Author: admin

لاہور ،چنائی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستان کرکٹ ٹیم میں اندرونی اختلافات موجود ہیں۔ کچھ میڈیا میں پھیلائی جانے والی ان افواہوں کے ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے پرزور انداز میں اس بات کا یقین دلایا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں مکمل ہم آہنگی ہے اور ایسے کوئی بھی شواہد موجود نہیں ہیں جن سے ٹیم میں اختلافات کے ان بے بنیاد دعووں کو تقویت ملے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس طرح کی جھوٹی خبروں پر سخت…

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کی 4 روز قبل نیوز کی آفیشل تصدیق۔شاداب خان کی آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کے افغانستان کے خلاف میچ میں واپسی ہوگئی ہے اور یوں اسپنر محمد نواز باہر ہونگے،اسامہ میر کھیلیں گے۔باقی وہی ٹیم ہوگی جس نے آسٹریلیا سے میچ ہارا تھا۔ کرک اگین نے 4 روز قبل شاداب خان کی واپسی کی نیوز دی تھی،قومی میڈیا کل تک یہ نیوز دیتا رہا کہ ان کے کھلانے پر اختلاف ہے۔ چنائی میں افغانستان کے خلاف میچ کیلئے پاکستانی کپتان اور افغان کپتان میں ٹاس ہوگیا ہےپاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ …

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ،افغانستان آج بڑی سٹوری لانے والا ہے،سابق بھارتی کرکٹرکا انکشاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے آج کےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )مینز ورلڈکپ میچ پر سابق بھارتی کرکٹر اور کنمنٹیٹر سنجے منجریکرنے کہا ہے کہ آج کا میچ یکطرفہ نہیں ہوگا۔افغانستان کو پاکستان پر آج سبقت ہے،اس لئے کہ پاکستان دبائو میں ہے۔کپتان بابر اعظم فیل جارہے ہیں۔بائولنگ لائن بھی تسلسل سے نہیں چل رہا،اس لئے میرا خیال ہے کہ آج افغانستان میچ جیت سکتا ہے۔ ورلڈکپ میں پاکستان کا آج افغانستان کے ساتھ 2 اور چیزوں…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ٰImage source;instagram آسٹریلوی خاتون کرکٹ سٹار ایلیسا ہیلی پر شیطانی کتے کا حملہ،زخمی۔میچ سے باہر۔انہوں نے گھر میں ہونے والے واقعے کے بعد اپنے ہاتھ کی سرجری کرائی ہے جسے ٹیم کے ساتھی نے شیطان کتے کا حملہ قرار دیا ہے۔ہیلی اتوار کو سڈنی تھنڈر کے خلاف سڈنی سکسرز کے ویمنز بگ بیش لیگ میچ سے دستبردار ہوئیں،سکسرز نے اتوار کو 33 سالہ کرکٹرکی سرجری کی تصدیق کرنے کے بعد کہا کہ ہیلی کتے کے حملے میں زخمی ہوئی تھی۔ ایلیسا نے کہا ہے کہ یہ ایک خوبصورت شیطانی کتے کے حملے کی طرح لگ…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ میں پاکستان کا آج افغانستان کے ساتھ 2 اور چیزوں سے بھی مقابلہ،مصلیٰ اٹھالیا،دعاکریں گے،شعیب اختر۔ویرات کوہلی کا اس بار 100 نہیں ہوسکا۔49 ویں سنچری ہوتی۔سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر نہیں ہوسکا۔ٹوٹ بھی جائے گا۔دنیا میں 3 بڑے کرکٹرز ہیں۔شین وارن سے بڑا اسپنر کوئی نہیں آیا۔وسیم اکرم سے بڑا فاسٹ بائولر نہیں۔بیٹرز میں سچن ٹنڈولکر۔ویو رچرڈز اپنے وقت میں ہونگے۔ان کے سامنے وسیم،وقار نہیں تھے۔سچن ٹنڈولکر کے زمانے میں وسیم اور وقار کو انہوں نے کھیلا۔ویرات کوہلی بھی نہیں کھیلے،اس لئے ٹنڈولکر کو میں اہمیت دیتا ہوں۔ ویرات کوہلی ہمیشہ پریشر کے سامنے آتا…

Read More

کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،آج ایک ٹیم سیمی فائنل سے باہر،دوسری اخراج کے قریب،افغانستان کو 2 شعبوں میں پاکستان پر برتری۔آپ کو یاد ہوگا،گزشتہ آئی سی سی ورلڈکپ 2019۔پاکستان جب افغانستان کے مقابل آیا تو شکست کا مطلب سیمی فائنل سے اخراج تھا۔پاکستان بڑی مشکل سے جیت پایا تھا۔آج بھی وہی حالات ہیں،بے شکست سیمی فائنل سے سیدھاباہر تو نہیں کرے گی لیکن سیمی فائنل کاسفر نہایت ہی دشوار گزار بنادے گی۔شاداب خان کے معاملہ پر شاید پاکستان افغانستان کو سرپرائز دینا چاہتا ہے اور یا پھر منقسم ہے،کلیئرنس نہیں ہے۔صبح ٹاس سے قبل مشاوت ہوگی۔ اچھے…

