اسلام آباد ،کرک اگین ڈاٹ کام کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان کو بھارتی ویزے کب جاری ہونگے،نیوز آگئی آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم اور آفیشلز کو بھارتی ویزے کل 25 ستمبر کو جاری ہونگے۔یوں دستے کو ان کے مکمل کاغذات و پاسپورٹ منگل کو ملنے کا امکان ہے۔ ٹیم اپنے پہلے پلان پر عملدرآمد نہیں کرسکے گی۔دوسرے منصوبہ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 27 ستمبر کو حیدرآباد دکن روانہ ہوگی۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو اس سلوک پر تشویش لاحق ہے۔ ورلڈکپ اور بھارتی ویزا ایشو،قصور…
Author: admin
کرک اگین اسپیشل رپورٹ مردوں کے بعد خواتین بھی سری لنکا کے آگے بے بس ،فائنل سے باہر ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے سیمی فائنلز میں بھارت نے بنگلہ دیش ویمنز کو 8 وکٹ سے ہراکر فائنل میں قدم رکھ دیئے ہیں۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف 9 وکٹ پر 75 اسکور کرسکی ہے،اس کا فائنل کھیلنا مشکل ہوگیا تھا۔ پاکستان فائنل میں نہ پہنچ سکا ۔خواتین ایشین گیمز ٹی 20 سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 6وکٹ سے مات دی۔ چند روز قبل مردوں کے ایشیا کپ کے اچانک سیمی فائنل کا روپ…
ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 سے 13 ویں قسط پیش خدمت ہے۔عمران عثمانی کی کتاب کا یہ 7 واں ایڈیشن ہے۔اب تک تمام ورلڈکپ چیمپئنز کا اجمالی جائزہ ایک قسط اور ہر ورلڈکپ کی کہانی الگ الگ قسط میں شائع کی جاچکی ہے۔کرک اگین سے جڑے رہیں،اس لئے کہ آنے والی اقساط میں کئی نئی باتیں ہونگی۔ریکارڈز کے ساتھ مستقبل کے حوالہ سے اہم پیش گوئی ہونگی۔ٹیموں کا جائزہ اور تعارف ہوگا۔شیڈول،ٹاس اور میچز کے ساتھ مقامات کا موازنہ بھی ہوگا۔ورلڈکپ کہانی کا سافٹ ایڈیشن طباعت کے آخری مراحل میں ہے۔ عمران عثمانی کرکٹ ورلڈکپ کہانی،12 برس سے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ امن سے جیو،ٹکڑوں میں نہیں۔رمیز راجہ کا آدھی رات کو کس کو پیغام۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف ایگزیکٹو پی سی بی،سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ذومعنی تحریر رقم کی ہے۔سوشل میڈیا کی ویب بلاگ ایکس ٹوئٹر پر انہوں نے آج کے معروضی حالات،واقعات،ملکی ودیگر تمام شعبوں کا احاطہ کیا ہے لیکن فوکس کھیل اور صلاحیت پر رکھا ہے،اس میں ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والوں کیلئے سبق ہے۔اس کا عنوان ہے۔ امن سے جیو ،ٹکڑوں میں نہیں ۔یا امن میں رہیں۔ٹکڑوں میں نہیں۔ رمیز راجہ لکھتے ہیں کہ میں اہنے تمام دوستوں کے…
ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 عمران عثمانی کی کتاب کا 7 واں ایڈیشن ہے،جس کی 12 ویں قسط یہاں پیش خدمت ہے۔سافٹ کاپی جلد ریلیز ہوگی۔یہ کتاب کا 7 واں ایڈیشن ہے۔ عمران عثمانی ورلڈکپ کہانی،12 واں عالمی کپ امیدیں ہی دے گیا،عین وقت پر پاکستان کو جھٹکا،فائنل ڈرامہ،انگلینڈ عجب چئمپئن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 اسی فارمیٹ کے ساتھ ہوا جو 1992 میں تھا،بغیر کسی گروپ سٹیج کے،بناکسی سپر سکس کے یا سپر 8 کے یا کوارٹر فائنلز کے۔تاریخ میں ایسا ایونٹ 1992 میں ہوا تھا یا پھر…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ وقار یونس آج کس بات پر بے انتہاخوش،برملا کیا اظہار کیا،دیکھیں اور جانیں۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز میں یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ہیڈ کوچ لیجنڈری فاسٹ بائولر وقار یونس کو کیوں اپنے والد ہونے پر فخر ہوا۔ساتھ میں ایک بار پھر انہیں اپنی اہلیہ کا نہایت زیادہ شکرگزار ہونا پڑا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر بھرپورا ظہار کیا ہے۔ ورلڈکپ،پاکستان کے پہلے پلان کو جھٹکا،ویزامسائل کے سبب دبئی کا وارم اپ وزٹ منسوخ وقار یونس نے کہا ہے کہ ہماری چھوٹی پری ماریہ وقار نے نے گریجو ایٹڈ ڈگری لے لی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے لئے بھارت روانگی کا پہلا پلان شیڈول دورہ منسوخ کردیا ہے۔