کولمبو،کرک اگین رپورٹ حسن علی نے بابراعظم کو نشانہ پر رکھ لیا،تاک کر کامیاب وار،شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ حسن علی نے بابر اعظم کو نشانہ پر رکھ لیا۔ایسا نشانہ تاکا کہ بابر اعظم شکار ہوگئے۔یوں ان کی ٹیم کولمبو سٹرائیکرز بھی ہارگئی۔ ہفتہ کی شام کولمبو میں لنکا پریمئر لیگ 2023 ( ایل پی ایل ) میں دمبولا اورا نےکولمبو سٹرائیکرز کو 50 رنزکی مات دے دی۔فاتح سائیڈ نے5 وکٹ پر 166 اسکور بنائے۔بین میکڈرمٹ نے 69 اور ایلکس روز نے 52 رنزبنائے۔نسیم شاہ کو ایک وکٹ کیلئے 4 اوورز میں 38 رنزپڑے۔ بابر اعظم سے…
Author: admin
سینٹ جانز ووڈ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ میں ریڈکارڈ،کھلاڑی میدان سے باہر،مزید سخت سزائیں،اطلاق 17 اگست سے۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ کرکٹ میں بڑی سزائیں۔ریڈ کارڈ،گرائونڈ سے اخراج اور اس سے بڑھ کر بھی سزائیں فائنل ہوگئی ہیں۔اطلاق کااعلان بھی کردیا گیا ہے۔ کیریبین پریمیئر لیگ 2023 مردوں اور خواتین کے مقابلوں میں سلو اوور ریٹ ٹیموں کے لیے سخت سزاؤں کا اعلان کردیا گیا ہے، یہاں تک کہ 20ویں اوور کے آغاز میں فیلڈنگ سائیڈ شیڈول سے پیچھے ہونے کی صورت میں کسی کھلاڑی کو ہٹانے کا ریڈ کارڈ جیسا نظام بھی نافذ کر دیا گیاہے۔…
دبئی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم سے پہلی ملاقات کا انکشاف،دنیا کا بہترین بیٹرہے،ویرات کوہلی کااعتراف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بھارت اور پاکستان 2 ستمبر کو ایشیا کپ کے گروپ مرحلے کےمیچ میں کینڈی میں ایک دوسرے سے مدمقابل ہونگے۔ ان کے سپر 4 مرحلے میں کم از کم ایک بار پھر کھیلنے کا امکان ہے، اور 14 اکتوبر کو ورلڈ کپ کا میچ بھی کھیلنا ہے۔ابھی سے جوش مچ رہا ہے اور باتیں شروع ہیں۔ ایشیا کپ ہسٹری،تاریخ،15 ٹائٹلز،بھارت آگے،سری لنکا پیچھے،پاکستان کہاں،مکمل جائزہ سرحد پار سے پاکستانی کپتان بابر اعظم کیلئےسندیسہ آیا ہے اور بھیجا بھی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ سلیکشن کمیٹی پر تنقید،شاہ نواز دھانی کو وارننگ جاری۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مبینہ طور پر فاسٹ بائولر شاہنواز دھانی کو سوشل میڈیا پر سلیکشن کمیٹی پر تنقید کرنے پر زبانی وارننگ جاری کی ہے۔دہانی نے افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز اور 2023 ایشیا کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں کمی نہیں کی ہے۔ پی سی بی اور شاہ نواز دھانی آمنے سامنے،لیگل ایکشن شروع لیجنڈری بلے باز انضمام الحق حال ہی میں دوسری مدت کے لیے چیف سلیکٹر کے طور پر واپس آئے ہیں۔دھانی ان لوگوں میں شامل ہیں جنہیں…
کرک اگین ایشیا کپ تاریخ،ہسٹری،ریکارڈز کے عنوان سے تمام 15 ایشیا کپ ٹائٹلز پرنگاہ دوڑا رہا ہے،اس سلسلہ کچھ کڑیاں شائع کی جاچکی ہیں،ایک مفصل رپورٹ یہاں ہے۔یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ عمران عثمانی کی کاوش ایشیا کپ ہسٹری،تاریخ،15 ٹائٹلز،بھارت آگے،سری لنکا پیچھے،پاکستان کہاں،مکمل جائزہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ اییشا کپ اب تک 15 بار کھیلا جاچکا ہے۔سری لنکا واحد ٹیم ہے جس نے تمام ٹیموں سے زائد 14 بار اس میں شرکت کی۔پاکستان اور بھارت 13،13مرتبہ یہ ایشیائی میلہ کھیل چکے ہیں۔اس کی شروعات 1984 سے ہوئی تھیں،آخری بار 2022 میں یہ کھیلا گیا تھا۔بھارت سب…
کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،کمنٹری پینل میں بڑے نام۔میڈیا رپورٹ کےمطابق ایشیا کپ 2023 کیلئے کمنٹری پینل فائنل ہوگیا ہے۔روی شاستری، سنجے منجریکر، گوتم گمبھیر، عرفان پٹھان، دیپ داس گپتا، اطہر علی خان، رسل آرنلڈ، سکاٹ اسٹائرس،رمیز راجہ، وسیم اکرم، وقار یونس اور بازید خان مبینہ طور پر کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔ ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے بنگلہ دیش کپتان کا اعلان بھارتی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی بھی ویسے ہوگی،جیسے باقی ٹیموں کی۔