کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکن فیلڈرکی چھکے کو بدلنے کی کوشش ناکام،پکڑے گئے،ریکارڈ13 ویں جیت اہم۔ایشیا کپ سپر 4 میچ میں بنگلہ دیش کی شکست اور سری لنکا کی ریکارڈ جیت کے علاوہ ایک متنازعہ چھکے کو روکنےکی ناکام کوشش نے سری لنکن فیلڈر کی سپورٹس سپرٹ پر انگلی اٹھادی۔ یہ بنگلہ دیشی اننگ کے 48 ویں اوور کی تیسری بال تھی۔تھیکانے نیسم کو بال کررہے تھے۔انہوں نے اونچا شاٹ کھیلا۔بائونڈری لائن پر کھڑے متبادل کھلاڑی دوشن ہیمنتھا نے اونچی چھلانگ لگائی،گیند کو ہاتھ میں پکڑا۔ان کو یقین تھا کہ ان کے پائوں بائونڈری لائن کے باہر گریں گے،انہوں نے…
Author: admin
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سپر4میں بنگلہ دیش کو مسلسل دوسری شکست،فائنل ریس سے آئوٹ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ سپر 4 میں بنگلہ دیزش کو مسلسل دوسری شکست۔یوں اس سال کے ایشیا کپ 2023کے فائنل میں اس کا پہنچنا قریب ناممکن ہوگیا ہے۔پاکستان اور سری لنکا سے شکست کے بعد اس کا اب آخری میچ بھارت سے باقی ہے۔ کولمبو میں ہفتہ کو بارش کی پیش گوئی کے سائے میں حیران کن طور پر میچ مکمل ہوگیا۔بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اچھا فیصلہ کیا ۔میزبان ٹیم ہوم کنڈیشنز کے باوجود…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ۔ ایشیا کپ،پاکستان بنام بھارت ،کون ہیرو،کون زیرو ،11 کھلاڑی طے،نام جاری ایشیا کپ ،بڑا معرکہ،پاکستان بنام بھارت،بابر اعظم الیون فائنل۔کون بن سکتا ہیرو۔کون ہوسکتا زیرو۔نام طے ہوگئے۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنے پلیئنگ 11 کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلہ دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔ پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ باؤلرز، ایک فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر اور تین اسپن آل راؤنڈر شامل ہیں۔فاسٹ باؤلنگ کے شعبے میں شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کو فہیم…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،سپر 4،بنگلہ دیش کا ٹاس ،سری لنکا کی بیٹنگ ایشیا کپ میں آج کولمبو کی شروعات اچھی ہیں۔سپر 4 میں ٹاس ہوگیا۔ بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ بنگلہ دیش ٹیم ہاری تو سپر فور میں دوسری شکست کے ساتھ باہر ہوگی۔سری لنکا ہارا تو صورت حال دلچسپ ہو جائے گی۔ پاکستان اور بھارت اسی میدان میں کل کھیلیں گے۔
کولمبو،کرک اگین رپورٹ کمرے میں بند اور گرین ٹی،شاہین آفریدی کا مشورہ،بھارت پر ہمیں کیوں فوقیت،بابرا عظم کا یقین۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ بھارت کے خلاف میچ ہے تو اہم ہے لیکن جہاں تک دبائو کی بات ہے تو ایسا کچھ نہیں ہے،یہ تب ہوگا،جب آپ اس پر زیادہ سوچیں گے۔میں کیا کرتا ہوں۔ایسے مواقع پر کمرے سے باہر کم ہی نکلنا چاہوں گا۔دروازے بند کرکے گرین ٹی اور کرکٹ کوچھوڑ کر جو چاہوں گا ،وہ کروں گا یا بولوں گا،اس سے کہیں زیادہ آرام اور کہیں نہیں ہوسکتا۔…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ سنجو سامسن کو سری لنکا سے واپس بھارت بھیج دیا گیا ۔پاکستان کے خلاف ایشیا کپ کے بڑے میچ سے قریب 36 گھنٹے قبل سنجو سامسن سری لنکا سے بھارت بھیجے گئے ہیں۔اس کی وجہ تگڑی ہے۔ پاک،بھارت میچ کا متبادل دن،سری لنکا اور بنگلہ دیش بورڈز کا موقف سامنے آگیا تجربہ کار بیٹر کے ایل راہول فٹ ہوکر ٹیم جوائن کر کے ہیں۔اب ایشیا کپ سپر 4 میں باقی میچز وہ۔کھیلیں گے۔ ایشیا کپ میں آج ہفتہ کو بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان میچ ہوگا۔