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے خلاف اہم میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم میں لڑائی،دست وگریباں ہونے کا دعویٰ۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کے اہم میچ سے قبل کرکٹ ٹیم میں جھگڑے اور لٹرائی کی خبریں نکلی ہیں۔سوشل میڈیا پر معروف صحافی نے کھلاڑیوں کے ناموں کے ابتدائی لفظ،ان کے ٹیم کے رول بتاکر کہا ہے کہ کس کی کس کے ساتھ لڑائی ہوئی۔کس نے بیچ بچائو کروایا اور کس نے تصدیق کی ہے۔ ایک اور کھلاڑی کا ورلڈ کپ ختم،شاداب خان پر اختلاف ،دیگر خبریں معروف صحافی نے کہا ہے کہ اس جھگڑے کی مکمل…

Read More

دھرم  شالہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،بھارت ناقابل شکست،کیویز کترے گئے،کوہلی کو ایک ہزیمت۔کرکٹ ورلڈکپ 2023،بھارت ناقابل شکست،کیویز کترے گئے،سیمی فائنل کنفرم۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں نیوزی لینڈ کی شکست۔بھارت ناقابل شکست۔مسلسل 5 ویں جیت نام کرکے دس پوائنٹس کرلئے۔قریب سیمی فائنل بھی کنفرم ہوگیا ہے۔ویرات کوہلی نے گزشتہ میچ کی طرح یہاں بھی سنچری کیلئے اضافی کوشییں کی،کیویز نے گھیر لیا ،کیونکہ وہ ناکام ہوگئے۔بھارت کو جیت کےلئے 5 رنز درکار تھےا ور کوہلی کو بھی 5 رنز،سنگل چھوڑے۔چوکے کی کوشش ایک حد تک کی لیکن چھکے کے چکر میں ویرات کوہلی 95 کرکے کیچ ہوگئے۔ بھارتی کیمپ…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایک اور کھلاڑی کا ورلڈ کپ ختم،شاداب خان پر اختلاف ،دیگر خبریں ایک اور کھلاڑی آئی سی سی ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔انگلینڈ کے ریس ٹوپلی باقی ماندہ ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں ۔ انگلینڈ ٹیم منیجمنٹ ان کے متبادل کے لئے جیسن رائے کو بلاسکتی ہے۔ان فٹ کھلاڑی پیسر جوفرا آرچر سے بھی پوچھا گیا ہے کہ وہ اپنی دستیابی سے آگاہ کریں۔ ادھر دھرم شالہ میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرکے سب کو حیران کردیا۔بھارتی ٹیم 274 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ سے مقابلہ…

Read More

چنئی 22 اکتوبر، 2023:ء،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں چنئی میں اپنا پہلا میچ پیر کے روز افغانستان کے خلاف ایم اے چدمبرن اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ چنئی میں اپنے قیام کے دوران اس کا دوسرا میچ 27 اکتوبر کو جنوبی افریقہ کے خلاف ہوگا۔ پاکستان ٹیم چار میچوں کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہے۔ اس نے ہالینڈ اور سری لنکا کے خلاف دو میچ جیتے ہیں جس میں سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف عبور کرنا قابل ذکر ہے۔ اسے دو…

Read More

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ میں نمبر ایک کون،بھارت نیوزی لینڈ میچ کا ٹاس ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں آج دھرم شالہ میں 2 ٹاپ ٹیموں کا میچ ہورہا ہے۔کہاجاسکتا ہے کہ ممکنہ فائنلسٹ ٹیمیں یا ان میں سے ایک ممکمہ چیمپئن ٹیم کا بڑا میچ ہے۔نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت۔دھرم شالہ پچ سپورٹنگ،اسپن فرینڈلی اور بیٹنگ کیلئے بھی کچھ اچھی لگی ہے۔،ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں 250 اسکور کرنے والی ٹیم بھی جیت سکتی ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ2023 پر آج تک کا بادشاہ کون،فیصلہ آج،بڑا مقابلہ ،کس کیلئے خطرہ دھرم…

Read More

کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان افغانستان کو ہرادے تو کیاہوگا،ہارا تو کیابنے گا۔کرکٹ ورلڈکپ 2023 مضمون مشکل کیوں ہورہا ہے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم ترین میچ کل ہورہا ہے۔آئی سی سی میگا ایونٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے سلسلہ کا یہ سب سے اہم میچ ہوں ہوگا کہ باہمی ٹکر اور جذبوں کا اظہار ہوگا جو سب کو دکھائی دے گا۔چنائی کی اسپن وکٹ پاکستانی اور افغان کھلاڑیوں کیلئے ایک ٹیسٹ کیس ہوگی۔ جیسا کہ پہلے بھی لکھا جاچکا ہے کہ پاکستان اور افغانستن کے مابین ون ڈے کرکٹ کی تاریخ 11 سال پر محیط ہے۔پاکستان نے اب تک…

Read More