لندن۔کرک اگین رپورٹ Getty images لارڈز میں آسٹریلیا ،انگلینڈ پلیئرز میں جملے بازی ،تکرار،کتنا جرمانہ۔ لارڈز میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کھلاڑی آمنے سامنے۔کینگروز کی برداشت صرف اور صرف شکست کے خوف سے جواب دے گئی۔بین سٹوکس نے آدھ مواد کیا تو تکرار بڑھ گئی وکٹ پر اس وقت بین سٹوکس کے ساتھ جونی بیئرسٹو موجود تھے۔کرکٹ آسٹریلیا کے کھلاڑیوں میں غصہ بڑھا۔اسکور بورڈ پر 370 اسکور بھی کم لگے ۔ بین سٹوکس اور بیئرسٹو نے کھیل روک کر آسٹریلیا کے پلیئرز کو گھیر لیا اور دونوں طرف جملے بازی ہوئی۔امپائرز نے مداخلت کی۔بھاری جرمانے کا امکان ہے۔…
Author: admin
بلاوایو،کرک اگین رپورٹ ICC Getty Images سری لنکا ورلڈکپ 2023 میں پہنچ گیا،زمبابوے کو شکست،اگلاامیدوارکون۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ورلڈکپ 1996 چیمپئن سری لنکا نے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے ٹکٹ کٹوالی ہے۔بلاوایو میں زمبابوے کے خلاف اس نے ورلڈکپ کوالیفائر 2023 کے سپرسکس کے اہم ترین میچ میں 9 وکٹوں کی یکطرفہ جیت اپنے نام کی۔اس فتح کے ساتھ ٹیبل پر اس کے پوائنٹس کی تعداد 8 ہوگئی ہے،اگرچہ کسی دوسری ٹیم کے بھی اتنے پوائنٹس ہوسکتے ہیں لیکن نیٹ رن ریٹ میں اتنی سربلندی ہے کہ اسے ہرانا ممکن نہیں ،اس لئے آفیشلی اعلان ہے کہ…
عمران عثمانی،ورلڈکپ کہانی ویسٹ انڈیز آخری ورلڈکپ سیمی فائنل کب کھیلا،میگا ایونٹ سےمحرومی ایسے ہی نہیں ۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 2023 ورلڈکپ سےباہر ہوگئی۔یہ یکدم ہی نہیں ہوا۔ٹیم کی بد ترین پرفارمنس کا سلسلہ پرانا ہے۔جھٹکے لگتے رہے۔مستقبل کی ذلت آمیز جھلک سامنے آتی رہی لیکن کسی نے پروا نہیں کی۔محض لیگز کھیلنا وجہ نہیں تھا۔اگر ایسا ہے تو یہ ٹیم 1996 ورلڈکپ کے بعد سے سیمی فائنل تک کیوں نہ کھیل سکی،اسوقت تو کوئی لیگز نہیں تھیں۔اگلا پیراگراف ورلڈکپ کہانی سے ہے جو2019 ورلڈکپ سے قبل مارچ 2019 میں لکھا گیا تھا۔ذرا یہ ملاحظہ فرمائیں۔ دومرتبہ کی…
لندن:کرک اگین رپورٹ لارڈزٹیسٹ،مچل سٹارک بددیانتی کرتے پکڑےگئے،آسٹریلینزمزید چوڑے،چوتھا روز تمام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ لارڈز ٹیسٹ کا چوتھا روز تمام۔انگلینڈ ٹیم شدید مشکلات کا شکار۔371 رنزکے تعاقب میں ایک ہی سیشن میں 4 وکٹیں گنوادیں۔اسکور114 ہوا ہے اور فتح 257 رنزکی دوری پر ہے۔ہوم آف کرکٹ میں چوتھے روز کے اختتامی لمحات میں مچل سٹارک کی بے ایمانی اور بددیانتی پکڑی گئی۔کیچ پکڑ کر زمین پر واضح رگڑنے کے باوجود انہوں نے کیچ آئوٹ کا جشن منایا اور ساری ٹیم اس میں لگ گئی۔بیٹر بین ڈکٹ بھی کریز چھوڑگئے۔