر فل اشتہار کے اندر پینٹ تحریر کے…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ پچ پر رات میں تبدیلی،آسٹریلیاکپتان پیٹ کمنز گرائونڈ سٹاف پر برہم،بریکنگ نیوز۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے کل اور آج کی درمیانی رات گزرنے کے بعد پچ کے حوالہ سے تحفظات ظاہر کردیئے ہیں۔ آسٹریلیا کے نشریاتی ادارے فاکس سپورٹس نے انکشاف کیا ہے کہ پچ کی سطح میں کچھ ہے اور ایسا ہے جو کل نہیں تھا لیکن ہم یہاں کھیلنے آئے ہیں اور ورلڈکپ جیتنے آئے ہیں۔ احمد آباد،ورلڈکپ 2023 فائنل کی تازہ ترین پچ رپورٹ،ٹاس اور فیصلہ کیا آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے بھارت کے خلاف آج کے ورلڈ کپ فائنل کی…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی  سی سی ورلڈکپ 23 فائنل پچ کی رپورٹ ۔رونمائی ہوگئی ہے۔احمد آباد سے بتایا گیا ہے کہ پچ میں موسچیئر ہے اور بیٹنگ کیلئے سازگار ہے لیکن ٹاس کتنا اہم ہوگا،اتنا کہ ہر کپتان پہلے بیٹنگ کو ترجیح دے گا۔یہاں 4 میچز میں سے 3 میں  پہلے بیٹنگ والی سائیڈ جیتی ہے۔آج ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے بیٹنگ کو ترجیح دے سکتی ہے۔پیٹ کمنز ٹاس جیت سکتے ہیں۔ عمران خان کا نام آئی سی سی اختتامی تقریب بروشر سے غائب،ایک سنسنی خیزانکشاف اور،اب وسیم،رمیز کچھ کہیں گے کرکٹ ورلڈکپ فائنل کے لئے اسٹیڈیم بھر رہا…

Read More