لاہور6 ستمبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن2023-24 میں ہونے والے سات ٹورنامنٹس کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ڈپارٹمنٹس ٹورنامنٹس کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ 2023-24کے سیزن کا آغاز قائداعظم ٹرافی سے ہوگا جو10 ستمبر کو شروع ہوگی اور اس کا اختتام 26 اکتوبر کوہوگا۔آٹھ ٹیموں کے اس ریجنل ٹورنامنٹ کا آغاز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور ریجن وائٹس اور لاہور ریجن بلوز کے میچ سے ہوگا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور22 سے 26 اکتوبر تک ہونے والے فائنل کی میزبانی بھی کرے گا۔ نان فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ حنیف محمد…
Author: admin
عمران عثمانی ایشیا کپ سپر4،پاکستان اور بنگلہ دیش بھی 4 برس بعد مدمقابل، جیت فائنل کیلئے مرکزی کردار اداکرسکتی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہم بات کرتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت نے 4 سال بعد 2 ستمبر کو کینڈی میں کوئی پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ جیتا۔یہ الگ بات ہے کہ وہ بے نتیجہ رہا لیکن پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش۔یا یوں کہہ لیں کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے کرکٹ تعلقات اور معاملات کہاں کھڑے ہیں۔ایشیا کپ کی میزبانی کے معاملہ پر گزشتہ 6 ماہ میں جوکچھ پاکستان کے ساتھ ہوا۔سب کے سامنے ہے۔بھارت کا ساتھ…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے ورلڈکپ 23 کے لئے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔تمام کھلاڑی فٹ ہیں،جگہ بنانے میں کامیاب ہیں۔جوش انگلس کو بیک اپ وکٹ کیپر اور اسپیئر بیٹنگ آپشن کے طور پر شامل کیا گیا ہے.شان ایبٹ نے ناتھن ایلس مو پیچھے چھوڑ کرمقام حاصل کیا جو ایک سرپرائز ہے۔ آسٹریلیا کے ون ڈے ورلڈ کپ اسکواڈ میں پیٹ کمنز، شان ایبٹ، ایشٹن اگر، ایلکس کیری، کیمرون گرین،مچل مارش، گلین میکسویل، اسٹیون اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونس، ڈیوڈ وارنر، ایڈم زمپا، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس شامل ہیں۔، آئی سی سی ورلڈکپ 5ا کتوبر سے…
کرک اگین خصوصی رپورٹ وتجزیہ ایشیا کپ،کوئی پوچھتا تھا کہ ہم کوئی غلام ہیں؟جواب ملا یا نہیں۔پاکستانی عوم نے گزرے سال سے ایک جملہ سنا ہوگا،کیا ہم کوئی غلام ہیں؟یہ ایک مطلق جملہ ہے،جو تمام جہات کا احاطہ کرتا ہے۔یہ کہنے یا پوچھنے والا عام آدمی نہیں تھا۔بریڈ فرڈ یونیوسٹی کا سابق وائس چانسلر،کرکٹ کے عظیم کپتانوں میں سے ایک۔سابق وزیر اعظم عمران خان۔ آج یہ جملہ کرکٹ برادری کو سمجھ آیا ہوگا۔ہماری کرکٹ برادی بھی منقسم ہے۔کہیں خواہش پر تو کہیں خوشنودی پر۔آپ دیکھ لیں کہ احسان مانی چیئر مین پی سی بی تھے تو کس برادری…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں نیا تنازعہ،افغان کھلاڑی بھڑک اٹھے ،ہیڈ کوچ پھٹ پڑے۔ اے سی سی ایشیا کپ 2023،آخری میچ نہایت متنازع قرار دیا گیا،ساتھ میں افغانستان ہیڈ کوچ غصہ سے پھٹ پڑے۔آئی سی سی اور اے سی سی کے ساتھ امپائرز اور ریفری کو ذمہ دار قرار دے دیا گیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس میں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر اور موجودہ افغانستان کوچ جو ناتھن ٹروٹ نے سب کچھ اگل دیا۔ ایشیا کپ،افغانستان کم عقلی،ہمت ہارنے کے سبب موقع گنواگیا،آئوٹ کے باوجود سپرسکس ٹکٹ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،افغانستان کم عقلی،ہمت ہارنے کے سبب موقع گنواگیا،آئوٹ کے باوجود سپرسکس ٹکٹ ممکن تھا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان اپنی حماقت،جہالت،ٹیم میں اینالسٹ کے سونے یا نہ ہونے کے باعث ایشیا کپ 23 کے سپر 4 سے بھی باہر ہوا ہے۔میچ کے خاتمہ کے ساتھ ہی ایلاسٹ اور آئی سی سی کلکولیشن میٹر نے ایک چیز بتادی جس کا پورے افغانستان کیمپ کو علم نہیں تھا۔ ایشیا کپ سپر4 شیڈول کنفرمیشن،تمام میچز کا پروگرام معاملہ یہ ہے کہ سپر 4 میں جانے کے لئے افغانستان کو 37.1 اوورز میں 292 اسکور بنانے تھے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سپر4 شیڈول کنفرمیشن،تمام میچز کا پروگرام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر 4 کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔آج لاہور میں سری لنکا نے افغانستان کے خلاف سنسنی خیز انداز میں 3 رنزکی جیت کے ساتھ اپنی جگہ کنفرم کی۔ایک موقع پر میچ ہاتھ میں تھا لیکن 37 اوورز ایک بال کے کم وقت نے افغانستان کے لئے 292 رنزمشکل بنادئے،پھر بھی یہ کم بات نہ تھی وہ 37 اوورز میں 289 رنزبناچکے تھے،ایک بائونڈری انہیں سپر 4 کا ٹکٹ دے دیتی۔ ایشیا کپ،ویلڈن افغانستان، کرکٹ اور دل جیت…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،ویلڈن افغانستان،قذافی اسٹیڈیم کے وسط میں کرکٹ اور دل جیت گئے،سنسنی خیز جنگ کے بعد سری لنکا سپر سکس میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان۔افغانستان اور افغانستان۔ویلڈن افغانستان۔میچ ہارگئے۔ایشیا سپرکپ 4 کی جگہ نہ بناسکے لیکن دل جیت گئے۔پاکستان کے وسط قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انہوں نے کرکٹ جیت لی،کروڑوں فینز کے دل موہ لئے۔سری لنکا کے خلاف نہایت خطرناک انداز میں سنسنی خیز میچ کھیلا اور صرف 3 رنزکے فرق سے مطلوبہ اوورز میں میچ نہ جیت سکے،پھر انہیں جیت سے بھی غرض نہ رہی اور سری لنکا جیت کر سپر 4…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 میں پاکستان کی ٹیم میں پہلی تبدیلی ۔سپر 4 میچ میں ایک کھلاڑی کی جگہ دوسرا کھلاڑی ڈال دیا گیا ہے۔پی سی بی نے اعلان بھی کردیا ہے۔ ایشیا کپ سپر 4 کا آغاز کل لاہور سے ہوگا۔پاکستان اس کا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گا۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف کل ہونے والے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہےپاکستان نے پلیئنگ 11 میں ایک تبدیلی کی ہے۔ فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر فہیم اشرف نے اسپن باؤلنگ آل راؤنڈر محمد…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ Getty images ایشیا کپ،سپر 4 کیلئے افغانستان کو کتنے اوورز میں 292 رنز بنانے۔ ایشیا کپ سپر 4 میں جانے کے لئے بنگلہ دیش کو 292 رنز بنانے ہیں لیکن اگر یہ 37 اوورز اور ایک بال کے بعد بنے تو پھر جیت بھی کوئی فائدہ نہ دے گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سری لنکا نے گروپ 2 کے آخری میچ میں 50 اوورز میں 8 وکٹ پر 291 اسکور بنائے۔کوشال مینڈس 92 رنز کے ساتھ نمایاں تھے۔ یوں 223 بالز پر 292 اسکور درکار ہیں۔ ایک موقع پر افغانستان نے یوں واپسی کی تھی…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی حکام بھارتی بورڈ حکام کی مہمانی میں مصروف پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارت کے کرکٹ حکام کے اعزاز میں ظہرانہ ۔چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سمیت دیگر حکام موجود تھے۔ بھارت کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بینی اور نائب صدر راجیو شکلا و دیگر شامل ہیں۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھی استقبال کیا اور شرکت کی۔ مہمانوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایشیا کپ کا افغانستان اور سری لنکا کا میچ دیکھا۔
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 میں ایک بار پھر نیا ٹوئسٹ۔پی سی بی مسترد ۔شدید ردعمل ۔ایشیا کپ کے کولمبو میں میچز منتقلی سے انکار کردیا۔ سارا فیصلہ اکیلے کے شاہ نے کردیا۔پی سی بی کا شدید احتجاج آیا ہے۔ کرک اگین نے رات اپنی رپورٹ میں لکھا تھا کہ ہمبنٹوٹا میں میچز کے لئے لاجسٹک مسائل ہیں۔ آج ایشیا کرکٹ کونسل کے صدر کے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ تمامیچز شیڈول کے مطابق کولمبو میں ہونگے۔ یوں بارش کے باعث ایشیا کپ میچز منتقلی سے انکار ہوگیا ہے۔