دبئی،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کاپرو آئی پی ایل لیگ سے بڑا معاہدہ۔ پاکستانی پیسر شاہین آفریدی کا آئی پی ایل کے نیچے ہونے والی ٹی 20 لیگ سے معاہدہ ،یہ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے نام یا آئی ایل ٹی 20 کے عنوان سے متحدہ عرب امارات میں کھیلی جاتی ہے۔دوسرے سیزن کے لیے شاہین کا ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ معاہدہ ہواہے، اگلے سال جنوری میں ہونے والی لیگ میں کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن جائیں گے۔ انہوں نے تین سال کے کنٹریکٹ پر سائن کردیئے ہیں۔ آفریدی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں ڈیزرٹ…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع،شاہین کا ذومعنی آزادی میسج۔ایل سی اے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع ہوگیا ہے۔قومی کرکٹرز پریکٹس میں ہیں۔یہ 16 اگست تک ٹریننگ رہے گی،اس کے بعد ٹیم افغانستان کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریزکیلئے سری لنا روانہ ہوجائے گی۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب پاکستان کے سابق کرکٹر وقار یونس نے کہا ہے کہ ہماراجھنڈا محض ہوا سے نہیں اڑتا ہے،بلکہ اسے اڑانے کیلئے ایک سپاہی ہوتا ہےجو جان دینے تک اسے تھامتا ہے۔انہوں نے یوم آزادی پر 14 اگست 2023…
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ بھارت کو ٹی 20 سیریز ہرانے والے پاول کیا دکھارہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے گزشتہ رات امریکا میں بھارت کے خلاف فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 8 وکٹ کی جیت کے ساتھ 5 میچزکی سیریز 2-3 سے اپنے نام کی تھی،یہ فتح نہایت اہمیت کی حامل ہے۔2 ماہ سے ویسٹانڈین کرکٹ ٹیم بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ورلڈکپ سے باہر ہے۔ ورلڈکپ سے قبل بھارت کو جھٹکا،ویسٹ انڈیزجیت گیا ایسے میں برینڈن کنگ کے ساتھ سنچری شراکت بنانے والے رومین پاول نے ایک انکشاف کیا ہے۔اہم ترین موقع پر 47 رنزکی اننگ کھیلنے والے…
گربناک،کرک اگین رپورٹ میچ کے دوران امپائر سے نسلی زیادتی،فرد جرم۔اسکاٹ لینڈ کے سابق آف اسپنر ماجد حق کو مبینہ نسلی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جب وہ ہفتہ کو گریناک کرکٹ کلب میں ایک میچ میں امپائرنگ کر رہے تھے، ان کی نمائندگی کرنے والے وکیل نے بھانڈا پھوڑڈالا ہے۔ عامر انور حق اور قاسم شیخ کی جوڑی نے گزشتہ سال دعویٰ کیا تھا کہ کرکٹ سکاٹ لینڈ ادارتی طور پر نسل پرست ہے اور ساتھ ہی “مقصد کے لیے نااہل ہے۔ کرکٹ اسکاٹ لینڈ نے اصرار کیا کہ وہ اس ہفتے کے آخر میں ہونے والے رویے کی…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔تقریب میں پاکستان مینز کرکٹرز، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت کی۔ ورلڈکپ سے قبل بھارت کو جھٹکا،ویسٹ انڈیزجیت گیا چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی جناب ذکاء اشرف نے پرچم کشائی کی۔ انہوں نے اس موقع پر ایک پودا بھی لگایا اور کیک کاٹا۔ ذکا اشرف نے اس موقع پر پی سی بی کے کھلاڑیوں اور عہدیداروں کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔
عمران عثمانی دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے 13 اگست سے 14 اگست شروع ہونے تک جو کچھ کیا،سوشل میڈیاپر سامنے ہے۔ہرملک میں پاکستان کے ساتھ پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان عمران خان کانام ہے۔پاکستان بھر میں سخت پابندیوں اور خوف کے باوجود 13 اگست کے روز اور 13 اور 14 اگست 2023 کی درمیانی شب چھوٹے،بڑے شہروں میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر آئے اور 76 ویں یوم آزادی کے ساتھ اپنے سابق کپتان اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں نعرے بازی کی،تاحل اگر کہیں سے آواز نہیں آئی تو وہ عمران خان کا بنیادی حلقہ کرکٹ…
