Author: admin

ممبئی،کرک اگین رپورٹ سنچریز کی ہاف سنچری،ویرات کوہلی ورلڈریکارڈبناگئے،کیویز کی دھلائی جاری۔استعمال شدہ پچ ،دیکھی بھالی پچ پر بھارتی بیٹرز کا راج ۔نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی ورلڈکپ سیمی فائنل مین ہائی اسکور کا نیاریکارڈ بننے جارہا ہے۔ایسے میں سپر اسٹار ویرات کوہلی کیوں پیچھے رہتے،انہوں نے بھی شاندار اننگ کھیلی اور ایک تاریخی کارنامہ سرانجام ددیا ہے۔ دائیں ہاتھ کے بیٹر ویرات کوہلی نے 291 ایک روزہ میچ کی 278 ویں اننگ میں کیریئر کی 50 ویں سنچری بنالی ہے۔اس طرح وہ ب ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریز کرنے بلکہ سنچریز کی ہاف سنچری…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ قذافی اسٹیڈیم میں بابر اعظم پر استعفے کا دبائو،مکی آرتھر رپورٹ کپتان کے حق میں آگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس وقت موجودہ کپتان بابر اعظم پر استعفے کا دبائو ڈال رہا ہے۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم پوچھ رہے ہیں کہ کس لئے۔محض ناکامی پر یا کوئی جرم ہوا ہے تو وہ بتائیں۔پاکستان ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر جو اچانک ایک روز قبل بلائے گئے ہیں،وہ میٹنگ میں موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق ان کی رپورٹ میں کپتان بابر اعظم کی کوئی ضد ،من مانی یا کوئی ایسی بات نہیں ہے جو ان کے لئے پکڑ کا…

Read More

ممبئی ،دبئی،کرک اگین رپورٹ پچ ٹیمپرنگ پر آئی سی سی کا ردعمل آگیا،محظوظ ہوں۔ آئی سی سی کے مطابق اہم تنازعہ اس وقت کھڑا ہوا جب ایک برطانوی خبر رساں ادارے نے ایک رپورٹ شائع کی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ  نے 15 نومبر کو ممبئی میں ہونے والے  ورلڈ کپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ کے لیے پہلے سےاستعمال شدہ پچ کے استعمال کی اجازت دے کر شفافیت کو متاثر کیا۔ پچ ٹیمپرنگ کے بعد ٹاس ٹیمپرنگ،جیتنے کیلئے روہت شرمانے سکہ اچھا مارا،کیوی کپتان نہ دیکھ سکے ڈیلی میل یوکے…

Read More

ممئی،کرک اگین رپورٹ پچ ٹیمپرنگ کے بعد ٹاس ٹیمپرنگ،جیتنے کیلئے روہت شرمانے سکہ اچھا مارا،کیوی کپتان نہ دیکھ سکے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا ہے۔ ممبئی میں بھارت اور نیوزی لینڈ مقابل ہیں ۔ اب بھارت  نے ٹاس  جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ اب آپ دیکھیں کہ ٹاس کون جیتا ہے یہ ہیں بھارتی کامیابیاں ،سیمی فائنل پچ تبدیل،فائنل میں بھی پلان،پاکستان کیخلاف پچ بھی بدلی گئی،آئی سی سی نے پکڑلیا،ناخوش کیسے ہوسکتا تھا کہ ٹاس  بھارت ہارجاتا،کیونکہ جب پچ مرضی کی تھی تو ٹاس بھی درکار تھا۔ دیکھنے والوں نے…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سیمی فائنل پچ رپورٹ،بڑے پیچ،استعمال شدہ،ٹیمپرنگ کنفرم،وسیم اکرم کا خوشامدی رد عمل،مائیکل وان بازی لے گئے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل کی پچ رپورٹ آگئی ہے۔تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ پچ پر بڑے بڑے پیچ ہیں جو اسپنرزکی مدد کیلئے نمایاں ہیں۔گزشتہ3 میچزکی استعمال شدہ پچ ہے،جس کا انکشاف رات سے ہوگیا تھا،اس پر آسٹریلیا سے لےکرانگلینڈ میڈیا تک میں ایک شوربرپاپے کہ بھارت نے پچ ٹیمرپنگ کی ہے۔ یہ ہیں بھارتی کامیابیاں ،سیمی فائنل پچ تبدیل،فائنل میں بھی پلان،پاکستان کیخلاف پچ بھی بدلی گئی،آئی سی سی نے پکڑلیا،ناخوش پچ رپورٹ کے مطابق 300 اسکور…

