کولمبو،کرک اگگین رپورٹ جاوید میاں داد بھی ایل پی ایل میں،پاک بھارت میچزپراہم تبصرہ،بھارتی صحافی بھی پریشان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد اس وقت سری لنکا میں ہیں اور کینڈی کے مینٹور بنے ہیں۔لنکا پریمیئر لیگ 2023 کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔اس میں جاوید میاں داد کا نام ایک بڑا اضافہ ہے۔ایل پی ایل 2023 کا آغاز آج سے کولمبو میں ہوگا۔ ایل پی ایل کا آج رنگا رنگ تقریب سےآغاز،بابر اعظم سمیت کئی پاکستانی مقابل جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ ایشیا کپ 2023 اور ورلڈکپ 2023 کے لئے پاکستان فیورٹ ہیں۔بابر اعظم کی…
Author: admin
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایل پی ایل کا آج رنگا رنگ تقریب سےآغاز،بابر اعظم سمیت کئی پاکستانی مقابل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ایل پی ایل کھیلنے سے لنکا پریمیئر لیگ کا گراف بڑھ گیا ہے۔باقی سری لنکا کی ایل پی ایل میڈیا ٹیم اس کا بہترین استعمال کررہی ہے۔پہلی بار اسے عالمی خبروں میں جگہ مل رہی ہے۔اس سے قبل اس کے آغاز پر اتنا شور نہ تھا جتنا اس سال ہے۔ کولمبو میں آج شام افتتاحی تقریب سے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل 2023 )کا آغاز ہوگا۔بابر اعظم…
برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ بڑا اپ سیٹ،ویسٹ انڈیز نے بھارت کو ون ڈے میچ میں ہرادیا،کوہلی پانی پلانے پر۔بڑا اپ سیٹ۔کرکٹ ورلڈکپ کیلئے نااہل ہونے والی ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ 2023 کی میزبان،فیورٹ اور ٹاپ ٹیم بھارت کو شکست دے دی ہے۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ ٹرافی ورلڈ ٹور پر اتفاق سے ویسٹ انڈیز کے اسی مرکز برج ٹائون میں موجود تھی،شاید اسے دیکھ کر ویسٹ انڈین پلیئرز نے انگڑائی لی ہو۔ برج ٹائون میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں اس نے مہمان ٹیم بھارت کو بڑی آسانی کے ساتھ 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔بھارتی…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ پی سی بی انتظامیہ نے سن لی،ٹیم منیجمنٹ کیلئے اہم فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کرلیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم، کی منیجمنٹ میں کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی۔کوچنگ سٹاف بھی تبدیل نہیں ہوگا۔ایشیا کپ اور ورلڈکپ کو سامنے رکھ کر موجودہ چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے فیصلہ کیا تھا کہ کچھ تبدیلیاں ہونگی ۔اس کے لئے چیئرمین پی سی بی اس منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے مبینہ طور پر مصباح الحق کوکرکٹ کمیٹی کا ہیڈ بنادیا۔اس پر کچھ اجلاسوں کی کہانی بھی سنی گئی۔…
اوول،کرک اگین رپورٹ File photo,skysports ٹیسٹ کرکٹ کی بڑی ریٹائرمنٹ،جمی اینڈرسن کی بجائے سٹورٹ براڈ رخصت۔امکان یہ تھا کہ 41 ویں سالگرہ منانے والے انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے لیکن ان سے قبل ان سے چھوٹے ایک اور تجربہ کار پیسر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ لیفٹ ہینڈ پیسر سٹورٹ براڈ کی پرفارمنس تاحال جاندار ہے اور حالیہ ایشز 2023 میں انہوں نے خوب وکٹیں بھی لیں لیکن انہوں نے اعلان کردیا ہے کہ اوول ٹیسٹ کے فوری بعد وہ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر آباد…
اوول،کولمبو،ٹورنٹو،برج ٹائون:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم،رضوان کے 2 مختلف رنگ،اوول میں انگلینڈ ٹاپ پر،ون ڈے میں بھارتی بیٹنگ فیل۔پاکستان کےکپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے،اس میں وہ کسی ہوٹل یا ایسی جگہ پرہیں،جہاں انہیں ایک خاتون باتوں اور اشاروں سے سمجھارہی ہے۔یہ ان کے لئے ایک قسم کی اٹینڈنٹ بھی ہوسکتی ہیں۔تصویر میں بابر اعظم کو نہایت سنجیدہ دیکھاجاسکتا ہے۔ ادھر کینیڈا کے گلوبل ٹی 20 لیگ میں ہفتہ کا ایک میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا۔وہاں پہنچنے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی چھوٹے بچوں اور فینز کے ساتھ تصاویر شیئر کی…