کل اتوار کو پاکستان بمقابلہ بھارت میدان سجے…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاک،بھارت میچ کا متبادل دن،سری لنکا اور بنگلہ دیش بورڈز کا موقف سامنے آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے ہی کوچ ہتھوڑا سنگھے کی بینڈ بجادی۔ایشیا کپ 23 کے سپر 4 میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے لئے متبادل دن رکھنے جانے پر انہوں نے شدید تنقید کی تھی اور کہا تھا کہ انصاف کی بات نہیں ہے،انہوں نے کبھی ایونٹ کے دوران ایسا ہوتے نہیں دیکھا۔ ایشیاکپ،پاک بھارت میچ کے متبادل دن پر پہلا اعتراض،بنگلہ دیش سری لنکا کا کل کا میچ دونوں کلئے اہم بن گیا اس…
جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی کپتان نے ورلڈکپ فائنلسٹ ٹیموں کا بتادیا۔آسٹریلیا کے کھلاڑی مچل مارش نے آئی سی سی مینز ورلڈکپ 23 کے فائنل کی ٹیمیں بتادیں۔بھارت کو آئوٹ کردیا۔آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کے ساتھ پاکستان کا مقابلہ قرار دے دیا۔انہوں نے یہ انٹرویو اپنے سابق ہم وطن کھلاڑی ایڈم گلکرسٹ کو دیا ہے۔کہتے ہیں کہ بھارت میں پاکستان اور آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل کھیلیں گے۔مچل مارش آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی کپتان بھی ہیں۔ ورلڈ کپ سے قبل دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کا دھڑن تختہ ،کیویز نے کتر کر رکھ دیا پاکستان کے ٹرائیکا پیسرز شاہین شاہ…
کارڈف،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ سے قبل دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کا دھڑن تختہ ،کیویز نے کتر کر رکھ دیا نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ چیمپئن بننے والا انگلینڈ اپنے اعزاز کے دفاع سے چند ہفتے قبل نیوزی لینڈ کے خلاف ہی زمین بوس۔ورلڈ کپ 2023 کی تیاری کیلئے جاری سیریز کے پہلے میچ میں بلیک کیپس نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔بین سٹوکس کی واپسی بھی کام نہ آئی۔انگلش کیمپ میں الارم بج گئے۔ کارڈف میں میزبان ٹیم نے پہلے کھیل کر 6 وکٹ پر 291 اسکور بنائے۔ڈیوڈ میلان نے 54 اور جوس بٹلر نے 72 رنز…
کراچی 8 ستمبر، 2023،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 127 رنز سے شکست دیدی۔ میچ کی خاص بات میریزین کپ اور سونے لیز کی سنچریاں تھیں۔ یاد رہے کہ یہ سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں جنوبی افریقہ کا نمبر تیسرا ہے جبکہ پاکستان دسویں نمبر پر ہے۔ جمعہ کے روز نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی پریکٹس سیشن میں کتے کے ساتھ کھیلتے پائے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی بھی شہہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔کبھی کسی کو آٹو گراف دیتے تو کبھی کس شکل میں۔جمعہ کو کولمبو میں موسم بہتر ہونے پر وہ اپنی ٹیم کے ساتھ فیلڈ میں اترے اور فٹبال بھی کھیلتے پائے گئے۔ ایشیا کپ پاکستان بمقابلہ بھارت،بارش سے نمبٹنے کیلئے بڑا فیصلہ ہوگیا ایسے میں ایک کتے کا بچہ میدان میں اچھل کود کررہا تھا،پھر کیا تھا،ویرات کوہلی اس کے پاس بیٹھ گئے اوراس سے باتیں شروع کردیں۔ساتھ میں اسے…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ،پاک بھارت میچ کے متبادل دن پر پہلا اعتراض،بنگلہ دیش سری لنکا کا کل کا میچ دونوں کلئے اہم بن گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کیلئے متنادل رکھے جانے پر پہلا سخت رد عمل بنگلہ دیش کی جانب سے آیا ہے۔اس کے ہیڈ کوچ ہتھوڑا سیننگھے کہتے ہیں کہ ایسا پہلی بار دیکھنے میں آیا ہے کہ ایک ٹورنامنٹ کے ایک میچ کیلئے متبادل دن رکھا جائے۔یہ سب بھی کب کیا گیا جب ایشیا کپ کا وسط آگیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ یہ میرے لئے…