ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 کے سلسلہ کی 23 ویں قسط بنام نیوزی لینڈ ہے۔کلاس ہے لیکن کمال اتفاق ہے۔عمران عثمانی کی کتاب کا 7 واں ایڈیشن زیر طبع ہے۔ ورلڈکپ کہانی،کیویز مقدر کے ستاروں کا گردش نامہ،مسلسل 2 فائلنز،نیوزی لینڈ اب کی بار باری لے جائے گا۔کرکٹ کا 13 واں عالمی کپ5 اکتوبر 2023 سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے، جس میں 10 ٹیمیں میزبان بھارت، پاکستان، انگلینڈ، سری لنکا، بنگلہ دیش، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقا، نیدرلینڈز اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ میگا ایونٹ کے ایک روزہ مقابلوں میں 48 میچ کھیلے…
Author: admin
لاہور یکم اکتوبر،2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پی سی بی کمیٹی کا اجلاس ،موسم گرما کیلئے اسٹیڈیم کی تیاری پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا تیسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔ کمیٹی کے دس میں سے ایک رکن مصطفی رمدے نے آن لائن کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ کمیٹی کے ارکان کو مینز کرکٹرز کو دیے جانے والے سینٹرل کنٹریکٹس کے بارے میں بھی تفصیل سے بتایا گیا ۔کمیٹی نے اس پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ذکا اشرف کی کوششوں کو سراہا جن کی ذاتی دلچسپی…
لاہور 1 اکتوبر، 2023:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز قائداعظم ٹرافی کے چوتھے ,راؤنڈ میں راولپنڈی نے فیصل آباد کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پشاور نے لاہور بلوز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ملتان اور فاٹا کا میچ ڈرا ہوگیا۔کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس کے میچ کا بھی نتیجہ برآمد نہ ہوسکا۔ آج کے کھیل کی خاص بات کراچی وائٹس کے کپتان سرفراز احمد کی لاہور وائٹس کے خلاف شاندار ناقابل شکست ڈبل سنچری تھی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کراچی وائٹس نے اپنی پہلی اننگزمیں 5 وکٹوں پر784 رنز بناڈالے۔ کپتان سرفراز احمد نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے…
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ ایک وقت میں کچن میں سونا پڑا،حارث رئوف کا انکشاف،شاداب کا کوہلی کو فیورٹ ماننے سے انکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حارث رئوف نے انکشاف کیا ہے کہ چھوٹے سے گھر میں رہتے تھے۔اس میں چاچو تھے۔جب سب کی شادیں ہوگئیں تو ایک سٹیج ایسا آگیا کہ جب ہم کچن میں بھی سوتے تھے۔ایسے حالات سے گزر کریہاں پہنچا ہوں۔حارث رئوف نے اپنے پرانے ٹوٹے پھوٹے گھر کا بھی تذکرہ کیا۔ساتھ میں انکشاف کیا کہ مجھے نہیں علم تھا کہ انڈر 16،انڈر 19 کرکٹ کیا ہوتی ہے،جب میں ہم وہاں سے شفٹ…
ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 سے 22 ویں وسط پیش خدمت ہت۔یہاں میزبان ملک بھارت کا ذکر ہوگا،اہم اس سے قبل اسی سلسلہ میں انگلینڈ کا باب کھول چکے ہیں۔عمران عثمانی کی کتاب ورلڈکپ کہانی کا یہ 7 واں اپ ڈیٹ ایڈیشن ہے۔کرکٹ کا 13 واں عالمی کپ5 اکتوبر 2023 سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے، جس میں 10 ٹیمیں میزبان بھارت، پاکستان، انگلینڈ، سری لنکا، بنگلہ دیش، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقا، نیدرلینڈز اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ میگا ایونٹ کے ایک روزہ مقابلوں میں 48 میچ کھیلے جائیں گے۔ بھارت کے 12…
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان کرکٹ ٹیم تسبیح گھمانے لگی،حسن علی کا سلیوٹ،پروٹیز کپتان کامنتر کا اعتراف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی شاندار شام۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان کے پاس ہفتہ کادن آرام کا تھا،ایک فنکشن اٹینڈ ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم، کے کھلاڑیوں کے گلے میں تسبیح۔ہاتھوں میں تسبیح۔پھول۔محمد رضوان کو حسن علی کا سلیوٹ۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023،ٹوٹے پھوٹے حالات ،پاکستان کے پاس اکلوتی شان،بابر اعظم کا بھی تاریخی جملہ بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے گالا ڈنر میں…
