Author: admin

لیڈز،کرک اگین رپورٹ لیڈزٹیسٹ،پہلے ہی روز کئی ڈرامے،سنچری،وکٹوں کی جھڑی،ٹینس ماحول ایشز2023 کے تیسرے ٹیسٹ کا پہلا روز ہنگامہ خیز رہا۔100 ویں ٹیسٹ کھیلنے والے سٹیون سمتھ 22 رنزبناسکے۔سٹورٹ براڈ کی بال پروکٹ کیپر جونی بیئرسٹو کےہاتھوں کیچ کے باوجود وہ نفی میں سرہلاتے پائے گئے۔جو اپنی جگہ مضحکہ خیز تھا۔انگلش فیلڈرز نے 2 کیچز ڈراپ کرکےمچل مارش سے سنچری بنوالی۔ورنہ آسٹریلیا کی حالت تو اتنی تھی کہ ٹاپ آرڈر کی 4 وکٹیں85 رنزکے اندر گریں اور آخری 6 وکٹیں صرف 23 رنز کا اضافہ کرسکیں۔ایم سی سی ممبران کو کرکٹ آسٹریلیا کے پلیئرز سے دور کردیا گیا۔انگلینڈ کے ایک پیسر…

Read More

بلاوایو۔کرک اگین رپورٹ سکاٹ لینڈ بھی فارغ،نیدرلینڈز ورلڈکپ 2023 میں کوالیفائی کرگیا،جانیئے کیسے۔نیدرلینڈز نے ورلڈکپ 2023 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔سکاٹ لینڈ کے خلاف 5 وکٹ کی جیت بھی ضروری تھی اور ریڈ لائن اوورز سے کم  میں ہدف کا حصول بھی۔ڈچ ٹیم نے فیورٹ سکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ سے ہراکر آئی سی سی ورلڈکپ کوالیفائر 2023 کے فائنل میں قدم رکھ دیئے ہیں ۔جہاں 9 جولائی کو اس کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا لیکن یہی 2 ٹیمیں ورلڈکپ 2023 کھیلیں گی۔ بلاوایو میں سکاٹ لینڈ نے9  وکٹ پر 277 اسکور کئے۔جواب میں نیدرلینڈز نے ہدف 5 وکٹ پر42 اوورز…

Read More

لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز نجم سیٹھی کو عزت سے رخصت کرتے،ورلڈ کپ،ایشیا کپ پر ذکا اشرف کا اہم اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس، چیئرمین کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری توجہ کرکٹ اور کرکٹرز کی بہتری پر مرکوز رکھیں گے۔ذکاء اشرف نے کرکٹ بورڈ کے معاملات میں شفافیت لانے کی سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا، ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے صاف شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے…

Read More

کولمبو،لاہور:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کا ڈرامائی شیڈول،پاکستان میں زیادہ میچز،خیالی سپرفور۔ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان جلد ہی متوقع ہے لیکن مجوزہ شیڈول میں تبدیلی ممکن ہے۔بھارتی میدیا رپورٹ میں ایشیا کپ کا شیڈول جو گردش کررہا ہے۔وہ دلچسپ بھی ہے اور منفرد بھی،اس میں ایونٹ کا آغاز2 ستمبر 2023 سے دکھایاگیا ہے لیکن ایشین کرکٹ کونسل نے اسے 31 اگست سے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔دوسرا ابتدائی اعلان یہ تھا کہ پاکستان میں 13 میں سے 4 میچزہونگے،باقی 9 میچز سری لنکا میں ہونگے لیکن اب معلوم ہوا کہ اس شیڈول میں  پاکستان مین…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اور شاہد خان آفریدی میں پڑا سنوکر مقابلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دیگر کرکٹرز کے ساتھ سابق لیجنڈری کرکٹر شاہد خان آفریدی کے گھر کا دورہ کیا اور وہاں خوب ہلا گلہ کیا۔اس موقع پر ماضی اور حال کے کپتانوں نے سنوکرکا میچ بھی کھیلا۔اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ہے۔ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی پروانوں کی ہیٹ ٹرک،ذکا اشرف چیئرمین مقرر پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ کراچی میں جاری ہے۔ٹیم نے 9 جولائی کو سری لنکا روانہ ہونا ہے۔جہاں 2 ٹیسٹ…

Read More

کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کی شادی،اہلیہ کا مہندی تقریب میں ڈانس،دلہے کی یادگار انٹری۔قومی کرکٹر حارث رئوف کی ڈھولکی کے بعد اگلے راز،آج شب ان کی اہلیہ کی مہندی رسومات اداکی گئیں۔ڈھلوکی کی تھاپ رقص بھی تھا۔ساتھ میں ملبوسات کی نمائی بھی۔سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر کا ایک سلسلہ ہے۔ قومی کرکٹر حارث رئوف کی آج شادی ہے اور کل ولیمہ ہوگا۔اہم شخصیات مدعو ہیں۔حارث کی اہلیہ مزنہ مسعود نے پیلے رنگ کے کپڑے مہندی کے سن پہنے تھے اور ہلکا ہلکا ڈانس بھی کیا۔حارث رئوف کی وہاں انٹری موٹرسائیکل پر ہوئی،جسے پسند کیا گیا ہے۔ حارث رئوف…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی پروانوں کی ہیٹ ٹرک،ذکا اشرف چیئرمین مقرر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ سکون نہ ہی اطمینان۔سیاست کی طرح پاکستان کرکٹ بورڈ بھی پسند وناپسند کے چکر میں الجھ گیا۔گزشتہ سال تک عمران خان کے مقرر کردہ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی تقرری تک معاملات درست تھے لیکن جیسے ان کی حاکمیت پر راتوں رات شب خون مارا گیا۔اس کے نتائج بھی سامنے ہیں۔نجم سیٹھی 6 ماہ گزارسکے۔اب ذکا اشرف کو لانا تھا۔چیئرمین پی سی بی کا انتخاب عدالتی کارروائی کی نذر ہوا۔مکمل سبکی ہوئی۔پی سی بی کو…

Read More

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سے صرف 3 ماہ قبل افغانستان کا بڑا سرپرائز،بنگلہ دیش سے ون ڈے میچ جیت لیا۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز ہی یہ ہوگی کہ ورلڈکپ کے سال،ورلڈکپ سے ٹھیک 3 ماہ قبل افغانستان کا بڑا سرپرائز۔بنگلہ دیش کو ون ڈے کرکٹ میچ میں ہرادیا ہے۔چٹاگرام میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنشینل میچ میں اس کے ملک میں گھس کر اس نے 17 رنزکی جیت اپنے نام کی۔سیریز میں برتری ہوگئی ہے اور یہ پیغام جاری کیا ہے کہ ورلڈکپ میں ذرا سنبھل کر آنا۔ لیڈزمیں تیسرا ایشز ٹیسٹ،سمتھ کا 100واں میچ،دنیا کے 75 ویں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لمبے شوز،وہاب ریاض خادم سپورٹس بننے کی کوشش میں،راہگیر ناراض فاسٹ باؤلر اور پنجاب کے وزیر کھیل وہاب ریاض کا انوکھا ڈرامہ۔لمبے شوز پہن کر بارش کے پانی میں اترے روڈز کی زیارت کرتے ہوئے گئے۔ خادم اعلیٰ شہباز شریف کی یہ نقل تھی،لیکن ساتھ کوئی عملہ نہ تھا۔ایک کیمرا مین کے ساتھ یہ سب کیا۔ اس سے قبل وہ تیز رفتاری کے ساتھ اپنی گاڑی چلاتے آئے تو سائیڈ پر لوگوں پر گندا پانی اڑتے ہوئے گیا۔راہگیر ناراض ہوئے۔ وہاب ریاض کی اس حرکت اور عمل پر تنقید کی گئی ہے ۔

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ  لیڈزمیں تیسرا ایشز ٹیسٹ،سمتھ کا 100 واں میچ،دنیا کے 75 ویں کرکٹر،ریکارڈمیں نمبر ون کیسے۔ایشز2023 اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کی پہلی سیریزکا تیسرا ٹیسٹ میچ 6 جولائی 2023 سے ہیڈنگلے لیڈز میں شروع ہورہا ہے۔ابتدائی 2 میچزکی شکست کے بعد انگلینڈ کو اپنے ملک میں ایشز ٹرافی بچانے کا چیلنج بھی درپیش ہے،جہاں آسٹریلیا 2001 کے بعد سے کبھی ایشز جیت نہیں سکا ہے۔ادھر آسٹریلیا کے کرکٹر سٹیون سمتھ کا یہ 100 واں مگر یاد گار ٹیسٹ میچ ہوگا جب کل وہ کل سے لائیو کرکٹ ایکشن میں ہونگے۔ اسٹیون اسمتھ کا سفر  ڈان بریڈمین…

Read More

کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ حارث رئوف کیلئے ڈھولکی،قوالی ،نوٹ،شادی تقریبات،رمیز راجہ کس کوشش میں،کرکٹ کی درجن بھر خبریں۔تازہ ترین کرکٹ خبر یہ ہے کہ پی سی بی معاملات پر سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ خاموش ہیں۔ان کو نکالنے والے نجم سیٹھی کے نکلنے پربھی ان کا کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔،ذرائع کے مطابق وہ ورلڈکپ 2023 کی کمنٹری کیلئے کوشاں ہیں،اس لئے انہوں نے اس معاملہ پر لب کشائی نہیں کی ہے۔ادھر پی سی بی کے چیئرمین کے انتخابات عدالتی احکامات کے باعث تعطلی کا شکار ہیں۔اس ماہ آئی سی سی اجلاس کے لئے پہلے قائم مقام چیئرمین…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کیلئے 10 ویں ٹیم کون سی،زمبابوےکیسے باہر،باقیوں کو کتنے مارجن کی جیت یا ہاردرکار۔زمبابوے کے ساتھ کیا ہوا۔اٹھان جو ناقابل شکست بنی تھی۔ویسٹ انڈیز کے اخراج کے بعد فیورٹ تھی۔اس کے ساتھ کیا بنی۔یہ ایک سوال ہے۔ ویسٹ انڈیز کو اگر سکاٹ لینڈ نے ہرایا تھا تو زمبابوے نے بھی فتح نام کی تھی لیکن پھر ایسا کیا ہوا کہ آج آئی سی سی ورلڈکپ کوالیفائر 2023 سپرسکس کے اہم ترین میچ میں 31 رنز سے ہارگیا۔زمبابوے نے سکاٹ لینڈ کو 56 رنز کا اچھا سٹینڈ لینے کے باوجود آزادی سے نہ کھیلنے دیا۔170 اسکور تک…

Read More