چنائی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2023،پروٹیزپیسر کی رضوان کو گالی،تلخ کلامی،بابر کا کیچ ڈراپ،اوپنر عقل سے فارغ ثابت۔آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان اہم میچ کے شروع کے اوورز میں 4 ڈرامے۔دونوں اوپنرز عقل سے فارغ ثابت،بابرا عظم کا کیچ ڈراپ،پروٹیز پیسر کی محمد رضوان کو گالی،منہ ماری،میچ میں گرما گرمی ہوئی ہے۔ امام الحق کی بد ترین غیر ذمہ داری۔جنوبی افریقا کے خلاف ایک انتہائی غیر ذمہ دارانہ سٹروک کھیل کیچ دے گئے۔اتفاق سے بال بھی زیادہ اچھی نہیں تھی،اس سے گزشتہ اوور میں چیف سلیکٹرز انضمام الحق کے عزیز امام الحق ایک وائیڈ…
Author: admin
چنائی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2023،پاکستان کی بیٹنگ شروع،جنوبی افریقا کیلئے اب کڑا امتحان۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت لیا ہے اور جنوبی افریقا کو کچھ کہنے کی بجائے اپنی بیٹنگ لائن پر اعتماد کیا ہے اور بابر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پہلے بیٹنگ کرے گا۔ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،آج کون ٹاس جیتے گا،میچ کا فاتح کون،کچھ حقائق جیسا کہ رپورٹ کیا گیا تھا کہ پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیاں ہونگی ،تو ایسا ہوا ہے۔وسیم جونیئر اور محمد نواز آگئے ہیں۔حسن علی اور اسامہ میر باہر ہیں۔ چنائی میں موسم کلیئر ہوچکا ہے۔پاکستانی اوپنرز میدان میں…
چنائی،کرک اگین رپورٹ چنائی میں بارش رک گئی ہے اور آسمان قدرے صاف ہے۔سورج بھی نکل آئا ہے۔ٹاس وقت پر 1 بجے پاکستانی ٹائم کے مطابق ہوگا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں چنائی میں موجود ہیں۔پاکستانی ٹیم میں 2 تبدیلیاں ہیں۔پچ بائولرز خاص کر پیسرزکیلئے مفید نہیں ہوسکتی ہے۔گھاس اڑادی گئی ہے۔یوں اب دیکھنا ہوگا کہ پاکستان پچ کو دیکھ کر کوئی ڈرامائی تبدیلی کرسکتاہے۔ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کیلئے مفید یوں لگتا ہے کہ جنوبی افریقا بعد میں بیٹنگ کرے لیکن بات یہ ہے کہ بعد کی بیٹنگ آسان ہوگی۔ اس وینیو میں پہلے بائولنگ…
چنائی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان جنوبی افریقا میچ کے آغاز سے قبل چنائی میں بارش۔آئی سی سی ورلڈکپ2023 کے آج کےاہم میچ سے قبل چنائی میں بارش ہورہی ہے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ شیڈول ہے لیکن چنائی میں مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے بارش شروع ہوئی ہے اور یہ سلسلہ ابھی بھی ہلکا پھلکا جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کی ہلکی بارش کی ایک پیش گوئی موجود تھی لیکن کہا گیا تھا کہ اس سے میچ متاثر نہیں ہوگا،آج میچ کے روز بارش کا ہونا تشویشناک ہے۔کرکٹ فینز فکر مند ہوگئےہیں۔ آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان…
چنائی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023،چنائی۔وترلڈکپ تاریخ کا چھٹا باہمی میچ۔دونوں ممالک کا رواں ایونٹ میں چھٹا مقابلہ۔پروٹیز 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور پاکستان 4 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ حالیہ ورلڈکپ میں کوئی مقابلہ نہیں بن رہا ہے۔پروٹیز کے ایک ایک سے بڑھ کر ایک بیٹر کی فارم بہتر ہے۔پاکستانی ٹیم توڑ پھوڑ کا شکار ہے۔ردھم سیٹ نہیں۔کمبی نیشن ڈسٹرب ہے اور سب سے بڑھ کر فرام نہیں ہے اور ہم آہنگی کا بھی فقدان ہے تو کون جیتے گا۔سادہ ساجواب ہوگا۔پروٹیز لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ نہیں پاکستان جیتے…
ڈھاکا،کولکتہ:کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن کو آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 میں ناقص کارکردگی پر جعلی جعلی جعلی کے نعروں کا سامنا،یہ اب بھارت میں نہیں،ان کے اپنے ملک میں ہوا ہے۔بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن ڈھاکا سے کولکتہ پہنچ گئے ہیں،جہاں وہ آج 27 اکتوبر کو اپنی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ پی سی بی کا نیا حکم،رضوان سمیت سب پریشان،میڈیا منیجربرطرف،واپس طلب شکیب 2 روز قبل اچانک بھارت سے اپنے ملک اپنے پرائیویٹ کوچ کے پاس گئے تھے اور 2 روز ٹریننگ کی۔جمعرات کو ان کی ٹریننگ مہنگی پڑی،جب ہجوم میں سے ان پر…
کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان کے پاس بھی سری لنکا جیسی گولڈن تاریخ،دوسری روایات ساتھ،جنوبی افریقا سے جیت کا یقین کیوں۔کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان کے پاس بھی 24 سالہ ناقابل شکست تاریخ،دوسری روایات ساتھ،جنوبی افریقا سے جیت کا یقین کیوں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی تاریخ دیکھیں تو وہی موڑ ہے،جہاں سے وہ کئی بار کرکٹ ورلڈکپ میں واپسی کرتا ہے۔گزشتہ 2 ورلڈکپ تو تازہ ترین مثال ہیں،ایسےمیں جنوبی افریقا بھی ان 2 یا 3 ٹیموں میں ہوتا ہے جو رگڑا جاتا ہے۔آخری 2 ورلڈکپ میں اس کے ساتھ ایسا ہوچکا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں اب اگلا…
چنائی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا نیا حکم،رضوان سمیت سب پریشان،میڈیا منیجربرطرف،واپس طلب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی حرکت میں آگیا ہے۔کمال کڑیاں ہیں کہ ملتی جارہی ہیں،کسی کو ورلڈکپ 1992 کے فاتح کپتان عمران خان کی سوشل میڈیا یا کسی بھی جگہ حمایت کرنے پر روکاگیا تھا اور ان کی ڈی پی اور پوسٹ وغیرہ ہٹوائی گئی تھیں۔تازہ ترین کام پاکستانی پلیئرز کے ساتھ ایک اور ہوا ہے۔سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق محمد رضوان کو کہا گیا ہے کہ وہ فلسطین کے حوالہ سے اپنی کی گئی پوسٹ ہٹادیں۔انہوں نے نہ صرف…
چنائی،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا میچ سے قبل پاکستان کو دوسرا دھچکہ،کھلاڑی باہر،2 تبدیلیاں،کیا ہورہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کا اہم میچ کل چنائی میں ہے،پاکستان کی جہاں ایک پوزیشن تنزلی ہوئی ہے،وہاں اسے اب کھلاڑی کی خدمات بھی میسر نہیں۔ فاسٹ بائولر حسن علی کی طبیعت ناساز ، وہ جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔حسن کو کل رات بخار ہوا لیکن وہ ٹھیک ہو رہے ہیں۔ اسے باقی کھیلوں سے قبل مکمل طور پر صحت یاب ہونے کے لیے آرام دیا جائے گا۔پاکستان ایم اے چدمبرم…
بنگلور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،دفاعی چیمپئن انگلینڈ باہر،سری لنکا نے پاکستان کو 5ویں پوزیشن سے نیچے گرادیا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 نہایت دلچسپ ہوتا جارہاہے۔دفاعی چیمپئن انگلینڈ میگا ایونٹ سے قریب باہر ہوگیا ہے،اسے 5 ویں میچ میں چوتھی شکست سری لنکا سے ہوگئی ہے۔یوں اب اس کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ بنگلور میں انگلش ٹیم کے 156 رنزکے جواب میں سری لنکا نے26 ویں اوور میں مطلب 146 گیندیں قبل ہدف صرف 2 وکٹ پر پوراکرکے میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔پتھم نشانکا نے 77 اور سمارا وکراما نے…
بنگلور،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں انگلش ٹیم کا بوریا بستر گول ہونے لگا ہے۔سری لنکا کے خلاف اس کی ٹیم156 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ابھی اننگ کے16 اوورز باقی تھے یوں۔11 کھلاڑی صرف 33.2 اوورز ہی کھیل سکے۔ بنگلور پچ پر بڑے کریکس،انگلینڈ سری لنکا میچ کا ٹاس ہوگیا بنگلور میں میچ سے قبل کرک اگین نے لکھا تھا کہ پچ پر بڑے کریکس ہیں،اس کے باوجود جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا حیران کن فیصلہ کیا۔85 پر 5 وکٹ گنوانے والی ٹیم 122 اسکور تک جاکر بھی نہ سنبھل سکی اور156 رنزپر ڈھیر…
پاکستان کی نظریں بقیہ چنئی 26 اکتوبر، 2023:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان ٹیم جمعہ کے روز ورلڈ کپ میں اپنا چھٹا میچ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلنے والی ہے لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ اس ٹورنامنٹ میں موجود رہنے کے لیے بہت زیادہ بے قرار ہے۔ پاکستان ٹیم نے ورلڈ کپ کا آغاز بہت اچھا کیا تھا اور ہالینڈ اور سری لنکا کے خلاف اپنے پہلے دو میچز شاندار انداز میں جیتے تھے لیکن پھر اسے لگاتار تین میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جو انڈیا، آسٹریلیا اور افغانستان کے خلاف تھے۔…