Author: admin

لندن:کرک اگین رپورٹ اوول میں ایشز 2023 کا ڈرامائی،سنسنی خیز اختتام،ٹیسٹ کرکٹ جیت گئی۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی بڑی،معتبر ترین اور تاریخی ایشز سیریز 2023 کا سنسنی خیز اختتام۔اوول لندن نے پوری دنیا کے کرکٹ چاہنے والوں کو اپنے حصار میں لئے رکھا۔5 ویں اور آخری ٹیسٹ کا 5 واں اور آخری روز جس پر 5 میچزسیریز کا انحصار تھا۔ڈرامائی رہا۔سنسنی خیز رہا۔پرجوش رہا۔امیدو ناامیدی میں رہا۔انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 49 رنز سے شکست دے کر 5 میچزکی سیریز 2-2 سے برابر کرلی۔یوں آسٹریلیا کی بڑی ناکامی ہوئی ہے۔براڈ کو فتح کا تحفہ ملا۔ آخری ٹیسٹ کھیلنے والے سٹورٹ براڈ…

Read More

کولمو،کابل:کرک اگین رپورٹ پاکستان کی ایکا ور سیریز سری لنکا میں،افغانستان کیخلاف ون ڈے شیڈول کا اعلان۔ایک اور پاکستانی سیریز کا میزبان سری لنکا۔ایشیا کپ کی تاری کو ایک اور موقع۔افغانستان نے سری لنکا کو اپنا گھر بنالیا ہے۔اب پاکستان کے خلاف اس کی ہوم سیریز سری لنکا میں ہوگی۔شیڈول کا اعلان ہوگیاہے۔ ہاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کی تصدیق کردی ہے۔یہ سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ ہے۔پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں…

Read More

نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ جسپریت بمرا بھارتی ٹیم کے کپتان مقرر،راشد خان دی ہنڈرڈ سے باہر۔بھارتی کرکٹ ٹیم سے 15 ماہ سے باہر جسپریت بمرا اچانک بھارتی ہی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر کردیئے گئے ہیں۔بھارتی سلیکشن کمیٹی نے اس کا اعلان کردیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ میں اس وقت روہت شرما،ہردک پانڈیا بھی کپتانی کررہے ہیں۔درمیان میں کئی اور تجربے بھی کئے گئے تھے۔ مکمل طور پر فٹ جسپریت بمراہ آخر کار ہندوستانی اسکواڈ میں واپس آ گئے ہیں – بطور کپتان – اگست میں آئرلینڈ میں ہونے والے T20I کے لیے۔ ہندوستان کے تیز گیند بازی کے ذخیرے کو ایک…

Read More

لندن ،کرک اگین رپورٹ آئوٹ ناٹ آئوٹ کیوں قرار،تاریخ کی بڑی بحث شروع،گیند تبدیلی پر لڑائی ایشز 2023 کے ڈرامے عروج پر ہیں۔سٹیون سمتھ کا کیچ ناٹ آؤٹ قرار دیا گیا۔بین سٹوکس کی پوری ٹیم خوشی مناتے غم میں چلی گئی ہے۔آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ کو خواب رہا۔اب بارش کے سبب کھیل رہا ہے۔میچ کسی کے ہاتھ میں ہے اور کسی کے ہاتھ میں نہیں۔ اوول میں ایشز 2023 فیصلہ کن مرحلہ میں ہے۔آسٹریلیا نے 3 وکٹ پر 238 رنز بنالئے تھے۔فتح کیلئے مزید 146 رنز درکار ہیں ۔انگلینڈ کو ابھی 7 وکٹیں لینی ہیں ۔ بارش سے…

Read More

ڈارون ( آسٹریلیا ) 31 جولائی، ،پی سی بی میڈیا ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز نے اے سی ٹی کامیٹس کے خلاف میچ نو وکٹوں سے جیت لیا۔اس سے قبل اتوار کے روز ناردن ٹیریٹری اسٹرائیک نے پاکستان شاہینز کو59 رنز سے ہرادیا تھا۔ڈارون کے ڈی ایکس سی ایرینا میں کھیلے گئے پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر اے سی کامیٹس کو پہلے بیٹنگ دی جس نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنائے۔ پاکستان شاہینز کی عمدہ بولنگ اور فیلڈنگ کی وجہ سے کامیٹس کے بیٹرز بڑا اسکور…

Read More

عمران عثمانی کا سوال ایشیا کپ تاریخ،15 ایونٹس میں پاکستان بھارت کا فائنل کیوں نہ ہوسکا،کیا اب ہوگا۔ایشیا کپ کا 16 واں ایڈیشن ٹھیک ایک ماہ بعد پاکستان اور سری لنکا میں شروع ہورہا ہے۔30 اگست کو ملتان سے آغاز ہوگا۔17 ستمبر کو سری لنکا میں اس کا کلائمکس ہوگا۔ یہ سچ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے جب یہ ایونٹ شروع کیا تواسکے ساتھ کرکٹ فینز کو پوری امید تھی کہ ہر 2 سال بعد نہ سہی لیکن اکثر ایسے ایونٹ میں انہیں ایک تگڑا فائنل شو دیکھنے کو ملے گا،ایسا نہیں ہوسکا۔سوال ہوگا کہ یہ کیسے ممکن ہے۔…