اس طرح بھارتی ویزا تاخیر میں پاکستان کی تیاریوں کو پہلا جھٹکا لگ گیا ہے۔کرک انفو کے مطابق پی سی بی اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ تیاری کیللئے لاہور سے دبئی جاناتھا،جہاں چند روز قیام کرنا تھا،اس کے ساتھ وہاں کچھ ٹریننگ بھی کرنی تھی لیکن تاحال پاکستانی کھلاڑیوں یا کسی بھی ٹیم آفیشلز کے ویزے جاری نہیں ہوئے۔ اب تک ورلڈکپ کھیلنے والی تمام 8 ٹیموں کو بھارت کے ویزے جاری ہوچکے…
ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیش عمران عثمانی کا 7 واں کرکٹ ایڈیشن ہے،اس طرح 1998 سے شروع یہ سفر 25 ویں سال میں داخل ہوگیا ہے۔اس کی دیجٹیل کاپی قسط وار چل رہی ہے،اس کی 11 ویں قسط یہاں پیش خدمت ہے۔سافٹ کاپی پرنٹنگ مراحل میں ہے۔ عمران عثمانی ورلڈکپ کہانی،پاکستان 2015 میں آسٹریلیا پرانی یادیں تازہ نہ کرسکا،میزبان پھر چیمپئن۔ورلڈکپ 2015 کرکٹ کا 11 واں عالمی کپ تھا۔23 برس بعد پہلی بار اور مجموعی طور پر دوسری بار آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہوا۔پاکستان کی 1992 کی جڑی یادیں تھیں کہ شاید اس بار بھی جیت جائیں…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کا شادی کے بعد پہلا جملہ،خاص پیغام نما تصویر اور کلمات۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ایک روز قبل شادی سے فراغت پانے والے پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی اہلیہ کے بارے میں پہلی بار خاص جملے اور اپنی زندگی کی تبدیلی کے متعلق خاص کلمات کہے ہیں۔اپنے سسر شاہد خان آفریدی کے ساتھ ایک مکمل تصویر شیئر کی ہے لیکن اپنی اہلیہ کے ساتھ بلیک اینڈ وائٹ آدھی تصویر شیئر کی ہے۔ پیار اور عزت کا احساس کہاں اور کیسے ملا،شاہد آفریدی نے بیٹی کے ولیمہ کے بعد بتادیا…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ ورلڈکپ اور بھارتی ویزا ایشو،قصور پی سی بی کا نہیں، بلکہ۔۔۔۔۔۔بڑی حیرت کی بات ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ ایونٹ ہے۔اس کے لئے آئی سی سی کا ایک وفد ان دنوں لاہور بھی آیا تھا،جب پاکستان ایشیا کپ کی بنیاد پر بھارت جانے سے انکاری تھا۔پھر یہ ہوا کہ بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آیا۔الٹا ایشیا کپ سری لنکا لے گیا۔میزبان منہ دیکھتا نہیں بلکہ کچھ اور ہی کرتا رہ گیا۔پھر ایسا شیڈول تھا کہ بھارت نے پاکستان کو سفر کرواکروا کر تھکامارا،یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ جیسا کہ کرک اگین نے گزشتہ ایک گھنٹہ…
موہالی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے کیچز ڈراپ،رن آئوٹ چھوڑدیئے،بھارت جیت گیا،پاکستان پہلی پوزیشن سے محروم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دورہ بھارت میں ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا ٹیم کو پہلا جھٹکا لگا ہے۔بھارت نے اپنے صف اول کے کھلاڑیوں کی غیر موجودگی میں آسٹریلیا کو پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔3 میچزکی سیریز میں برتری بھی ہے۔ساتھ میں اس نے پاکستان کو آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم کیا ہے۔ بابر اعظم کو جو ٹائرپسند وہ فکس،جو ناپسند وہ ریزرو میں داخل،سوال پر کپتان کے رنگ اڑگئے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی میں تاخیر،نیا شیڈول۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے لئے بھارت روانگی میں تاخیر کی اطلاعات ہیں۔بھارتی ہائی کمیشن کے تاخیری حربے جاری ہیں،تاحال قومی کرکٹ ٹیم اور ان کے آفیشلز کے وزیرے جاری نہیں کئے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کو نئی دہلی کے ہوم آفس سے کلیئرنس درکار ہے۔ بابر اعظم کو جو ٹائرپسند وہ فکس،جو ناپسند وہ ریزرو میں داخل،سوال پر کپتان کے رنگ اڑگئے پاکستانی ٹیم نے 29 ستمبر کو حیدرآباد دکن میں نیوزی…