Author: admin

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ نے بیٹ کیوں اچھال مارا،انگلش ٹیم دوسرےروز بے بس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریہ ہے کہ ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا دوسرا دن عثمان خواجہ کے نام۔پاکستانی نژاد آسٹریلین لیفٹ ہینڈ بیٹر نے انگلش بائولرز کے بے بس کرکے رکھ دیا۔پہلے سیشن کی 3 وکٹ کی پرفارمنس پرجھاڑوپھیردیا۔کرکٹ فینز نے ایک نظارہ دیکھا۔جب خواجہ کی سنچری مکمل ہوئی تو انہوں نے خوب اچھل کود کی۔جشن منایا اور بار بار بیٹ گھمایا۔سب کا سوال یہ تھا کہ یہ تو ٹھیک تھالیکن پھر انہوں نے یکایک بیٹ کیوں اچھال مارا اور اپنے ساتھی بیٹر سے گلےملتے رہے۔…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ ڈرامہ،ڈیوڈ وارنر15 ویں بار براڈ کاشکار،اگلا پلیئر صفر پر۔ڈیوڈ وارنر پھر سٹورٹ براڈ کا شکار۔ایشز ڈرامہ جاری۔نفسیاتی دبائو میں پھرشکار ہوگئے۔ایسا ہوئے کہ مایوسی میں سرجھکائے جانے پر مجبور تھے۔ایشز سیریز 2023 کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا آغاز ڈرامہ کی اگلی قسط کے طور پر ہوا۔ کرکٹ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق آسٹریلیا نے 29 پر 2 وکٹ گنوانے کے بعد 62 تک اسکور پہنچادیا تھا۔عثمان خواجہ اور سٹیون سمتھ وکٹ پر موجود تھے۔ رواں صدی کی سب سے بڑی ٹیسٹ فتح،افغانستان ڈھیر،کپتان شاہدی کی میڈیکل رپورٹ ایجبسٹن  میں اس وقت  شور اٹھا…

Read More

ہانگ کانگ 17 جون، 2023،کرک اگین رپورٹ ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ایمرجنگ اور انڈیا اے کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے ایک گیند کرائے بغیر ختم کردینا پڑا۔ اس طرح دونوں ٹیموں نے چار چار پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہے جو بارش سے متاثر ہوا ہے۔ اس سے قبل پاکستان ایمرجنگ اور ہانگ کانگ کا میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے نہیں ہوسکا تھا جبکہ بھارت اے اور نیپال کا میچ بھی ایک گیند کرائے بغیر ختم کردیا گیا…

Read More

میرپور،کرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا میں کھیلے گئے واحد ٹیسٹ کی دوسری باری میں 33 اوورز میں صرف 115 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔اس نے پہلی اننگ میں صرف 146 اسکور کئے تھے۔ادھر سری لنکا نے 382 اور425 رنز4 وکٹ پر اننگ ختم کی۔یہ سب سوا3 روز میں ہوا۔ایک روز قبل زخمی ہونے والے افغان کپتان حشمت اللہ شاہدی پھر نہ کھیل سکے۔انہیں کچھ ہفتوں کا آرام تجویزکیاگیا ہے۔ رواں صدی کی سب سے بڑی ٹیسٹ فتح،افغانستان ڈھیر،کپتان شاہدی کی میڈیکل رپورٹ۔رواں صدی کی سب سے بڑی ٹیسٹ اور بنگلہ دیش کی ہسٹری کی ریکارڈ،اوول آل تیسری بڑی جیت۔نجم الحسین…

Read More

لاہور 17جون، 2023ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان،رضوان نائب،سرفرازشامل،مورکل بائولنگ کوچ،فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوگئی ہے۔ انہیں آئندہ ماہ سری لنکا کے دورے میں کھیلی جانے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔قومی سلیکشن کمیٹی نے اعلان کردہ سولہ رکنی ٹیم میںٹاپ آرڈر بیٹر محمد حریرہ اور آل راؤنڈر عامر جمال کو بھی شامل کیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی یہ سیریز دراصل تیسری آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،زمان خان کی 4 وکٹیں،اسامہ میر کی آل رائونڈ پرفارمنس،نتیجہ الٹ۔ٹی 20 وائٹالی بلاسٹ میں کچھ پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکرگی۔زمان خان کی دھوم مچی ہے تو اسامہ میر بھی کرکٹ بریکنگ نیوز بنے ہیں۔ووسٹر میں مہمان ٹیم برمنگھم بیئرز نے  میزبان ٹیم ووسٹر شائر کو21 رنز سے شکست دے دی۔فاتح ٹیم نے 5 وکٹ پر 196 اسکور بنائے۔میزبان ٹیم کے اسامہ میر نے 4 اوورز میں 22 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں ناکام ٹیم 20 اوورز میں 6 وکٹ پر175 اسکور بناسکی۔یوں وہ 21 رنز سے ہارگئی۔اسامہ میر 16 بالز…

