Author: admin

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان کی لندن میں گھن گرج،بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھی سن لی،شاید ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں کل اسے فائدہ ہوجائے۔ لیگ اسپنر آل رائونڈر نے سسیکس کے لئے کھیلتے ہوئے مڈل سیکس کے خلاف صرف 24بالز پر ہاف سنچری مکمل کی۔وہ 30بالز پر 59 اسکور کرگئے۔انہوں نے 5 چھکے لگائے۔4 چوکے بھی ساتھ تھے۔ ٹی 20 بلاسٹ میں یہ میچ لارڈز کے تاریخی گرائونڈ میں جمعرات کی شام کھیلا گیا ۔

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ فائنل کا خوف،بھارتی کپتان روہت شرما فیلڈ میں بڑی گالی دیتے پکڑے گئے۔سوشل میڈیا پر بھارتی کپتان روہت شرما کی جانب سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کےدوران گالی دینے کی ویڈیو وائرل  ہورہی ہے،جس میں صاف طور پر سنا جاسکتا ہے کہ کپتان کون سی گالی کسے دے رہے ہیں۔اوول میں جاری ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن 2023 فائنل کے 2 دن بعد بھارت جب 469 رنزکے جواب میں صرف 151 پر 5 وکٹ گنواچکا ہے تو ایسے میں نوشتہ دیوار سامنے ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارتی بیٹرز کینگروزکاشکار،151پر آدھی ٹیم باہر بھارتی ٹیم کی جھنجلاہٹ پہلے روز…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوران عمران خان کا ورلڈریکارڈقائم کرنے کا دعویٰ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل کے دوران عمران خان کا بڑا اعزاز۔اوول میں بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ جنگ جاری ہے،اس کے 2 روز میں بھارت پسپا ہے۔آسٹریلیا چھایا ہے۔اسی دوران یہ بیان سامنے آتا ہےکہ میں نے آج ورلڈریکارڈ قائم کردیا،سابق کرکٹ کپتان عمران خان کااعلان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیرا عظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ آج 8 جون 2023 کو میں نے ورلڈریکارڈ قائم کیا ہے لیکن ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ یہ ریکارڈ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ Getty images,ICC ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارتی بیٹرز کینگروزکاشکار،151پر آدھی ٹیم باہر۔آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے فائنل کا دوسرا روز بھی آسٹریلیا کے نام رہا۔بھارت کے ساتھ وہ ہوا،جو اس نے سوچا بھی نہ ہوگا۔ٹیم فالون آن کے خطرے سے دوچار ہوگئی ہے۔آدھی ٹیم باہر ہے۔کمال بات یہ ہے کہ آسٹریلیا کے تمام بائولرز نے دانہ ڈالنے میں فنکاری دکھائی اور بھارتی بیٹرز اسے چگتے ہوئے شکار ہوگئے۔ اوول لندن میں کھیل کے دوسرے روز کے خاتمہ پر بھارت مسلسل دوسرا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ہارنے کے قریب ہوگیا ہے۔5 کھلاڑی…

Read More

لندن،کرک اگین ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارت کے ایک ہی اسکور پر 2 آئوٹ۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بھارت کے 2 کھلاڑی ایک ہی اسکور پر آئوٹ ہوگئے۔ اوول میں جاری میچ کے دوسرے روز کے دوسرے سیشن میں بھارت نے 30 رنز کا بااعتماد آغاز کیا لیکن یہ کیا۔2 ماہ تک آئی پی ایل میں راج کرنے والے شبمان گل 13 اور روہت شرما 15 رنز بناکر بولینڈ اور کمنز کا شکار بنے۔آسٹریلیا نے2 وکٹیں 30 کے اسکور پر حاصل کرلیں۔کوہلی اور پجارا کھیل رہے ہیں۔ اس سے پہلے آسٹریلیا پہلی اننگ میں 469 رنز بناکر…

