Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کے موجودہ چیئرمین نجم سیٹھی کا بیانہ سابق چیئرمنین پی سی بی رمیز راجہ نے بیچ چوراہے پھوڑ ڈالا۔پی ایس ایل 8 فائنل کی تاریخ بدلنے کا جواز جھوٹا قرار دیتے ہوئے فیصلہ کو احمقانہ اور مزاحیہ قرار دیا ہے۔ساتھ میں اصل وجہ بھی بتادی ہے۔نجی چینل پر بات کرتے ہوئے کرکٹ کے راجہ رمیز راجہ کہتے ہیں کہ پوری دنیا میں موسم سامنے رکھ کرا یونٹ شیڈول کئے جاتے ہیں۔اتوار کافائنل 19 مارچ کو شیڈول تھا،اسے بارش کے بہانہ سے ایک روز قبل 18 مارچ کو تبدئیل کیا گیا۔یہ ایک غلط جواز ہے۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور میں پشاورکے ہاتھوں اسلام آباد کی درگت،ڈیرن سیمی کاراز،فائنل دن بدلنے کی اصل وجہ بھی جانیئے۔بابر ہی سرفراز۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی کہانی ختم۔پشاور زلمی نے لاہور میں گھس کر اسلام آباد کو نکال باہر پھینکا۔یہ کوئی معمولی بات نہ  تھی،اس لئے بھی کہ 183 رنزکے جواب میں ایک موقع پر اسلام آباد کا 128 پر ایک ہی آئوٹ تھا۔36 بالز پر 55 اسکور باقی تھے۔9 وکٹیں ہاتھوں میں تھیں کہ یکایک لائن لگی اور رنزبننا تمام ہوئے۔موجودہ ملکی صورتحال میں پشاور کی لاہور میں جاکر وفاق ٹیم کے خلاف یہ بڑی ہی جیت ہے،اس سے اسلام…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پشاور کا وفاقی دارالحکومت سے بڑا ہاتھ،پی ایس ایل 8 سے باہر کردیاپی ایس ایل 8 کے ایلیمنٹر1 میں پشاور زلمی   نے اسلام آباد یونائیٹڈ  کو 12 رنزسے  ہراکر ایلیمنٹر2 کے لئےکوالیفائی کرلیا ہے۔۔ناکام ٹیم اسلام آباد فیورٹ ہوکر بھی  فائنل ریس سے باہر ہوگئی ہے۔یوں پی ایس ایل 8 فائنل کی جانب پیش قدمی ہوئی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں  اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 183 اسکور بنائے۔ایک موقع پر 13 اوورز سے بھی…

Read More

دوحا،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کہاں ہونے جارہا،ورلڈکپ کیلئے پاکستان کا کیا فیصلہ،شعیب اختر نے سب بتادیا۔لیجنڈز لیگ کے لئے پاکستانی اسٹار راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ ایشیا کپ 2023 اگر پاکستان میں نہیں ہوا تو کون سے تیسرے ملک میں ہوگا۔ساتھ ہی یہ بھی کلیئرکردیا کہ ورلڈکپ کے لئے پاکستان بھارت جائے گا یا نہیں۔بھارتی میڈیا نے اس تمام تر معاملہ کو 2 اینگل سے شائع کیا ہے۔ ان دنوں قطر میں لیجنڈز لیگ جاری ہے۔جہاں پاکستانی اور بھارتی کرکٹ اسٹارز موجود ہیں۔شعیب اختر نے اسی دوران ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایشیا کپ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین نے بھی قدرت کا نطام قرار دے دیا،رضوان کا لوگو پہننے سے انکار،چہرہ افسردہ،راز اوپن۔شاہین شاہ آفریدی نے بھی شکست کو قدرست کے نظام کے ساتھ جوڑدیا۔پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں پلے آف کی شکست کے بعد لاہور قلندرزکے کپتان شاہین نے کہا ہے کہ یہ قدرت کا نطام ہے کہ جب دوسری اننگ شروع ہوئی تو ہوا چلنے لگی اور کوٹریل کی بال سوئنگ ہونے لگی۔یہ ہے قدرت کا نظام۔ وہاں زمان پارک میں مسئلے چل رہے،تم یہاں کرکٹ کھیل رہے،پی ایس ایل میمز ادھر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ وہاں زمان پارک میں مسئلے چل رہے،تم یہاں کرکٹ کھیل رہے،پی ایس ایل میمز۔کرکٹ فینز،سوشل میڈیا صارفین کہیں کا نہیں چھوڑتے۔لاہور میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی دہشنت ناک فلم میں آج کہیں جاکر کچھ وقفہ آیا تو شام میں پی ایس ایل 8 کا میچ تھا۔یہ پلے آف میچ لاہور قلندرز کی بڑی شکست کے ساتھ تمام ہوا۔سلطانز نے کامیابی حاصل کی۔وہ بھی بڑے مارجن 84 رنز سے۔قلندرز کو شکست بھی ایسی ہوئی کی ٹیم 160 رنزکے جواب میں صرف 76 اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔ ٹھکائی پر شاہین پولارڈ سے لڑپڑے،ویزا ڈیوڈ کے سامنے،حارث کا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور پر نحوست کے سائے گہرے،قلندرز بھی اسی چکر میں آگئے۔ملتان سلطانز کے ہاتھوں بد سے بد ترین شکست۔پی ایس ایل 8 پلے آف میں قلندرز اس سیریز کی لائن میں کم تر اسکور پر ڈھیر ہوگئے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپرلیگ 2023 کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 84 رنز سے روند کر مسلسل تیسری بار فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔اس طرح سلطانز نے فائنل کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی ہے۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔وکٹ قدرے مشکل تھی ،اس کے باوجود اوپنرز نے 53 رنزکا…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے پلے آف میچ میں شاہین آفریدی اپنا آپ کھو بیٹھے۔پولارڈ کے ہاتھوں ٹھکائی پر آپے سے باہر ہوگئے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ کے دوران اننگ کے 19 ویں اوور میں ملتان سلطانز کے پولارڈ نے قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی ٹھکائی کی۔3 چھکوں کی مدد سے 20رنز بنے۔ آخری چھکے کے بعد شاہین نے پولارڈ کے سامنے آکر کچھ کہا،جس پر پولارڈ نے بھی جواب دیا۔دونوں میں گرما گرمی ہوگئی۔اسی کو دیکھتے ہوئے دوسرے اینڈ پر موجود ٹم ڈیوڈ ڈیوڈ ویزا کے سامنے آگئے۔علامتی ناراضگی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ حکومت پاکستان اور پنجاب حکومت کی اپنی سیٹ کردہ موجودہ صورتحال کے بعد پی ایس ایل 8 کا آج لاہور میں شیڈول پہلا کوالیفائر غیر یقینی حالات کا شکار ہوگیا ہے۔حکومت کی جانب سے پی سی بی کو تاحال سکیورٹی کلیئرنس نہیں ملی ہے۔پی سی بی ایونٹ کے ناک آئوٹ میچز لاہور سے باہر دوسرے مقام پر منتقل کرنے کے آپشن پر غورکررہا ہے۔ ایسا ہوا تو اس کےا ثرات ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کے خواب پر بھی پڑیں گے جو اس سال پاکستان میں ستمبر میں شیڈول ہے۔بھارت ایشیا کپ پاکستان سے نیوٹرل مقام پر…

Read More

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ عمران خان کی ممکنہ گرفتاری،رمیز راجہ اور ثقلین مشتاق کا رد عمل آگیا،پلے آف میچ خطرے میں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ اور سابق ہیڈ کوچ لیجنڈری اسپنر ثقلین مشتاق نے لاہور میں جاری  پولیس گردی اور سیاسی دنگل کے حوالہ سے بول پڑے۔ایک نجی چینل پر بات کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 8 کے ہوتے ہوئے پاکستان میں جاری آج کی لیگ پر دل افسردہ ہے۔لاہور کے دن بھر کے حالات سے ذہن مائوف ہوچکا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ایسے فیصلوں سے ملک  کا اچھا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے نئے کپتان کے بعد کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا ہے۔یہ اعلان اتنا اہم تھا کہشارجہ ٹی20 سیریز،افغانستان کے خلاف پاکستان کو کوچنگ پینل سامنے آگیا۔  چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے خود سے کیا ہے۔ شارجہ ٹی 20 سیریز کے لیے سپورٹ پرسنل  سٹاف کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عبدالرحمن کو  ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ عمر گل، بائولنگ کوچ؛ امحمد  یوسف، بیٹنگ کوچ،  مجید، فیلڈنگ کوچ، ڈریکس سائمن، ٹرینر، کلف ڈیکن، فزیو؛ طلحہ اعجاز، تجزیہ کار؛ منصور رانا، منیجر؛ احسن ناگی، میڈیا منیجر…

Read More

دوحا،کرک اگین رپورٹ مصباح الحق کی ایک اور دھواں دھار اننگ،شاہد آفردی کی کلاسیکل بائولنگ،ٹیمایشیا لائنز 35 رنز سے کامیاب۔لیجنڈز لیگ کے ایک اور میچ میں عمر رسیدہ کرکٹر مصباح الحق کی ایک اور دھواں دھار اننگ۔اونچے چھکے بھی لگائے ہیں۔ایشیا لائنز اور ورلڈ جائنٹس کا میچ دوحا میں کھیلا گیا۔ ایشیا لائنز نے پہلے بیٹنگ کی۔10 اوورز میں3 وکٹوں پر 99 اسکور بنائے۔کپتان شاہد آفریدی 2 رنزکے ساتھ ناکام رہے لیکن مصباح الحق نے 19 بالز پر 44 رنزکی اننگ کھیلی۔انہوں نے3 بلند وبانگ چھکے اور 4 چوکے لگائے۔ بابر اعظم بعض پلیئرز کی سلیکشن کی بھینٹ چڑھ گئے،شاہین…

Read More