Read More

ممبئی،احمد آباد،لندن:کرک اگین رپورٹ یہ ہیں بھارتی کامیابیاں ،سیمی فائنل پچ تبدیل،فائنل میں بھی پلان،پاکستان کیخلاف پچ بھی بدلی گئی،آئی سی سی نے پکڑلیا،ناخوش۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 جیسے ہی اختتامی مراحل میں ہے،بھارت کی پچ ٹیمپرنگ،بد دیانتی اور بے ایمانی واضح ہونا شروع ہوگئی ہے۔پاکستان کے خلاف 14 اکتوبر کے احمد آباد میچ کی پچ اچانک تبدیل کئے جانے کا خوفناک انکشاف ہوا ہپے۔ساتھ ہی آج ممبئی میں ہونے والے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے سیمی فائنل کی پچ بھی تبدیل ہوگئی ہے۔کرک اگین نے رات بھی اپنی رپورٹ میں بھارتی میڈیا کو بنیاد بناکریہ نتیجہ اخذ…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نے گزشتہ رات یہ سٹوری شائع کی تھی لیکن آسٹریلیا اور انگلینڈ میڈیا نے علی الصبح جو کچھ شائع کیا،وہ ہوش اڑانے کے لئے کافی تھا۔پاک بھارت میچ کی پچ تبدیل ہوئی۔فائنل کا پلان سیٹ ہے۔اس کی تفصیلات الگ سٹوری میں دی گئی ہیں۔جس کا لنک آخر میں موجود ہے۔ رپورٹ اور ملاقات سے قبل بابر اعظم برطرف،2 نئے کپتان مقرر ورلڈکپ ہے یا بی سی سی آئی ایونٹ،بھارت کی رات گئے تک سیمی فائنل پچ میں ٹیمپرنگ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کپتان کا تختہ سمن جاری کرتے ہی کردیا گیا،بابراعظم کی آج پیشہ کا انتظار تک نہ کیا گیا ہے۔ان سے پہلے ہی ٹیسٹ اور محدود اوورز کپتان فائنل کرلئے گئے۔ نجی چینل کے سینئر صحافی نے رپورٹ کیا ہے کہ بابر اعظم اب پاکستان کے کپتان نہیں رہے ہیں۔ شان مسعود کو ٹیسٹ کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین آفریدی کو ٹی 20 کپتان بنایا جارہا ہے۔ بابر اعظم تک پی سی بی کا واضح پیغام کس نے پہنچایا،بدھ کو کیا ہونے والا دورہ آسٹریلیا…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل آن پہنچا،کیویزفائنل کی ہیٹ ٹرک کیلئے پرامید،ٹاس سمیت سب پر نگاہ رکھ لیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل کا وقت آن پہنچا۔نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت۔بدھ 15 نومبر 2023۔ممبئی۔ نظر رکھنا ہوگی کہ ٹاس کیسے ہوا۔سکہ کہاں گیا،کہاں گرا،کس نے دیکھا۔دیکھنا ہوگا کہ پچ کیسی بنی اور گیندیں کیسی تھیں۔نیوزی لینڈ کا مقابلہ بیک وقت کتنی چیزوں سے ہوگا۔ یہ بات طے ہے کہ بھارت ظاہری اور خفیہ طریقہ سے فائنل کی راہ ہموار کرے گا لیکن پروٹیز…

Read More

ممبئی،لاہور:کرک اگین رپورٹ ایک اور لڑائی،انضمام الحق نشہ پی کر بکواس کررہے،ہربھجن سنگھ کس بات پر آگ بگولہ۔پاکستان اور بھارت کے کرکٹ ستاروں میں 24 گھنٹوں میں دوسری لڑائی۔عبد الرزاق اور ایشوریہ رائے بیان پر عبدالرزاق کی معافی ابھی بھارتی کرکٹ حلقوں میں نہیں پہنچی تھی کہ سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ میں جنگ چھڑگئی ہے۔  بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے سوشل میڈیا پر اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے ایک ایسی بات پر اپنا غصہ نکالا جس کو پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے ایک انٹرویو میں سنایا۔…

Read More

کرک اگین رپورٹ عبد الرزاق ایشوریہ رائے کا بوجھ نہ اٹھاسکے،کیسے معافی مانگی،آپ بھی دیکھیں۔بے پناہ دبائو پر پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدا لرزاق نے سابق بھارتی ادکارہ ایشوریہ رائے سے معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے خاص طور پر اس کے لئے ایک منٹ کے  آس پاس کی ویڈیو بناکر ایکس سابقہ ٹوئٹر پر ڈالی ہے اور کہا ہے کہ کل پریس کانفرنس کےدوران نیت،کوچنگ،کرکٹ اور دیگر باتوں کی مثال دیتے ہوئے میں نے غیر ارادی طور پر ایشوریہ رائے کا نام لے دیا۔میرا یہ ارادہ نہیں تھا لیکن زبان پھسل گئی اور یہ نام نکل گیا۔میں اس…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم تک پی سی بی کا واضح پیغام کس نے پہنچایا،بدھ کو کیا ہونے والا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پی سی بی کا بالواسطہ پیغام۔کپتانی کا فیصلہ خود کرلیں تو اچھا ہوگا۔یہ پیغام مورخہ 14 نومبر 2023 کو ایک واسطہ سے پہنچایا گیا ہے اور ساتھ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آپ پی سی بی آئیں،آپ کی خدمات کا اعتراف کیا جائے گا اور کچھ ذمہ داری ضرور سونپی جائے گی۔ پی ایس ایل 9،عام انتخابات کے سبب پی سی بی کا نیا فیصلہ پی سی بی کے اندر موجود کچھ…

Read More