سب ٹیموں کی طرح پاکستانی ٹیم کیلئے بھی یکساں سکیورٹی ہوگی،ہمارے لئے یہ ٹیم باقیوں سے زیادہ اہم…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان ٹیم منیجمنٹ کا اعلان اے سی سی ایشیا کپ کے لیے پاکستانی مردوں کی ٹیم کے معاون عملے کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان مینز ٹیم اے سی سی ایشیا کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں نیپال کے خلاف کھیلے گی۔ پلیئر سپورٹ پرسنل: ریحان الحق (ٹیم منیجر)، مکی آرتھر (ڈائریکٹر – پاکستان مینز ٹیم)، گرانٹ بریڈ برن (ہیڈ کوچ)، اینڈریو پوٹک (بیٹنگ کوچ)، مورنے مورکل (بولنگ کوچ)، آفتاب خان (فیلڈنگ کوچ) )، عبدالرحمن (اسسٹنٹ کوچ)، ڈاکٹر سہیل سلیم (ٹیم ڈاکٹر)، ڈریکس سائمن (سٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ)، کلف ڈیکن (فزیو تھراپسٹ)،…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے بنگلہ دیش کپتان کا اعلان۔کرکٹ کی یہ بھی تازہ ترین خبر ہے کہ شکیب الحسن نے بنگلہ دیش کے لیے ایک نازک وقت میں ذمہ داری سنبھالی ہے، ایشیا کپ کے بعد ستمبر میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز ہوگی، اس کے بعد کہ وہ 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ہندوستان جائیں گے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر شکیب الحسن کو کپتان مقرر کردیا۔ایشیا کپ 2023 اور ورلڈکپ 2023 کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ ایشیا کپ2023، ٹکٹوں کی فروخت…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ریجنز اور ڈپارٹمنٹس کے لیے علیحدہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس،تفصیلات جاری۔کرکٹ کی ایک اور تازہ ترین نیوز یہ ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 2023-24 کے ڈومیسٹک سیزن میں کھیل کے معیار میں اضافے اور مقابلے کی فضا پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ آمدنی کے مواقعوں میں اضافے کے پیش نظر آٹھ ڈپارٹمنٹس اور آٹھ ریجنز کی ٹیمیں علیحدہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس میں حصہ لیں گی۔اس اقدام کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ریجنز اور ڈپارٹمنٹس یکساں مواقع میں کھیلتے ہوئے بہترین دستیاب ٹیلنٹ کو استعمال میں لاسکیں۔ ڈومیسٹک سیزن…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز کرکٹ بریکنگ نیوز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ2023، ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ آگئی۔اے سی سی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پاکستان مرحلے کے میچوں کے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی۔ٹکٹ کیلئے آپ نیچے دیئے گئے لنک پر جاسکتے ہیں۔ pcb.bookme.pk ان ٹکٹوں کی قیمتیں اس سوچ کے تحت مناسب رکھی گئی ہیں کہ پاکستان پندرہ سال کے عرصے کے بعد ایشیا کپ کی میزبانی کررہا ہے تاکہ شائقین آسانی سے پاکستانی اور ایشین اسٹارز کو قریب سے دیکھ سکیں۔ ورلڈکپ 2023 تبدیل شدہ شیڈول جاری،9 میچز…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ روہت شرما نے بڑی کمزوری بتادی،ورلڈکپ میں خطرہ،بابر اعظم کا نیارول،قومی کرکٹرزمیں شرط،جوڑے کی انجانے کی تصاویر۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے نیوزی لینڈ کے سپر اسٹار بیٹر کین ولیمسن بہت جذباتی ہیں۔کہتے ہیں کہ ابھی تک مکمل فٹ تو نہیں ہوسکا لیکن جتنی بہتری ہے،اس سے امید ہے کہ میں کھیلنے کے قابل ہونگا۔کین ولیمسن نے پریکٹس تو کب کی شروع کردی ہے لیکن فٹنس مسائل موجود ہیں۔یہ طےہے کہ وہ کیوی اسکواڈ کا حصہ بن کر بھارت جائیں گے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت…
لاہور ۔پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر سلیم جعفر نے جمعہ کے روز 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جو آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز میں حصہ لے گا۔جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان کے دورے پر آرہی ہے اور اس کےخلاف سیریز کے تمام میچز یکم سے 14 ستمبر تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔جنوبی افریقہ کے خلاف اس دو طرفہ سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل ہونگے۔ ون ڈے میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن…