Author: admin

عمران عثمانی پی ایس ایل 3،چیمپئن تیسری ٹیم نہ بن سکی،کیسے۔پی ایس ایل 8 تک بات آگئی ہے۔پی ایس ایل کی کہانی طویل سے طویل تر ہورہی ہے۔ابھی کل کی بات تھی۔اس کا آغاز بغیر بنیاد کے ہوا تھا۔آج بنیاد بھی ہے اور چھت بھی۔پاکستان سپرلیگ 2023 لیگ کا 8واں ایڈیشن اگلے ماہ شروع ہونے والا ہے۔36 غیر ملکی پلیئرز اور درجنوں اسٹاف و تیکنیکی ماہرین ساتھ ہونگے۔ پی ایس ایل 3،چیمپئن، تیسری ٹیم۔پی ایس ایل ہسٹری،پی ایس ایل تاریخ اور پی ایس ایل کہانی کی بات کی جائے تو  لیگ کا تیسرا ایڈیشن 2018 میں ہوا تھا۔پہلے2 ایڈیشن میں…

Read More

مکہ مکرمہ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image شاہین شاہ کو عمرہ کی سعادت،عماد وسیم کاذومعنی بیان۔پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے عمرہ کی سعادت حاصل کی ہے۔سوشل میڈیا کی ویٹ ٹوئٹر پر لیفٹ ہینڈ پیسر نے اپنی تصویر شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ الحمد للہ۔ شاہین شاہ آفریدی گزشتہ سال کے ٹی 20 ورلڈ فائنل کے دوران ان فٹ ہوئے،اس کے بعدسے تاحال واپسی نہیں کرسکے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز کے اختتامی لمحات میں ری ہیب کیلئے انہوں  نے قومی ٹیم کے ساتھ پریکٹس کی تھی۔ شاداب خان کی شادی بھی بڑے کرکٹر کے گھر شاہین شاہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ شاداب خان کی شادی بھی بڑے کرکٹر کے گھر ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی شادی اب بڑے کرکٹرز کے گھرانوں میں ہورہی ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کی شادی  شاہد خان آفریدی کی بیٹی سے ہوئی ہے تو درمیان میں شان مسعود کی شادی ہوئی۔بھلے وہ کسی کرکٹر گھرانے میں نہیں تھی لیکن پوری کرکٹ ٹیم جمع تھی۔ شان مسعود کی شادی تقریبات شروع،انگوٹھی پہنادی اب نئی اطلاعات یہ ہیں کہ شاداب خان کی شادی کے معاملات بھی تیزی دے سیٹ ہورہے ہیں۔ان کی شادی بھی ایک بڑے کرکٹر کے گھر ہونے والی ہے۔سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق…

Read More

لاہور،رائے پور ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کا سال،پاکستان بھارت سے کچھ سیکھ لے،رمیز راجہ یہ مشورہ کیوں دے گئے۔بھارت نے نیوزی لینڈ کو ان کے حساب سے ہرادیا۔پچ پر گھاس تھی لیکن بھارتی بائولرز نے نپی تلی اور لینتھ کے ساتھ کوالٹی بائولنگ کی۔اسپنرز نے بھی اچھاکیا۔کیویز اپنی گیم میں ہارگئے۔بیٹنگ میں ردھم میں نہیں تھا۔یوں بھارت دوسرا ون ڈے اور سیریز جیت گیا۔ رمیز راجہ کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ بری ٹیم نہیں ہے۔رینکنگ میں نمبر ون ہے۔بھارت کو بھارت میں ہرانا مشکل تر ہوگیا ہے۔یہ بات ایشیا کی ٹیموں کو دیکھنے اور سیکھنے کی ضرورت ہے۔خاص کر پاکستان…

Read More

عمران عثمانی پی ایس ایل 2،فائنل کی ریل لاہور پہنچ گئی۔زلمی چیمپئن۔پی ایس ایل 2017 یعنی کہ پی ایس ایل 2 بھی متحدہ عرب امارات میں کھیلا گیا لیکن اس کے فائنل کی ٹرین لاہور جالگی۔یہ پاکستان میں کرکٹ بحالی کی جانب بڑا قدم تھا۔ پی ایس ایل کہانی،پی ایس ایل تاریخ اور پی ایس ایل ہسٹری کی بات یہہے کہ پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن میں پشاور زلمی نے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں فاتح ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کی لائف پر بننے والی فلم کسی بڑے تنازعہ کا شکار۔فلم میکرز اور شعیب اختر میں پھڈا۔فلم کی ریلیز اسٹاپ۔راولپنڈی ایکسپریس نے سب کو فارغ کردیا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس بند ہوگئی۔شعیب اختر برہم ۔اپنے اوپربننے ولی فلم پراجیکٹ پر جھگڑا ہوگیا ہے۔اس بات کا اعلان شعیب اختر نے خود سے کیا ہے۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ کئی ماہ کے بڑے پراجیکٹ پرکام کرنے کے بعد اب معاملہ اس سٹیج پر پہنچاہے کہ میری لیگل ٹیم اور فلم بنانے والی ٹیم میں  کوئی مفاہمت نہیں ہوسکی ہے۔یقینی طور پر یہ میرا بڑاخواب اور بھرپور پراجیکٹ…

Read More

رائے پور ،کرک اگین رپورٹ بھارت دوسرے ون ڈے میں بھی کامیاب ،کیویز کی پہلی پوزیشن گئی،فین گرفتار بھارت نے اسی رائے پور پچ پر نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میچ میں 8 وکٹ سے ہرا کر 3 میچز کی سیریز اپنے نام کرلی ہے۔109 رنز کا ہدف 21 ویں اوور میں 2 وکٹ پر پورا ہوگیا۔ کیوی ٹیم صرف 108 رنز بناسکی تھی۔روہت شرمانے 51 کی اننگ کھیلی۔ بھارت کی ٹیم میں بھی جسپریت بمرا نہیں ہیں ،اگر پاکستان کی ٹیم میں شاہین آفریدی نہ تھے لیکن پاکستان کیویز کے سامنے ڈھیر تھا۔ کیوی اننگ کی…

Read More

رائے پور،کرک اگین رپورٹ محمد شامی نے کیویز کی شامی بنادی،بھارت کے خلاف 3 ایک روزہ کرکٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بلیک کیپس کی آنکھیں بلیک ہوگئیں۔ابتدائی 6 وکٹیں صرف 56 کے قلیل مجموعہ پر گرگئیں۔ رائے پور میں بلیک کیپس 35 ویں اوور میں ہمت ہارگئے۔اسکور بمشکل 100 کے آس پاس تھے۔ کیوی اننگ صرف 108 رنزپر سمٹ گئی۔گلین فلپس36 اور مچل سینٹنر 27 رنز نہ بناتے تو یہ بھی ممکن نہ ہوتا۔پہلی 5 وکٹیں 15 اور آخری 4 وکٹیں اسکور میں صرف 5 رنز کا اضافہ کرسکیں۔یوں کہا جاسکتا ہے کہ کیویز کی 9 وکٹیں…

Read More

عمران عثمانی پی ایس ایل تاریخ،پہلا چیمپئن،پہلا پلیئر آف دی ٹورنامنٹ۔کرک اگین آج 21 جنوری سے پاکستان سپرلیگ تاریخ،پاکستان سپرلیگ ہسٹری،پی ایس ایل ہسٹری یا پی ایس ایل تاریخ کا سلسلہ شروع کررہا ہے۔ریکارڈز،تاریخ،ہسٹری،واقعات اور تنازعات سمیت ہر موضوع کا حاطہ کیا جائے گا،یہ سلسلہ مسلسل جاری رہے گا۔پی ایس ایل چیمپئنز کا ذکر بھی ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ 8 کا شیڈول سامنے آچکا ہے۔13 فروری 2023 سے آغاز ہوگا۔19 مارچ کوفائنل ہوگا۔ایک سال پہلے پی ایس ایل 7  کا آغاز گزشتہ سال اسی ماہ یعنی جنوری میں ہوا تھا۔27 جنوری کو پہلا میچ کھیلا گیا تھا۔اس طرح اس…

Read More

پشاور،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کی شادی تقریبات شروع،انگوٹھی پہنادی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی اور حال ہی میں ون ڈے سیریز کیلئے نائب کپتان بننے والے شان مسعود کی شادی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ان کی اپنی ہونے والی اہلیہ کے ساتھ انگوٹھی پہنانے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔شادی کی تاریخ 21 جنوری 2023 یعنی آج کی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ ٹیسٹ کھلاڑی اپنی ہونے والی اہلیہ کو انگوٹھی پہنارہے ہیں اور دونوں کی خوشی دیدنی ہے۔ شان مسعود کی اہلیہ کا نام میشے خان ہے۔ان کا تعلق پشاور سے ہے۔33 سالہ…

Read More

عمران عثمانی Image source by ESPN Cricinfo انگلش کھلاڑیوں کا ہوائی جہاز سمیت گرائونڈ پر حملہ ۔انٹرنیشنل کرکٹ میچ کے دوران انگلینڈ کے معروف کھلاڑیوں کا ہوائی جہاز میں بیٹھ کر حریف ٹیم پر حملہ،بھاری جرمانے کا سامنا ۔یہ اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ آج سے ٹھیک30سال قبل پیش آیا،اس کی انفرادیت اور واقعہ کی حساسیت کرکٹ شائقین کے دلوں پر نقش ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم 1991میں آسٹریلیا کے دورے پر تھی،انگلش ٹیم کوئنز لینڈ کے خلاف پریکٹس میچ کھیل رہی تھی۔میزبان ٹیم کے رابن اسمتھ سنچری بناکر فارم میں واپس آچکے تھے،یہ انگلینڈ کے لئے خطرے کا سائرن…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ نجم سیٹھی نے مستعفی ہونے کا اشارہ دے دیا۔پاکستان میں غیر یقینی کے بادل چھائے ہیں۔سایسی سطح پر ہر آنے والے دن میں نت نئی تبدیلیاں ہورہی ہیں۔ایسے میں اس سے جڑے لوگ بھی اپنے مستقبل کو اسی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی چھڑی کا تعلق بھی انتخابات اور بننے والی حکومت سے ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ حال ہی میں پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے بننے والے چیئرمین نجم سیٹھی بھی وہ کہنے پر مجبور ہوگئے ہیں جو کسی بھی وقت ہوسکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر انتخابات ہوتے ہیں اور کوئی…

Read More