ہرارے،کرک اگین رپورٹ محمد حفیظ ناکام،ڈربن قلندرز ایفروٹی 10 چیمپئن بن گیا۔ایفرو ٹی 10 لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔فائنل میں آصف علی شو۔128 رنزکا ہدف آسانی سے پورا ہوا۔ڈربن قلندرز نے 127 رنزکے جواب میں اننگ شروع کی ٹم سیفرٹ 30 اورآندرے فلیچر 29 رنزبناکر گئے۔اوپنر حضرۃ اللہ زازائی کے ساتھ آصف علی آئے۔انہوں نے 9 ویں اوور میں 2 چھکے لگاکر کام کردیا۔آخری اوور میں 7 رنز تھے۔حریف کپتان محمد حفیظ کو 2 اوورز میں 29 رنزپڑے۔ محمد عامر فائنل سے باہر،ادھر کپتانوں کا ٹرافی شوٹ آخری اوور میں آصف علی کا کیچ بائونڈری لائن پر ڈراپ ہوا۔ڈربن قلندرز…
کابل،کرک اگین رپورٹ پاگل پن یا اندھا پن،ایک اوور میں 48 رنز،ریکارڈ۔کرکٹ کبھی کبھی پاگل نتائج پن والے نتائج دیتی ہے۔ ایسا ہی کابل پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے دوران ہوا جب صدیق اللہ اتل نے عامر زازئی کے خلاف ایک اوور میں سات چھکے لگائے۔ پاکستان کرکٹ میں نئی افواہیں،سنجیدہ حلقے پریشان اس اوور کا نتیجہ بالآخر 48 رنز کی صورت میں نکلا جب اٹل نے نو بال پر چھکا لگایا، اسکے بعد زازئی نے اگلی گیند پر پانچ وائیڈ دے دیے۔ آخری چھ گیندیں 6 چھکوں کی تھیں۔ یہ شاہین ہنٹرز کی اننگز کا 19 واں اوور…
ہرارے،کرک اگین رپورٹ محمد عامر فائنل سے باہر،ادھر کپتانوں کا ٹرافی شوٹ۔ایفرو ٹی 10 فائنل سے محمد عامر باہر نکال دیئے گئے۔ایک روز قبل ان کے 2 اوورز میں 42 رنز پڑے تھے۔محمد حفیظ اور گریک ارون کپتان ہیں۔فائنل میچ میں قلندز ٹیم فیلڈنگ کررہی ہے ۔ادھر حریف ٹیم نے 100 سے زائد اسکور بنالئے تھے۔برگ نے 10 اوورز میں 4 وکٹ پر 127 اسکور کے ساتھ قلندرز کو 128 اسکور کا ہدف دیاہے۔ ادھر کولمبو میں لنکا پریمیئر لیگ 2023 کی افتتاحی تقریب کل شام، 5 بجے ہوگی۔اس سے قبل آج کپتانوں نے ٖ ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ میں نئی افواہیں،سنجیدہ حلقے پریشان۔پاکستان کرکٹ افواہوں کی زد میں ہے۔چیئرمین پی سی بی تبدیلی کے ساتھ ٹیم منیجمنٹ تبدیلی کی افواہیں ہیں۔یوم عاشور پر ذکا اشرف اور مصباح الحق ٹاپ ٹرینڈ بنے ہیں۔اس کی وجہ ہے۔ایک سے بڑھ کر ایک تبصرے اور تجزیے ہیں۔پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف کی جانب سے مصباح الحق کو دیئے جانے والے مبینہ مینڈٹ کے بعد جیسے ہر ایک کو فیصلے کا اختیار مل چکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایسا بھی ہوتا ہے۔اتنی نازک تبدیلیاں یا فیصلے ایسے ہوا کرتے ہیں۔ایشیا کپ سرپر ہے۔اور ورلڈکپ بھی…
احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ آن لائن ورلڈکپ 2023 ٹکٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی بریکنگ نیوز آگئی ہے۔ کرکٹ کے شائقین دنیا بھر میں آنے والے ورلڈ کپ کے لیے ٹکٹنگ کی تفصیلات کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، جس کی میزبانی بھارت کر رہا ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے اب ٹکٹوں کی فروخت کے اپنے منصوبوں کا انکشاف کیا ہے، ساتھ ہی انٹری ٹکٹوں کے فارمیٹ پر ایک اہم اپ ڈیٹ بھی ہے۔ آن لائن ٹکٹوں کی فروخت 10 اگست سے شروع ہوگی بی سی…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ وینیوز،سہولیات اور سکیورٹی امور کا جائزہ لینے کیلئے آئی سی سی کی ایک جاسوسی ٹیم بھارت پہنچ چکی ہے اور اس وقت احمد آباد میں موجود ہے،جہاں ورلڈکپ افتتاحی تقریب ،پاکستان بمقابلہ بھارت سمیت ورلڈ کپ فائنل شیڈول ہے۔ آئی سی سی نے ورلڈکپ سے جڑے 12 مقامات کا دورہ شروع کررکھا ہے۔ان۔میں ورلڈ کپ میچز کے ساتھ وارم اپ میچز بھی ہیں۔ایک مقام پر تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ آئی سی سی ٹیم بنیادی طور پر آپریشنل معاملات، خاص طور پر گراؤنڈ کے اندر کی ضروریات پر مشورے…