لائوڈرہل۔کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سے قبل بھارت کو جھٹکا،ویسٹ انڈیز کی فتح ،ورلڈکپ سے صرف قریب 50 روز قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا۔فارمیٹ بھلے کوئی ہو،۔ویسٹ انڈیز سے ایک سیریز کی شکست بڑا الارم ہے۔ایسی ٹیم جو ورلڈکپ سے بھی باہر ہے،اس نے امریکا جیسے ملک میں بھارت کو دھول چٹادی ہے۔ لائوڈر ہل میں بھارت نے 5 میچز کی سیریز کے آخری ٹی 20 میچ میں پہلے بیٹنگ کی اور اسکی ٹیم 9 وکٹ پر165 اسکورکرسکی۔سوریا کمار یادیو نے سب سے زیادہ 61 کئے،باقی سب ناکام ہوگئے۔روماریو شیفرڈ نے 4 اوورز میں 31 رنزکے عوض 4 وکٹیں…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ لنکا پریمیئر لیگ،نسیمشاہ نے کولمبو اور بابر اعظم کی لاج رکھ لی۔نسیم شاہ اینڈ کمپنی نے بابر اعظم کی لاج رکھ لی۔ان کی ٹیم کولمبو سٹرائیکرز کو جیت دلوادی،یہ ایونٹ کے 7 ویں میچ میں محض تیسری جیت تھی۔ اتوار کو کھیلے گئےلنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل ) 2023 کے میچ میں کولمبو نے کینڈی کو رنز سے ہرادیا۔فاتح ٹیم نے 9 وکٹ پر169 اسکور بنائے۔بابرا عظم 11 کرسکے تو پتھم نشانکا نے 51 کی اننگ کھیلی۔ بابر اعظم پھر فلاپ ،2 ڈراموں کے بعد محمد حارث کے ہاتھوں گرفتار جواب میں کینڈی کیلئے کھیلنے والے…
کولمبو،کرک اگین بابر اعظم پھر فلاپ ،2 ڈراموں کے بعد محمد حارث کے ہاتھوں گرفتار بابر اعظم ایک بار پھر ناکام،کولمبو سٹرائیکرز کیلئے کھیلنے والے دائیں ہاتھ کے بیٹر کے ساتھ اتوار کی اننگ میں متعدد ڈرامے ہوئے۔ ایک ڈرامہ تو یہ تھا کہ وہ رن آؤٹ سے بچے۔محمد حارث کی کوشش فلاپ رہی۔دوسرا یہ ہوا کہ امپائر نے ان کا ایک رن کاٹ لیا۔بیٹ کریز کے اندر تھا لیکن امپائر نے مسترد کردیا۔ حسن علی نے بابراعظم کو نشانہ پر رکھ لیا،تاک کر کامیاب وار،شکست اتفاق دیکھیں کہ انہیں آئوٹ تو متھیوز نے کیا لیکن ان کا کیچ…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا 14 اگست سے ٹریننگ کیمپ ،باہر والے طلب،8 اضافی پلیئرز۔ پاکستان میں کھلاڑیوں کا سری لنکا روانگی سے قبل کیمپ کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔ کیمپ 14 سے 16 اگست تک چلے گا اور ٹیم 17 اگست کو ہمبنٹوٹا کے لئے روانہ ہوگی۔کیمپ میں عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، محمد وسیم جونیئر، سلمان علی آغا اور سعود شکیل شرکت کریں گے۔ حارث رؤف، محمد رضوان، طیب طاہر اور شاہین آفریدی 17 اگست کو روانگی کے لیے 16 اگست کو لاہور پہنچیں گے۔لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے والے…
لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،انگلینڈ کا ایک اور کھلاڑی کو یوٹرن لینےپرزور،بین سٹوکس کوفون۔معین علی کے ایک بار یوٹرن کروانے کے بعد انگلینڈ کرکٹ سلیکٹرز اب ایک اور کھلاڑی کو یو ٹرن پر مجبور کررہے ہیں۔ایشز 2023 کیلئے انگلش بورڈ اور ٹیم منیجمنٹ نے آل رائونڈر معین علی کو ٹیسٹ ریٹائرمنٹ واپسلینے پر مجبور کیاتھا اور سیریز 2-2 سے برابر کردی تھی۔ اب انگلینڈ 50 اوورز ورلڈ کپ ٹائٹل کے دفاع کیلئے ایک نئی پلاننگ کرچکا ہے۔ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے بین اسٹوکس کو ماہر بلے باز کے طور پرواپس لانا چاہتا ہے جب کہ تیز گیند…
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ بھارت کی واپسی،چوتھے میچ میں کامیابی،سیریز برابر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یی ہے کہ بھارت نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ٹی 20 میچ میں 9 وکٹ کی بڑی شکست دی ہے۔اوپنرز نے 178 رنزکے جواب میں 165 اسکور جوڑ کرکام آسان کردیا۔ شبمن گل ، یشسوی جیسوال نے بھارت کو وہ کام کرنے میں مدد کی جو فلوریڈا کے لاڈرہل میں پچھلے15 ٹی 20 میچز میں کوئی بھی ٹیم نہیں کر پائی تھی – کامیابی کے ساتھ 95 سے زیادہ کے اسکور کا تعاقب۔ گِل اور جیسوال نے ابتدائی وکٹ کے لیے 165 کا اضافہ…