Read More

ڈارون،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستانی شاہینز کی سابق آسٹریلین بائولر سے ملاقات،آج دوسرا ٹی 20 میچ۔سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل کیسپرووچ کی ڈارون میں پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم سے ملاقات۔پاکستان شاہینز چھ ٹیموں کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز میں حصہ لینے کے لیے آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں موجود ہے۔مائیکل کیسپرووچ نے ملاقات میں کھلاڑیوں کو آسٹریلیا آنے پر خوش آمدید کہا اور کھلاڑیوں کو آسٹریلیا میں کھیلنے کے حوالے سے مفید مشورے دیے۔ پاکستان شاہینز کو آسٹریلیا میں جاتے ہی شکست پاکستان شاہینز کو کل ناردرن ٹیریٹری اسٹرائیک کے خلاف اپنے پہلے میچ میں 59…

Read More

ڈیلاس،کرک اگین رپورٹ image by Sportzpics راشد خان،نکولس پورن،ڈیوڈ ویزا اورٹم ڈیوڈ جیسے پلیئرز ایک اور ٹی 20 لیگ کےچیمپئن بن گئے۔عماد وسیم وغیرہ ہارگئے۔پہلی امریکی میجر لیگ کرکٹ چیمپئن شپ ممبئی انڈینز نیویارک نے جیت لی ہے۔اس نے فائنل میں سٹل اورکاس کو 7 وکٹ کی بڑی شکست دی۔یہ ون مین شو تھا۔چیمپین ٹیم کے کپتان نکولس پورن کی جارحیت اور غصہ بھری دھواں دھار سنچری نے میلہ لوٹ لیا ہے۔ فائنل میں سٹل اورکاس نے کم رنز نہیں بنائے تھے۔پہلے بلے بازی کی اور 20 اوورز بیٹنگ میں 9 وکٹ پر183 اسکورکئے۔کوئنٹن ڈی کاک نے صرف52 بالز پر…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بابر،نسیم،نوازناکام،پہلے میچ میں شکست،آج دوسرے معرکہ میں کئی پاکستانی مقابل۔نسیم شاہ کا جنون اور بابر اعظم کارعب کولمبو سٹرائیکرزکے کام نہ آیا،لنکا پریمئر لیگ (ایل پی ایل )2023 کے افتتاحی میچ میں اسے جافنا کنگز نے 21 رنز سے شکست دے دی ہے۔کولمبو میں شروع ہونے والی ایل پی ایل 2023 میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کا پہلا تجربہ ناکام رہا۔ سٹرائیکرز نے ٹاس جیتا۔پہلے بائولنگ کی۔جافنا نے 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 173 اسکور کئے۔توحید ہریڈوئے نے 54 رنزبنائے۔نسیم شاہ کو ایک وکٹ ملی۔محمد نواز وکٹ کا کھاتہ ہی نہ کھول سکے۔جواب میں کولمبو سٹرائیکرزکیلئے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ لنکا پریمئر لیگ 2023 کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا۔تقریب کے بعد پہلا میچ کولمبو سٹرائیکرز اور جافنا کنگز میں شروع ہوا ۔ٹاس جیت کر بابر اعظم کے کپتان ڈکویلا نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔بابر اعظم الیون کو جیت کیلئے 174 رنز بنانے ہونگے۔ ایل پی ایل 2023 کا پہلا میچ اور پہلا سیشن اس وقت گرما گرم ماحول میں تبدیل ہوگیا،جب نسیم شاہ نے افغانستان کے رحمان اللہ گرباز کو آئوٹ کرنے پر غصہ کا اظہار کردیا۔ ایسا لگتا تھا کہ جیسے کوئی پرانا غصہ ہے گرباز نے نسیم شاہ کو پہلے چھکا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں 7 ویں ٹیم کنفرم،نام فائنل،رقم موصول۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ  میں 7 ویں ٹیم  کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق 7 ویں ٹیم کس شہر اور کس نام سے ہوگی۔یہ بھی فائنل کرلیا گیا ہے اور اس کے لئے پی ایس ایل بورڈ اور پی سی بی کو مقررہ گارنٹی رقم بھی ارسال کردی ہے۔ ایل پی ایل کا آج رنگا رنگ تقریب سےآغاز،بابر اعظم سمیت کئی پاکستانی مقابل اس سے قبل پی ایس ایل 9 میں 2 ٹیموں…

Read More

ڈارون ( آسٹریلیا ) 30 جولائی، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز Courtesy by NT Cricket پاکستان شاہینز کو آسٹریلیا میں جاتے ہی شکست پاکستان شاہینز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں این ٹی اسٹرائیک کے خلاف 59 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اس میچ کی خاص بات جیک ووڈ کی آل راؤنڈ پرفارمنس تھی جنہوں نے 24 رنز بنانے کے علاوہ چار وکٹیں بھی حاصل کیں۔ ڈارون کے گارڈنز اوول میں کھیلے گئے اس میچ میں این ٹی اسٹرائیک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز…

Read More