تراونت پورم،کرک اگین رپورٹ مچل سٹارک کی ہیٹ ٹرک رائیگاں،نیدرلینڈ کا آسٹریلیا کو ٹف ٹائم،بارش سے کھیل بے نتیجہ ختم،۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے وارم اپ میچ میں مچل سٹارک کی ہیٹ ٹرک ۔کوششوں کے باوجود میچ مکمل نہیں ہوسکا۔سابق عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور نیدر لینڈ کا میچ بارش رکنے کے بعد جسے شروع ہوا۔فی اننگ 23 اوورز تک محدود کی گئی۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔ڈچ بائولرز کی اعلیٰ گیند بازی رہی۔کینگروز 23 اوورز کھیل کر 7 وکٹ پر 166 اسکور ہی کرسکے۔سٹیون سمتھ نے…
حیدرآباد دکن ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈ کپ 2023،ٹوٹے پھوٹے حالات ،پاکستان کے پاس اکلوتی شان،بابر اعظم کا بھی تاریخی جملہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ایک تصویر کے ساتھ خاص پیغام دیا ہے۔ بھارت کے شہر حیدر آباد دکن کے ہوٹل سے تازہ ترین تصویر میں وہ مسکراتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ساتھ میں لکھتے ہیں کہ شکر گزاری کی مشق کریں۔یہ مدد فراہم کرتا ہے۔یا یہ مشق مدد فراہم کرتی ہے۔ بابر اعظم نے یہ بات کیوں کی۔کوئی بھی وجہ ہوسکتی ہے لیکن ہم آپ کی توجہ ایک امر کی جانب مرکوز کرواتے ہیں۔ کرکٹ کا…
لاہور،دبئی،کرک اگین رپورٹ میڈیا نمائندوں،فینز،پی سی بی حکام کیلئے بھارتی ویزےنہ آئے،آئی سی سی کو پھر خط،ذرا سوچ کے جیو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو ایک اور خط۔ویزا پالیسی پر شدید پریشانی۔ملک کے مقتدر صحافیوں سمیت ٹکٹ خرید کرنے والوں میں سے کسی سنگل آدمی کو ویزا جاری نہیں ہوا۔کرک اگین ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بھارتی ایمبیسی نے تاحال پاسپورٹ وصولی شروع نہیں کی ہے۔ورلڈکپ آغاز میں 5 روز باقی ہیں۔ادھر وارم اپ میچز ختم ہونے والے ہیں۔ کرکٹ ورلڈکپ کے حوالہ سے یہ بڑی بریکنگ نیوز ہے…
حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ شاداب قریبی فوتیدگی پر افسردہ،حسن علی کیلئے بھی محرومی،پاکستان کرکٹ سے مزید اہم خبریں۔قومی کرکٹر شاداب خان کی پھپھو انتقال کرگئی ہیں۔حیدر آباد دکن سے انہوں نے لکھا ہے کہ اس سانحہ پر افسوس ہے۔فینز دعا کریں،آخر میں انہوں نے اناللہ وانا الیہ راجعون بھی لکھا ہے۔ ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کائنٹی کرکٹ سیزن ختم ہونے پر انگلینڈ سے بھارت کیلئے روانہ ہوچکے ہیں۔وہ قومی ٹیم کی کل کی ٹریننگ میں ساتھ ہونگے۔ آئی سی سی ورلڈکپ وارم اپ میچز،آج 2 مقابلے،ایک میں کڑاکے کا جوڑ پڑے گا، پاکستان 2 اکتوبر کو آسٹریلیا…
کرکٹ کا 13 واں عالمی کپ5 اکتوبر 2023 سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے، جس میں 10 ٹیمیں میزبان بھارت، پاکستان، انگلینڈ، سری لنکا، بنگلہ دیش، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقا، نیدرلینڈز اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ میگا ایونٹ کے ایک روزہ مقابلوں میں 48 میچ کھیلے جائیں گے۔ بھارت کے 12 شہروں کے 12 مقامات ان کی میزبانی کریں گے۔ کرکٹ کا یہ 13 واں عالمی کپ کون جیتے گا؟ ورلڈ کپ کی اس کہانی میں کس کی باری ہوگی۔ کھیلنے والی ہر ٹیم اسی یقین کے ساتھ میدان میں اترے گی کہ…
عمران عثمانی کی کپتان ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن کا 7واں ایڈیشن تیار ہے،اسی سے آج یہاں 21 ویں قسط پیش کی جارہی ہے۔یہ اپنی جگہ منفرد موضوع ہے،خاص کر کہ جب بھارت جیسے ملک مین کرکٹ ورلڈکپ ہورہا ہو تو یہاں کی بیٹنگ فرینڈلی پچز پر کچھ بھی ہوسکتا ہے۔کئی نئے ریکارڈز بن سکتے ہیں۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023 رولز،ٹائی میچ کا تصور،گزشتہ ورلڈکپ کا کالا قانون دفن،سپر اوورکیلئے نیاچیپٹر کرکٹ ورلڈکپ کے بڑے ریکارڈز،کئی ٹوٹنے والے،کئی نہیں ٹوٹ سکتے،ٹنڈولکر کیلئے بڑا خطرہ۔کرکٹ ورلڈکپ 1975سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ کے 12 ایڈیشنز اب تک منعقد ہو چکے ہیں، اس…