Read More

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ پر نجم سیٹھی کو جواب،راشدلطیف نے آئی سی سی کاقانون شیئرکردیا،کام خراب۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کی پریس کانفرنس کے فوری بعد آئی سی سی کا ایک قانون شیئر کرکے ان کو جھٹلادیا۔ساتھ میں ایک خاموش پیغام دینے کی کوشش کی ہے۔یہ الگ بات ہے کہ راشد لطیف یہ مثال دے کر اگر پی سی بی ہیڈ کے موقف کو غلط ثابت کررہے ہیں تو دوسری طرف اسی قانون کی خلاف ورزی کرنے والے بھارت کا ذکر نہیں اور نہ ہی اس سے کوئی سوال۔ سب سے قبل یاد دہانی ہوکہ چیئرمین پی سی…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ ایشز،پہلے ہی روز ڈرامے،سٹوکس نے اچانک اننگ کیوں ڈکلیئرکی،روٹ کی سنچری۔ایشزکا پہلا ٹیسٹ۔انگلینڈ کی جارحیت۔اننگ کا چوکے سے آغاز۔پہلے سیشن میں امپائر کا بہراپن۔دوسرے سیشن میں بیٹر کی خود کشی اور تیسرے سیشن میں 2 سال بعد معین کی ٹیسٹ میں ٹی 20 کی طرح واپسی کے ساتھ سابق کپتان تجربہ کار بیٹر جوئے روٹ کی شاندار سنچری۔اس جیسی کئی جھلکیاں پہلے روز دیکھنے کو ملیں۔اہم بات یہ ہےکہ انگلینڈ نے گزشتہ ایک سال سے جاری ٹیسٹ کرکٹ کی جارحیت،حملہ کی پالیسی برقرار رکھی۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ جمعہ کو انگلینڈ آسٹریلیا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ حکومت کو اپنی پسوڑی پڑی،ورلڈکپ کیلئے فیصلہ نئی حکومت کرے گی،نجم سیٹھی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بھارت کے پاکستان نہ آنے کےباوجود پاکستان کے ورلڈ کپ کے لئے بھارت جانے کے سارے معاملہ کو حکومت کے کندھوں پر ڈال دیا ہے۔اپنے ہاتھ کھڑے کئے ہیں۔آئی سی سی کو کل مشروط رضامندی جاری کردی۔نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ جے شاہ کو میری بات دیر سے سمجھ آئی ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ ورلڈکپ کا معاملہ الگ ہے۔ایشیا کپ کامعاملہ الگ ہے۔ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھیجنے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ دورہ سری لنکا،پاکستان کے 16 کھلاڑی،کون آئوٹ،کون باہر۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ دورے کےلئے پاکستان کے اسکواڈ کا معاملہ کل حل ہوجائے گا لیکن صحافی قادر خواجہ کے مطابق 16 رکنی  اسکواڈ کا اعلان تو کل ہوگا۔کھلاڑی منتخب ہوگئے ہیں۔اس کے مطابق پاکستان ٹیسٹ کا سولہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کل متوقع ہے جبکہ کپتان اور مینجمنٹ نے اسکواڈ فائنل کرلیا ہے۔ تین تبدیلیاں متوقع ہیں ، شاہین شاہ آفریدی کی ایک سال بعد واپسی ہوگی ۔عامر جمال کو ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنایا جائے گا ۔محمد حریرہ اور عمیر بن یوسف میں سے کوئی ایک شامل…

Read More

میرپور،کرک اگین رپورٹ Image by Walton/cricinfo بنگلہ دیش کی رنز کے بعد بال کی مار،افغانستان کپتان ہسپتال منتقل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم بھی افغانستان کے خلاف کچھ زیادہ ہی غصہ میں ہے۔میرپور میں جاری اکلوتے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پہلے رنزکی ایسی مار ماری جو حد سے زیادہ تھی،اس کے بعد اس کے ایک کھلاڑی نے افغان پلیئر کو گیند مارکرہسپتال پہنچادیا ہے۔ سب سے پہلے میچ کی سٹوری میچ کے تیسرے روز میزبان بنگلہ دیش نے اپنی برتری 400،پھر 500 اور پھر 600 رنزکی کرلی لیکن تسلی نہ ہوئی۔کہیں جاکر اننگ …

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ایک اوور میں ڈبل ہیٹ ٹرک،بغیر رنزکے 8 وکٹیں۔ایک اوور میں ڈبل ہیٹ ٹرک۔کارنامہ بھی کم عمر کرکٹر نے سرانجام دیا،پھر کیا تھا۔دنیائے کرکٹ کی ٹاپ سٹوریز میں جگہ بن گئی۔ہر جانب کرکٹ بریکنگ نیوز کے طور پرآئی۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں میں سر فہرست نیوز یہ ہے کہ ایک 12 سالہ لڑکے کو ایک اوور میں لگاتار چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کے بعد نوجوان کرکٹنگ سپر اسٹار کے طور پر سراہا گیا ہے۔اولیور وائٹ ہاؤس، جو برومسگرو کرکٹ کلب کے لیے کھیلتے ہیں، نے یہ کارنامہ کُھل کے خلاف انڈر 12 کے کھیل…

Read More