Read More

کرک اگین رپورٹ پی سی بی کو حکومتی رہنمائی مل گئی،کرکٹرپرمقدمہ،پاکستان کی سیریز تبدیل،بیوی سنچری کی وجہ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ایشیا کپ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ مؤقف کی حمایت کی ہے لیکن اس معاملے کو تمام فریقین کے درمیان ہم آہنگی سے نمٹانے پر بھی زور دیا ہے۔سیٹھی کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیر اعظم اس بات سے خوش تھے کہ پی سی بی کے سربراہ نے اس معاملے کو کیسے ہینڈل کیا۔ تاہم وزیر اعظم نے سیٹھی سے کہا کہ وہ بی سی سی آئی کے ساتھ تصادم سے گریز کریں لیکن اگر سیٹھی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورت ورلڈکپ 2023 کا شیڈول،آئی سی سی کا اہم اعلان آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر کےمطابق آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا سب کو انتظار ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے کہا تھا کہ اس کا شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوران جاری ہوگا،اب جب کہ فائنل شروع ہوچکا ہے اور اس کا آج دوسرا روز ہے تو ایسے میں ہر ایک ابھی اور ابھی ہی کی توقع رکھتا ہے لیکن آئی سی سی چیف ایگزیکٹو  ایلارڈائس نے اس ٹائم فریم کو لازمی قرار نہیں دیا۔ آئی سی سی ورلڈکپ 2023…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ حیدر علی عجب سٹمپ آئوٹ،حیرت کا اظہار،واپس بلائے جانے کے منتظر۔ٹی20 بلاسٹ کےایک میچ میں پاکستانی بیٹر حیدر علی کا اسٹمپ آئوٹ متنازعہ بن گیا۔رائٹ ہینڈ بیٹر متعدد بار حیرت کا اظہار کرتے پائے گئے،اس سے قبل انہوں نے 34 بالز پر 48 رنزکی اننگ کھیل کر لانگ ہدف کے کامیاب تعاقب میں مرکزی کردار اداکیا۔ ڈربی شائر نے برمنگھم بیئرزکے خلاف ڈبل سنچری کا کامیاب تعاقب کیا۔برمنگھم نے 7 وکٹ پر 203 اسکور کئے۔کپتان معین علی10 ہی رنزبناپائے۔سام ہین نے 79 رنزبنائے۔ جواب میں ڈربی شائر نے 95 رنزکا شاندار آغاز کیا۔حیدر علی48 رنزبنانے میں کامیاب…

Read More

کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ بریکنگ نیوز،پاکستان کی آئی سی سی کو کیا یقین دہانی،کرکٹر،اداکارہ کی شادی،درجن بھر اہم خبریں۔سری لنکا نے افغانستان کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز1-2 سے جیت لی۔پہلا میچ جیتنے والی افغان ٹیم اگرچہ دوسرے ون ڈے میچ ہاری تو بھی یقین تھا کہ آخری میچ میں فائٹ ہوگی لیکن یہ کیا،افغان ٹیم فیصلہ کن میچ میں پورے اوورز سے کہیں قبل 116 پر ڈھیرہوگئی۔جواب میں سری لنکا 16 اوورز میں 1 وکٹ پر اسکور پورا کردیا۔ ادھر افغانستان ٹیم کو ایک اور دھچکا لگا۔ون ڈے سیریز سے باہر ہونے والے راشد خان اکلوتے ٹیسٹ میچ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کی بھارت کو ہیڈ اور چٹان سے مار،پہلا دن نام۔ٹیسٹ کرکٹ کی چیمپئن بننے کی جنگ۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ 2023 کے فائنل کا پہلا روز کس کے نام رہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر کے مطابق بھارت نے گراسی پچ دیکھ کر ٹاس ہاتھ میں ہوتے ہی واپس گھمادیا۔آسٹریلیا کو سامنے کیا۔کینگروز نے پھر وہ اران بھری کہ بھارتی ٹیم اوول کے میدان میں دن بھر تماشائیوں کے ساتھ تماشائی بنی رہی ہے۔آسٹریلیا نے پہلے روز کے خاتمہ پر صرف 3 وکٹ کھوکر 327 رنزبنائے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ہیروز کی قدر کی جاتی ہے۔کوئی آوازیں نہیں کستا اور کوئی برا نہیں کہتا۔یہ پیرس یا کوئی اور مقام نہیں لیکن پیرس جیسا غیر ملکی شہر ہے۔انگلینڈ کا دارالحکومت لندن ہے۔جہاں کے روڈ اور چھوٹے سے ریستوران میں ایک پاکستانی دکھائی دیتا ہے اور اس کے فینز ہیں کہ بڑھتے جاتے ہیں۔ ہر ایک تصویر بنوانا،ہاتھ ملانا اور بات کرنا چاہتا ہے۔سب کی سنی جاتی ہے۔ پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ان دنوں انگلینڈ میں ییں۔ٹی 20 بلاسٹ کا مشن ہے لیکن ہر روز میچ نہیں ہوتا ۔ شاہین آفریدی لندن کی سڑکوں پر…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ محمد سراج نے مارنوس لبوشین کا بیٹ اڑادیا ۔اوول کی پچ نے فی الحال پیسرز کو سپورٹ کی ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل کے پہلے روز بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔کرک اگین نے لکھا تھا کہ ٹاس جیت کر اس پچ پر پہلے بائولنگ کا فیصلہ ہوگا۔ آسٹریلیا کا آغاز تباہ کن تھا۔عثمان خواجہ صفر پر گئے۔ اننگ کے 8 ویں اوور میں محمد سراج کی شاٹ پچ بال لبوشین کے ہاتھ پر لگی۔بیٹ گرگیا۔بیٹر گھوم گیا۔تماشائیوں میں سنسنی ہے۔فزیو نے ان کو ٹریٹمنٹ دی۔ آسٹریلیا کا…

Read More