پویلین کی راہ میں تھے کہ انہیں کال…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ ورلڈکپ،اتوار کو کون سی ٹیم ٹکٹ کٹواسکتی،ایک نتیجہ 4 ٹیموں کو ہلاسکتا،ممکنہ جائزہ۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کی 2 سیٹوں کے لئے ویسٹ انڈیز کے باہر ہوجانے کے بعد کیا معاملہ سادہ ہوگیا ہے اور اس وقت کی ٹاپ 2 ٹیمیں آسانی سے بکنگ کروالیں گی۔یہ اتناسادہ معاملہ بھی نہیں ہے۔جتنا ہم دیکھ سکتے ہیں۔اس کی ایک وجہ ہے اور وہ یہ ہے کہ سری لنکا اور زمبابوے کے پاس اگر چہ ایک ایک چانس موجود ہے لیکن پھر بھی سکاٹ لینڈ درمیان میں ہے اور چوتھا امیدوار نیدرلینڈزتعاقب میں۔ بریکنگ نیوز،ویسٹ انڈیزورلڈکپ 2023 سے…
لندن،کرک اگین رپورٹ Getty Images لارڈز ٹیسٹ،آسٹریلیا نے لنگڑے نیتھن لائن کو بیٹنگ کیلئے اتاردیا،ٹیم آئوٹ،متعدد ڈرامے۔لارڈز ٹیسٹ،آسٹریلیا نے لنگڑے نیتھن لائن کو بیٹنگ کیلئے اتاردیا،ٹیم آئوٹ۔لارڈز ٹیسٹ جیتنے اور انگلینڈ کو ٹف ٹائم دینے کیلئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے لنگڑے نیتھن لائن کو میدان میں اتاردیا۔ایشز 2023 اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے دوسرے ٹیسٹ کےچوتھے روز آسٹریلیا کی دوسری اننگ کا رنگ ملا جلا رہا۔130 رنز 2 وکٹ سے شروع ہوئے تو 2 سیشن ضرور کھیلے۔اس دوران پے درپے گرنے والی وکٹوں نے کام تمام کیا۔کام سنبھال بھی دیا۔عثمان خواجہ کے77 رنزکے سوا کوئی 40 سے…
عمران عثمانی کی رپورٹ https://youtu.be/6DlULvrnqcI ویسٹ انڈیزورلڈکپ 2023 سے باہر،کرک اگین پیش گوئی سچ،اگلے امیدوار کون ورلڈکپ کی شروعات اورویسٹ انڈیز کا نکتہ عروج ایک ساتھ تھا۔1975 کا پہلا عالمی کپ۔1979 کو دوسرا ورلڈکپ اس کے نام رہا۔1983 کے تیسرے ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز مسلسل تیسری بار فائنل میں پہنچا،یہ فائنل کی ہیٹ ٹرک تھی لیکن اسےبھارت سے اپ سیٹ شکست ہوئی۔یہ اپ سیٹ کاسلسلہ وسیع ہوتا گیا۔ویسٹ انڈیز اس کے بعد فائنل نہ کھیل سکا۔یوں تو آج تک زیادہ سیمی فائنلز کھیلنے والی نیوزی لینڈ ٹیم ورلڈ کپ نہیں جیت سکی ہے۔جنوبی افریقا بھی محروم ہے لیکن یہ ممالک…
ہرارے،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،ویسٹ انڈیز کا فیصلہ اننگ کی دوری پر،بیٹرز ہتھیار پھینک گئے۔ ورلڈکپ 2023 ،ویسٹ انڈیز کے مقدر کا فوری اور بڑا فیصلہ صرف ایک اننگ پر۔مطلوبہ نتیجہ بھی ٹکٹ کنفرم نہیں کرے گا لیکن شکست حتمی فیصلہ کردے گی۔ آئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2023 کوالیفائنگ سپر سکس کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم سکاٹ لینڈ کے خلاف صرف رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔81 پر 6 وکٹ گنوانے کے بعد جیسن ہولڈر اور روماریو شیفرڈ نے چھٹی وکٹ پر 77 رنز کا اضافہ کرکے تباہی کو ٹالا لیکن اننگ کے 37 ویں…
لندن:کرک اگین رپورٹ سپرسکس،ڈوآرڈائی میچ ، ویسٹ انڈیزکاتباہ کن آغاز،کیمپ میں سناٹا،ورلڈکپ کیلئے اندھیرا گہرا۔ویسٹ انڈین کیمپ اندھیرے میں۔سیاہی۔سناٹا۔ہرارے میں اننگ کے ابتدائی 25 منٹ بعد ہی جزائر غرب الھند کیلئے موت کا عالم تھا۔لازمی فتح والے میچ میں شروعات تباہ کن تھیں۔ کرکٹ میدانوں سے تازہ ترین کرکٹ خبر یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز آج سکاٹ لینڈ کے خلاف ڈو آرڈائی میچ کھیل رہا ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کولیفائر سپر سکس کے اپنے پہلے ہی میچ میں اسے سکاٹ لینڈ کے خلاف شروع سے ہی مشکلات کاسامنا ہے۔ناکامی کا مطلب ورلڈکپ 2023 سے آج ہی باہر ہونا ہے۔فتح…
ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کاریکارڈطوفانی اوور،4وکٹیں،انجام پھر بھی برا،حیرتناک۔پاکستانی لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین شاہ آفریدی کےکیئریر کا طوفانی اسپیل۔یادگار بائولنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریہ ہے کہ انگلش ٹی 20 لیگ بلاسٹ میں شاہین شاہ آفریدی نے ایک ہی اوور میں 4 وکٹیں گرادیں۔سوال ہوگا کہ کوئی ہیٹ ٹرک بھی ہے یا نہیں۔اس کے لئے کرکٹ بریکنگ نیوز دیکھیں۔ ناٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں حسن علی کی ٹیم برمنگھم بیئرز کے خلاف ناٹنگھم شائر 168 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔تام مورس نے 73 رنزبنائے۔حسن علی نے 25 رنزکے عوض 3 وکٹیں لیں۔ جواب میں برمنگھم بیئرز کی اننگ کا آغاز تباہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بھارت نہیں آتا تو پاکستان ورلڈکپ کیلئے جائے؟وزیر اعظم ہوتا تو کیا فیصلہ کرتا،عمران خان نے بتادیا۔دنیائے کرکٹ کی تازہ ترین اور بگ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کرکٹ میں ہمارا سٹیٹس کیا بن گیا۔نیپال،بنگلہ دیش اور اس سے بھی کم تر۔ہماری ٹیم بہت اعلی ہے۔آج ایشیا کپ پاکستان کا تھا،بھارت نہیں آرہا۔تو ہمارے میچز سری لنکا منتقل کردیئے گئے۔میں اگر وزیر اعظم ہوتا اور میرا چیئرمین پی سی بی ہوتا تو میں کبھی بھی یکطرفہ فیصلہ نہ کرتا۔اگر بھارت نہ آتا تو میں بھی اپنی ٹیم وہاں نہ بھیجتا۔خود مختاری بھی ایک چیز ہوتی ہے۔ عمران…
کراچی،کرک اگین رپورٹ عمران خان کو وزیرا عظم میں نے بنایا،اب مشکل،یونس کا میرے سے کیا کمپیئر،میاںداد کے مزید انکشافات۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے بہت سے انکشافات کئے ہیں۔انہوں نے شارجہ چھکے کے بارے میں بھی بتایا کہ میں آخری بال اور بائولر کی نفسیات اور وقت کے حساب سے سمجھ سکتا تھا کہ وہ یارکر کرے گا اور میں نے موو کرکے اس سے شاٹ کھیلنی۔قدرتی وہ فل ٹاس بھی بن گئی۔کام ہوگیا۔انہوں نے کہا ہے کہ نوجوان کرکٹرز آج سن لیں کہ کرکٹ عقل اور حالات کے مطابق کھیلی جاتی ہے۔توصیف احمد اوروسیم…